| 開發人員: | Sherazi313 (27) | ||
| 價錢: | 免費 | ||
| 排名: | 0 | ||
| 評測: | 0 寫評論 | ||
| 清單: | 0 + 0 | ||
| 點數: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
描述
درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا مشہور و معروف آٹھ سالہ نصاب ہے جو دین کی اعلیٰ تعلیم دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔
درس نظامی کے تیسرے سال یعنی درجہ ثالثہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات اس ایپلی کیشن میں دی گئیں ہیں۔ جنہیں آپ آسانی سے پڑھ بھی سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
ایپ استعمال کرتے ہوئے مجھے اپنی ان دعاوں میں ضرور یاد رکھیں جو آپ دوران طالبعلمی نمازوں کے بعد مدرسے میں مانگتے ہیں۔۔
اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
Aqida Tahawia العقیدۃ الطحاویۃ
Muallimul Insha V2 معلم الانشاء
Tohfatul Adab تحفۃ الادب
Afdhal Tatbiq Asri افضل التطبیق علی القدوری
Anwaarul Quduri V2انوار القدوری
Nuzhatul Muttqeen V1نزہۃ المتقین
Nuzhatul Muttqeen V2نزہۃ المتقین
Miftahul Tahzeeb مفتاح التہذیب
Al Tasheelut Tarteeb التسھیل الترتیب
Duroosul Wazeha دروس الواضحہ
Ajwadul Hawashi اجود الحواشی
Mubadi Ul Usool مبادی الاصول
Usool E Shashi Urduاصول الشاشی اردو
螢幕擷取畫面






新功能
- 版本: 7.2025
- 發佈日期:
- درس نظامی کے تیسرے سال، یعنی درجہ ثالثہ کا مکمل نصاب اور تمام کتب مع شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ تمام اساتذہ و طلبہ کے لیے یہ ایک علمی خزانہ ہے۔ طلباء سے گزارش ہے کہ دورانِ مطالعہ اور نمازوں کے بعد میرے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ — سید عبدالوہاب شاہ
價錢
- 今天: 免費
- 最小值: 免費
- 最大值: 免費
追蹤票價
開發人員
- Sherazi313
- 平台: Android 應用程式 (27)
- 清單: 0 + 0
- 點數: 0 + 516 ¡
- 排名: 0
- 評測: 0
- 折扣: 0
- 影片: 6
- RSS: 訂閱
點數
0 ☹️
排名
0 ☹️
清單
0 ☹️
評測
成為第一個評論 🌟
其他資訊
- 版本: 7.2025
- 類別 :
Android 應用程式›圖書與參考資源 - OS:
Android 5.0 - 大小:
21 Mb - 內容分級:
Everyone - Google Play 評分:
0 - 發佈日期:
- 發行日期:
聯絡人
- 🌟 分享
- Google Play
你可能還喜歡
-
- Dars Nizami Darja2 درجہ ثانیہ
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: Sherazi313
- 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 0 + 0 版本: 7.2025 "Dars Nizami" is the curriculum taught in Islamic schools. This app contains all the books of the second year of Dars Nizami i.e. "Darja Saniya" or "Saniya Aamma". You can easily read ... ⥯
-
- Dars Nizami Darja4 درجہ رابعہ
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: Sherazi313
- 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 0 + 0 版本: 7.2025 درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ہر موضوع ⥯
-
- Dars e Nizami Darja1 درجہ اولی
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: Sherazi313
- 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 0 + 0 版本: 7.2025 درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا اہم ترین نصاب ہے۔ اس ایپ میں درس نظامی کے پہلے سال درجہ اولی، کی کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ان کتب کو آپ اس ایپ میں آسانی کے ساتھ پڑھ ⥯
-
- Dars e Nizami Books درس نظامی
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: WafaSoft
- * 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 0 + 0 版本: 10.2 درسِ نظامی برصغیر کے مدارس میں رائج وہ عظیم نصاب ہے جس نے صدیوں سے ہزاروں علماء، فقہاء اور محدثین تیار کیے۔ اس نصاب میں قرآن و حدیث، فقہ، اصول فقہ، عقائد، منطق، فلسفہ، ادب، اور عربی ... ⥯
-
- Dars e Nizami Online درس نطامی
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: Mufti Gulrez Misbahi
- * 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 1 + 0 版本: 1.20 Mufti Gulrez Raza Misbahi ki janib se ye application Dars-e-Nizami Ahle Sunnat par mushtamil tashkeel diya gaya hai. is app me darse nizami ki videos aur tamam arabi urdu kutub wa ... ⥯
-
- Dars e Nizami Books درس نظامی
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: Sherazi313
- 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 0 + 516 (3.7) 版本: 7.2025 اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی، اردو، انگلش، ہندی اور بنگالی کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث تک تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے ... ⥯
-
- Dars e Nizami Books درس نظامی
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: Ahlesunnats Apps
- * 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 0 + 0 版本: 8.0 درسِ نظامی برصغیر کے مدارس میں رائج وہ عظیم نصاب ہے جس نے صدیوں سے ہزاروں علماء، فقہاء اور محدثین تیار کیے۔ اس نصاب میں قرآن و حدیث، فقہ، اصول فقہ، عقائد، منطق، فلسفہ، ادب، اور عربی ... ⥯
-
- Dars e Nizami Books in Urdu
- Android 應用程式: 圖書與參考資源 由: Islamic Books Urdu
- * 免費
- 清單: 0 + 0 排名: 0 評測: 0
- 點數: 0 + 0 版本: 1.0.4 it's dars e nizami books in urdu dawateislami app.درس نظامی شروحات کی اسلامی کتابیں ⥯