| 开发人员: | Maktaba Tul Ishaat (220) | ||
| 价格: | * 免费 | ||
| 排名: | 0 | ||
| 评价: | 0 我要评价 | ||
| 列表: | 0 + 0 | ||
| 积分: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
说明
مصباح القرآن پروفیسر عبدالرحمان طاہر
تین رنگوں کی مدد سے پہلی بار گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے
ترجمہ قرآن کا جدید اور منفرد انداز
مصباح القرآن“ سے استفادہ کرنے کا طریقہ
قارئین کی سہولت کے پیش نظر مصباح القرآن“ میں ترجمہ قرآن سکھانے کے دو مختلف اسلوب اختیار کیے گئے ہیں۔ ایک صفحے پر قرآنی الفاظ کو تین مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔
پہلی قسم ان الفاظ کی ہے جنہیں ہم روز مرہ زندگی میں بالکل اُسی طرح یا معمولی فرق کے ساتھ اردو بول چال میں استعمال کرتے ہیں اور ایسے الفاظ کم وبیش 65 فیصد ہیں۔ ان الفاظ کوسیاہ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے اور ان کے اردو میں استعمال کی وضاحت اسی صفحہ کے حاشیے پر کر دی گئی ہے۔
دوسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو خالصتا عربی زبان کے ہیں اور اردو میں استعمال نہیں ہوتے البتہ کثرت استعمال کے باعث بار بارسُن کر یا د ہو جاتے ہیں انکے متعلق بہت فکر مندی کی ضرورت نہیں ، یہ الفاظ اندازاً20 فیصد ہیں اور انہیں نیلے رنگ
میں ظاہر کیا گیا ہے۔ ان میں سے اکثر الفاظ بنیادی طور پر علامتیں ہیں جو کہ آپ ” مفتاح القرآن" میں پڑھ چکے ہیں۔ تیسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو ہمارے لئے بالکل نئے ہیں، انہیں خوب یاد کرنے کی ضرورت ہے ، ایسے الفاظ تقریباً 15 فیصد ہیں اور انکو سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے۔ اس صفحہ کے قرآنی الفاظ کا ترجمہ لفظی اور با محاورہ ملا جلا کیا گیا ہے، ترجمہ میں رنگ قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق دیئے گئے ہیں البتہ جو الفاظ ترجمہ کی وضاحت کیلئے استعمال ہوئے ہیں انہیں بریکٹ میں دیا گیا ہے۔ اگر صرف سرخ الفاظ یاد کر لئے جائیں ، سیاہ الفاظ کے اردو میں استعمال پر غور کر لیا جائے اور نیلے الفاظ
جو کہ بار بار استعمال ہونے سے خود بخود یاد ہو جاتے ہیں، تو قرآن فہمی میں نہایت آسانی ہو جاتی ہے اور اس طریقہ سے ذخیرہ الفاظ کی کمی کا مسئلہ بھی تقریبا حل ہو جاتا ہے۔
سامنے والے صفحہ پر قرآنی الفاظ کو دوبارہ الگ الگ کر کے خانوں میں درج کیا گیا ہے، ہر لفظ کے اجزاء کو الگ الگ رنگ دے کر ترجمہ واضح کیا گیا ہے، اگر کسی لفظ میں ایک علامت استعمال ہوئی ہے تو اسے سرخ رنگ اور دو علامتوں کی صورت میں دوسری علامت کو نیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے اور ترجمہ میں رنگوں کا استعمال قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق کیا گیا ہے ، بعض الفاظ کی ضروری وضاحت بھی حاشیہ میں کر دی گئی ہے، اس صفحہ پر استعمال ہونے والی علامات کی تفصیلات ”مفتاح القرآن“ میں بیان کی جاچکی ہیں، اگر مصباح القرآن“ کے مطالعہ سے قبل
ان علامات کو سمجھ لیا جائے تو قرآن فہمی میں بہتر نتائج کی توقع کی جاسکتی ہے۔
屏幕截图








新版变化
- 版本: 4
- 已更新:
价格
-
* 包含广告 - 今天: 免费
- 最小值: 免费
- 最大值: 免费
可选
开发人员
- Maktaba Tul Ishaat
- 平台: Android 应用 (220)
- 列表: 0 + 0
- 积分: 1 + 878 ¡
- 排名: 0
- 评价: 0
- 折扣: 0
- 视频: 0
- RSS: 订阅
积分
0 ☹️
排名
0 ☹️
列表
0 ☹️
评价
抢先评价一下吧 🌟
其他信息
- 版本: 4
- 类别:
Android 应用›图书与工具书 - 操作系统:
Android 6.0 - 大小:
23 Mb - 内容分级:
Everyone - Google Play 评分:
0 - 已更新:
- 发布日期:
通讯录
- 🌟 分享
- Google Play
您可能还喜欢
-
- Duroos ul Quran دروس القرآن
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Maktaba Tul Ishaat
- * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 4 Duroos ul Quran By Maulana Muhammad Ilyas Ghuman Sahib دروس القرآن از مولانا الیاس گھمن صاحب Duroos ul Quran | دروس القرآن ⥯
-
- Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad
- Android 应用: 图书与工具书 来自: IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
- 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 1.1.17 یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شہرہ آفاق تفسیر بیان القرآن پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ؒ ⥯
-
- Tafheem ul Quran Tafseer
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Better Pakistan Developer
- 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 1 + 864 (4.9) 版本: 2.0.8 نوٹ اگر آپ کے موبائل پر اردو ٹیکسٹ گڈ مڈ ہو رہا ہے تو نفیس نقش فونٹ استعمال کریں Tafheem ul Quran app presents Urdu translation and tafseer of the Quran with easy navigation and ... ⥯
-
- Quran Karim - قرآن کریم
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Abdul Waheed Babar (Abu Talha), Islamic apps
- 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 1.5 اس ایپ میں قرآن کریم کے درج ذیل اردو انگلش تراجم اور تفاسیر فراہم کی گئی ہیں۔ 1- اردو ترجمہ مولانا محمد جونا گڑھی رحمۃ اللہ علیہ 2- اردو ترجمہ مولانا عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحمۃ اللہ ... ⥯
-
- Ajaibul Quran Gharaibul Quran
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Ahlesunnats Apps
- * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 4.0 عجائب القران مع غرائب القران Ajaib ul Quran ma Gharaib ul Quran اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے دنیا کی سب سے قیمتی گائے، سب سے پہلا قاتل ومقتول، حضرت سلیمان علیہ السلام اور ایک چیونٹی، ... ⥯
-
- Dalail ul khirat دلائل الخیرات
- Android 应用: 图书与工具书 来自: WafaSoft
- * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 11.12 دلائل الخیرات شریف مصنفہ امام محمد بن سلیمان جزولی مترجم علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Dalail-ul-Khairat Shareef is a timeless spiritual classic compiled by Imam Muhammad bin ... ⥯
-
- Mafatih ul Jinan اردو کامل
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Duas.co
- 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 987 (4.9) 版本: 2.7 - 3.7.0 مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ... ⥯
-
- Al Quran 365
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Rizwan Saeedi
- 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 3.0.25 قرآن پاک مع ترجمہ کنز الایمان تفسیر خزائن العرفان و تبیان القرآن و صراط الجنان و ضیاالقرآن و نورالعرفان و تفسیر الحسنات ⥯
-
- tareekh ul khulafa Urdu
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Islamic Books Urdu
- * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 1.0.6 Welcome to tareekh Ul Khulafa by مکتبہ شاملہ اردو & اسلامی لائبریری اردو.it contains اسلامی کتب خانہ ⥯
-
- Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Sherazi313
- 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 7.2025 الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔ یعنی ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہر دن آپ ایک خاص حصہ دعاوں کا پڑھ سکتے ہیں، یہ دعائیں نہایت ہی ⥯
-
- اردو میں آڈیو قرآن app mp3
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Audio Religious Book
- * * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: 3.1.1224 آڈیو قرآن اینڈروئیڈ آلات کے لئے ایک مفت قرآن ایپلی کیشن ہے۔ آڈیو قرآن ہر ایک کے لئے بہترین ایپ ہے جو قرآن مجید سے اللہ کے کلام کو سننا پسند کرتا ہے۔ بعض اوقات القرآن کو پڑھنا اتنا آسان ⥯
-
- Sistani Tauzeeh - Urdu
- Android 应用: 图书与工具书 来自: HaiderArt
- * * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 1,227 (4.9) 版本: 16.0 Tauzeeh ul Masail in Urdu as per fataawa of Grand Ayatullah Agha Sayed Ali Al Hussaini Sistani for Shia Isna/Asna Ashari (Fiqh e Jafari) فقہی مسائل کا مجموعہ اردو (توضیح المسائل) ... ⥯
-
- Qasasul Ambiya | قصص الانبیاء
- Android 应用: 图书与工具书 来自: Samar Soft
- * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 0 + 0 版本: V04 After installing Qasasul Ambiya | قصص الانبیاء اردو مکمل you can read sachchi hikayat (سچی حکایات), islami waqiyat (اسلامی واقعات) and interested kahani ki kitab (کہانی کی کتاب) with ... ⥯
-
- المکتبۃ الاسلامیۃ- Library 313
- Android 应用: 图书与工具书 来自: iLib313 Pvt. Ltd
- * 免费
- 列表: 0 + 0 排名: 0 评价: 0
- 积分: 1 + 0 版本: 9.1.0 اسلامی لائیبریری 10ہزار اسلامی کتب درس نظامی وفاق المدارس نصاب اسلامی کتبوں کا ایپلیکیشن ایک مکمل مجموعہ فہرست اور وسائل فراہم کرتا ہے جو قرآن، حدیث، اسلامی تاریخ، فقہ، اخلاقیات اور ... ⥯