Nhà phát triển: Duas.co (1)
Giá bán: Miễn phí
Xếp hạng: 0 
Đánh giá: 0 Viết đánh giá
Danh sách: 0 + 0
Điểm: 0 + 987 (4.9) ¡
Google Play

Mô tả

Mafatih ul Jinan اردو کامل
مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں
مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ کنکشن قابلِ استعمال
بغیر کسی قیمت کے اور اشتہارات سے پاک
-
Complete Mafatih ul Jinan in Urdu Language with Arabic script and Urdu translation in short, easy to read format. Each row has been allotted a sequence number for easy referencing while reading and exploring. App is customizable with light & dark themes and multiple font sizes. Titles can be searched by typing queries in Urdu, English or even Roman Urdu. Complete content is available offline, internet access is not required. This app is free of charge and does not contain any ads.
Please remember us in your special prayers.
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم

مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات دعاؤں، اعمال، زیارات اور تعویذات وغیرہ کا عصر حاضر کا مشہور ترین مجموعہ ہے۔
اس کے مؤلف محدث شیخ عباس بن محمد رضا قمی (اعلی اللہ مقامہ) ہیں اور یہ اردو ترجمہ علامہ ریاض حسین نجفی، علامہ سید نیاز حسین نقوی اور مولانا محمد علی فاضل صاحبان کا تحریر کردہ ہے۔

اس اپلیکیشن کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ طویل عربی متن کو معنی/مفہوم کے مطابق مختصر سطور میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ ہر سطر کا علیحدہ اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔ اس طرح آپ مفہوم سمجھتے ہوئے بہتر توجہ کے ساتھ دعاؤں اور زیارات کی تلاوت کرتے ہوئے اعلیٰ مفاہیم کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں۔

ایپلیکیشن میں اردو عبارت کے لئے دیدہ زیب خطِ نستعلیق کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ عربی عبارت کیلئے پاک و ہند کے مروجہ خطِ نسخ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ڈسپلے کو یوزر کی ترجیحات کے مطابق بنانے کے لیے سیٹنگز مہیا کی گئی ہیں جن کے ذریعے آپ عربی متن یا اردو ترجمہ کو حسب ضرورت ظاہر یا پوشیدہ کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں آپ متن اور ترجمہ کے فونٹ سائز اور روشن یا تاریک تھیم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
کتاب کے متن اور ترجمے میں انتہائی محنت سے کمپوزنگ اور اعراب کی کی غلطیوں کی درستگی اور سطور کی ترتیبِ نو کی کوشش کی گئی ہے اور یہ کام بدستور جاری ہے۔ آپ کی سہولت کیلئے متن کی ہر سطر کو ایک ترتیبی نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔ طویل صفحات میں یہ نمبر خصوصی طور پر کارآمد ہے۔ یاد رہے کہ یہ نمبر سطور کی موجودہ ترتیب کے لحاظ سے ہے اس لئے مستقبل میں یہ نمبر سطور کی تحلیل میں تبدیلی کے لحاظ سے بدل سکتا ہے۔
اس اپلیکیشن کو اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ یہ آپ کے ڈوائس کی سکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال سکتی ہے۔ مثلاً بڑی سکرین پر عربی متن اور اردو ترجمہ دو علیحدہ کالم میں ظاہر ہو سکتے ہیں۔
اس اپلیکیشن کی ایک فخریہ خصوصیت اس کی سرچ کرنے کی صلاحیت ہے۔ آپ سرچ/تلاش کیلئے مطلوبہ لفظ/عبارت کو اردو یا انگریزی یا رومن میں لکھ سکتے ہیں۔
ان شاء اللہ ہم آئندہ مزید کارآمد خصوصیات و خدمات کا اضافہ کریں گے، مثلاً نشانی (بُک مارک) لگانے کی سہولت، متن/ترجمہ میں تلاش کرنے کی سہولت، صفحات کو محفوظ کرنے کی آپشن وغیرہ۔

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تجاویز اور آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ غلطیوں کی نشاندہی یا سطور کی تحلیل کو بہتر بنانے کیلئے بھی ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔ اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئی ہے تو براہِ کرم اسے اپنے احباب کے ساتھ شیئر کیجیے۔ ہماری ٹیم کو اپنے اعمال، زیارات، دعاؤں وغیرہ میں شامل رکھیں۔
پروردگار ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ واٰلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Keywords: mafateeh mafaihul mafatih al jinan aljinan aljinaan مفاتيح ترجمہ ترجمه
Thêm ↓

Ảnh chụp màn hình

#1. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#2. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#3. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#4. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#5. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#6. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#7. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#8. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#9. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co
#10. Mafatih ul Jinan اردو کامل (Android) Bởi: Duas.co

Tính năng mới

  • Phiên bản: 2.7 - 3.7.0
  • Cập nhật:
  • - Request notification permission (Android 13+)
    - Add debug info
    - Data corrections & updates

Giá bán

  • Hôm nay: Miễn phí
  • Tối thiểu: Miễn phí
  • Tối đa: Miễn phí
Theo dõi giá

Nhà phát triển

Điểm

0 ☹️

Xếp hạng

0 ☹️

Danh sách

0 ☹️

Đánh giá

Hãy là người đầu tiên đánh giá 🌟

Thông tin bổ sung

Mafatih ul Jinan اردو کاملMafatih ul Jinan اردو کامل URL ngắn: Đã sao chép!
  • 🌟 Chia sẻ
  • Google Play

Bạn cũng có thể thích

    • اردو - جرمن مترجم
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: Lingua Apps
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 1 + 0  Phiên bản: 2.9   اردو - جرمن مترجم اپلی کیشن - مفت اور استعمال کرنے میں آسان. آپ اردو سے جرمن اور جرمن سے اردو واپس متن اور حروف کا ترجمہ کرسکتے ہیں. ترجمہی ایپ آسانی سے چیٹ، قاصد اور سماجی نیٹ ورک کے ...
        ⥯ 
    • اردو شاعری : Urdu shayari
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: Buraq Infotech
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 7.1   اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو
        ⥯ 
    • اردو شاعری آف لائن
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: Namal Soft
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0.0   اردو آف لائن شاعری میں ہم آپ کو 370 سے زائد مختلف اقسام کی اردو ٹیکسٹ شاعری اسٹیٹس فراہم کرتے ہیں، جو آپ اپنے سوشل میڈیا ایپس جیسے کہ واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر
        ⥯ 
    • Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.1.17   یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شہرہ آفاق تفسیر بیان القرآن پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ؒ
        ⥯ 
    • اردو صحیفہ سجادیہ
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: International Dua Foundation
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0.4   صحیفۂ سجادیہ شیعیان اہل بیت کے چوتھے امام حضرت امام سجاد سے منقولہ 54 مناجاتوں و دعاؤں پر مشتمل کتاب کا نام ہے۔ صحیفہ سجادیہ قرآن و نہج البلاغہ کے بعد، اہل تشیّع کے ہاں اہم مرتبے والی ...
        ⥯ 
    • اردو میں آڈیو قرآن app mp3
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: Audio Religious Book
    • * * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 3.1.1224   آڈیو قرآن اینڈروئیڈ آلات کے لئے ایک مفت قرآن ایپلی کیشن ہے۔ آڈیو قرآن ہر ایک کے لئے بہترین ایپ ہے جو قرآن مجید سے اللہ کے کلام کو سننا پسند کرتا ہے۔ بعض اوقات القرآن کو پڑھنا اتنا آسان
        ⥯ 
    • Fawaid ul Fawad فوائد الفواد
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: WafaSoft
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 15.0   Fawaid ul Fawad, Malfoozat Hazrat Khwaja Nizamuddin Auliya فوائد الفواد سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا کے ملفوظات کو اس کتاب میں حضرت خواجہ امیر حسن سنجر ی نے جمع کیا ہے اور اس ...
        ⥯ 
    • Nahw Meer Urdu نحو میر اردو
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: Ahlesunnats Apps
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 6.0   درس نظامی کے نصاب میں داخل فنِ نحو کی اہَم اور مشہور ترین کتاب جس میں آپ پڑھ سکیں گے:مدرسین کے لئے مدنی پھول، اسم ،فعل اورحرف کی عَلامَات کا بیان، تعدادکے اعتبارسے اسم کی اقسام، ...
        ⥯ 
    • انڈونيثيائی-اردو مترجم
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: HBS Apps
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.7   انڈونیثیائی-اردو مترجم ایپل - مفت اور استعمال کرنے میں آسان. آپ انڈونيثيائی سے اردو سے اردو اور اردو سے اردو سے انڈونیثیائی واپس کر سکتے ہیں. آپ اس تبادلوں کو کام، اسکول، ڈیٹنگ میں ...
        ⥯ 
    • قواعد و انشاء - اردو گرائمر
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: awaz e inqilab
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 3   اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔ اس کا اُبھار 11 ویں صدی عیسوی کے لگ بھگ شروع ہو چکا تھا۔ اُردو ، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے. اِس کا اِرتقاء
        ⥯ 
    • فضائل صدقات مکمل اردو
    • Android Ứng dụng: Sách và Tài liệu tham khảo  Bởi: hmuslim life
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.11.0   تبلیغ کی اردو کتاب فضائل صدقات مکمل۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے قارئین بھائیو اور بہنو، یہ ایپ مکمل اردو فضیل چدکات کو اکٹھا کرتی ہے۔ صاف اور روشن FDF فائلیں، اور زوم پڑھنے کی سہولت۔
        ⥯ 

Bạn cũng có thể thích

Toán tử tìm kiếm bạn có thể sử dụng với AppAgg
Thêm vào AppAgg
AppAgg
Bắt đầu - hoàn toàn miễn phí.
Đăng ký
Đăng nhập