| مطوّر البرامج: | Maktaba Tul Ishaat (220) | ||
| السعر: | * مجاني | ||
| لتصنيفات: | 0 | ||
| المراجعات: | 0 أكتب مراجعة | ||
| قوائم: | 0 + 0 | ||
| النقاط: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
الوصف
ابوطاہر محمد یعقوب الغير وز آبادی
اس تفسیری مجموعہ کے مؤلف و مرتب کا مکمل نام ابوالفظا ہرمحمد بن یعقوب بن محمد بن ابرہیم نجد الدین الشیرازی الشافعی ہے۔ آپ شیر از شہر کے قریب ایک گاؤں " کازرون‘ میں ۷۴۹ ھجری بمطابق ۱۳۳۹ ء کو پیدا ہوئے ۔ بچپن سے ہی ذہانت و تقویٰ کے آثار معصوم چہرے پر نمایاں تھے۔ آپ کی تعلیم کا علاقہ اور اساتذہ کا دائرہ خاصا وسیع ہے۔ شروع شروع میں شیراز ہی سے تعلیم حاصل کی ، پھر تحصیل علم کے لیے ایک اور شہر واسط کا رخ کیا اور پھر وہاں سے عروس البلاد بغداد کا رخ کیا جو اس وقت علم وفن کا مرکز تھا۔ پانچ برس تک یہاں کے اساتذہ فن سے فیض حاصل کیا۔ پھر علم کا شوق انہیں کشاں کشاں دمشق میں امام تاج الدین السبکی کے ہاں لے گیا۔ آپ وہاں رہ کر کئی برس تک علم کی تشنگی بجھاتے رہے اور امام اسکی کے علوم کو اپنے دل و دماغ میں سمویا ۔ اسی طرح کچھ مورخین نے اشارہ تضعیف ( قیل) کے ساتھ بیان کیا ہے کہ آپ نے امام ابن قیم کے سامنے بھی زانوئے تلمذ طے کئے۔ پھر یہاں سے آپ بیت المقدس تشریف لے گئے اور وہاں کبار علماء سے خود علم حاصل کرتے اور عام علماء کو اپنے علم سے مستفید کرتے رہے، تعلیم و تعلم کا یہ سلسلہ بیت المقدس میں قریبا دس سال تک چلتا رہا۔ اس کے بعد آپ نے سیروا فی الارض (زمین میں نگاہ بصیرت کے ساتھ چلو پھر و) کے ارشاد قرآنی کے مطابق اپنی طویل سیاحت کا آغاز کیا۔ اس میں اولا آپ نے حرمین شریفین کی زیارت کی پھر ایشیائے کو چک ، ترکی ، قاہرہ، کا سفر کیا۔ اس دوران آپ کا خاصا وقت مکہ مکرمہ میں گزرا۔ یہاں کے شیوخ و اکابر سے آپ نے علم حاصل کیا اور اصاغر کو اپنے علم سے فیضیاب کیا۔ بعض مورخین کے مطابق آپ نے ہندستان کا سفر بھی کیا ۔ بہر حال آپ کی سیاحت اور قیام مکہ کا عرصہ چودہ سال پر محیط ہے۔ پھر ۱۳۹۳ء میں آپ نے سلطان احمد بن اولیس کی جانب سے بغداد آنے کی درخواست قبول کی ۔ کچھ عرصہ آپ سلطان سے وابستہ رہے پھر آداب سلطانی سے عدم موافقت کے باعث ایران چلے گئے کچھ عرصہ رہیں مقیم رہے۔ پھر جب تیمور لنگ، نے آپ کے وطن مالوف شیراز کو فتح کیا تب آپ وہیں تھے ۔ تا ہم تیمور آپ سے بڑے ادب سے پیش آیا لیکن اب منگولوں کے ہاتھوں اپنے اس بر باد شدہ شہر میں آپ کی رقت انگیز طبیعت زیادہ دیر تک نہ ٹھہر سکی۔ اب آپ نے فیصلہ کیا کہ کسی پر سکون گوشے میں بیٹھ کر خالص علمی کام کیا جائے اس کے لیے آپ نے جنوبی عرب کا انتخاب کیا۔ یہاں انہیں ایک گوشہ عافیت میسر آ گیا۔ جہاں بیٹھ کر انہوںآپ کو اپنے ہاں آنے کی دعوت دی اور سلطان کی استدعا پر آپ نے یمن کے قاضی القضاۃ کے عہدے کو رونق بخشی۔ پھر کچھ عرصہ بعد اس عہدہ سے معذرت کی اور اپنے علمی کاموں میں دوبارہ سے منہمک ہو گئے ۔ اس اثناء میں آپ نے دوبارہ حرم مکہ کا سفر بھی اختیار کیا ۔ مکہ جلد ہی واپس شہر زبیدہ کو لوٹ آئے پھر وہیں آپ نے جم کر علمی کام کیا اور القاموس ، جیسی علمی لغت مرتب کی اور تنویر المقباس المعروف " تغییر ابن عباس “ ہیں تالیف فرمائی ، وادی علم کا یہ جلیل القدر را ہی علم و تحقیق کے اس مسلسل سفر میں ہی رہا یہاں تک کہ فرشتہ اجل آن پہنچا اور آپ ۲۰ شوال ۵۸۱۷ بمطابق ۳ جنوری ۱۴۱۵ء کو عالم فانی سے عالم بقاء کی طرف چلے گئے۔
Tafseer e Ibn e Abbas [R.A] By Muhammad Bin Yaqoob Al Shirazi تفسیر ابن عباسؓ
Urdu Tafseer| اردو تفسیر
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
لقطات




الميزات الجديدة
- الإصدار: 6
- تم التحديث:
السعر
-
* تتضمن إعلانات - اليوم: مجاني
- الحد الأدنى: مجاني
- الحد الأقصى: مجاني
تتبّع الأسعار
مطوّر البرامج
- Maktaba Tul Ishaat
- المنصات: Android تطبيقات (220)
- قوائم: 0 + 0
- النقاط: 1 + 878 ¡
- لتصنيفات: 0
- المراجعات: 0
- تخفيضات: 0
- أشرطة فيديو: 0
- RSS: اشتراك
النقاط
0 ☹️
لتصنيفات
0 ☹️
قوائم
0 ☹️
المراجعات
كن الأول لمراجعة هذا المنتج 🌟
معلومات إضافية
- الإصدار: 6
- الفئة:
Android تطبيقات›الكتب والمراجع - نظام التشغيل:
Android 6.0 - الحجم:
23 Mb - تقييم المحتوى:
Everyone - Google Play تقييم:
0 - تم التحديث:
- تاريخ الإصدار:
جهات الاتصال
- الموقع الإلكتروني:
https://maktabatulishaat.com
- 🌟 مشاركة
- Google Play
قد يعجبك ايضا
-
- تفسیر انوار البیان مکمل
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Maktaba Tul Ishaat
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 7 تفسیر انوار البیان فی کشف اسرارالقرآن مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے بقول مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کو اللہ تعالیٰ نے دین متعین کی ... ⥯
-
- Tafsir-e-Naeemi تفسیر نعیمی
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: WafaSoft
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 6.0 تفسیر نعیمی کی گیارہ جلدیں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمة اللہ علیہ نے لکھی تھیں جبکی باقی کی جلدیں آپکے صاحبزادے مفتی اقتدار خان نعیمی نے لکھی ہیں اور انکی سات جلدیں ملا کر صرف اٹھارہ ... ⥯
-
- Musannaf Ibn Abi Shaibah
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Abdul Waheed Babar (Abu Talha), Islamic apps
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 1.0 اس ایپ میں مصنف ابن ابی شیبہ کی مکمل احادیث شامل کی گئی ہیں، اس ایپ میں آپ احادیث کو عربی، اردو اور حدیث نمبر سے تلاش کر سکتے ہیں۔ اس ایپ میں آپ حدیث راوی کی تفصیل بھی دیکھ سکتے ... ⥯
-
- تعبیر الرویا پشتو
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: awaz e inqilab
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 7 تعبیر الرؤیا پشتو (امام ابن سیرینؒ) یہ کتاب خوابوں کی معتبر اور مشہور تعبیرات پر مشتمل ہے جو امام ابن سیرینؒ کی تصنیف ہے۔ خواب انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہیں اور ان کی صحیح تعبیر ... ⥯
-
- Al Quran 365
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Rizwan Saeedi
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 3.0.25 قرآن پاک مع ترجمہ کنز الایمان تفسیر خزائن العرفان و تبیان القرآن و صراط الجنان و ضیاالقرآن و نورالعرفان و تفسیر الحسنات ⥯
-
- Grammar/Tafseer Nabaa-Ghashiah
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Seemabooks, LLC
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 10005 قرآن کریم ایک معجز اور عظیم لاریب کتاب ہے جس کے مضامین کی جامعیت کااندازه اسی امرسے لگایاجاسکتاہے که اس کے علوم ومعارف ،رموزواسرار،فصاحت وبلاغت اوردیگرخصوصیات کالامتناہی سلسله جسے ... ⥯
-
- Mafatih ul Jinan اردو کامل
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Duas.co
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 987 (4.9) الإصدار: 2.7 - 3.7.0 مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ... ⥯
-
- المکتبۃ الاسلامیۃ- Library 313
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: iLib313 Pvt. Ltd
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 1 + 0 الإصدار: 9.1.0 اسلامی لائیبریری 10ہزار اسلامی کتب درس نظامی وفاق المدارس نصاب اسلامی کتبوں کا ایپلیکیشن ایک مکمل مجموعہ فہرست اور وسائل فراہم کرتا ہے جو قرآن، حدیث، اسلامی تاریخ، فقہ، اخلاقیات اور ... ⥯
-
- Tafseer e Injeel e Jaleel Urdu
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Shahkar Urdu Apps
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 354 (5.0) الإصدار: 2.0.6 اِس اردو ایپ کے ذریعے ہم تفسیرِ انجیلِ جلیل کا بیش بہا خزانہ آپ تک لے آئے ہیں۔ یہ پچھلی ایک صدی میں مسلم علماء کی طرف سے انجیلِ جلیل کی تفہیم کے سلسلے میں پہلی بڑی کاوِش ہے۔ اِس تفسیر ... ⥯
-
- بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Audio Religious Book
- * * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 3.1.1539 سننے کے لئے ذیل اقسام میں سے ایک سے انتخاب کریں. بائبل کی آیات کا انتخاب آپ کو بائبل کے مخصوص مسائل اور موضوعات کے بارے میں کیا کہتے ہیں معلوم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک اچھا آغاز ہے. یہ ⥯
-
- Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 1.1.17 یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شہرہ آفاق تفسیر بیان القرآن پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ؒ ⥯
-
- Majmoa Kutub e Tasawwuf
- Android تطبيقات: الكتب والمراجع بواسطة: Ahlesunnats Apps
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 4.0 امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد 1 امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد2 امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد 3 امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد 4 امام غزالی علیہ ... ⥯