開發人員: Maktaba Tul Ishaat (220)
價錢: * 免費
排名: 0 
評測: 0 寫評論
清單: 0 + 0
點數: 0 + 0 ¡
Google Play

描述

Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ
اُردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلو پیڈیا، جس میں فقہی اصطلاحات ، حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام، حسب ضرورت احکام شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے شبہات کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے اور مذاہب اربعہ کو اُن کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے ۔ نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ دل آویز اسلوب اور عام فہم زبان کتابوں سے احکام و مسائل نکال کر ان پر بحث و تحقیق کر رہا ہے، کتب فقہ میں جتنے الفاظ آئے ہیں، اس نے ان سب کو حروف تہجی کے اعتبار سے جمع کر دیا ہے، اور اس لفظ سے متعلق جس قدر بخشیں آئی ہیں ، ان کو ایک خاص ترتیب سے یکجا کر دیا ہے، اگر کہا جائے کہ ایک ایک لفظ پر ایک مستقل کتاب لکھ دی ہے، تو اس میں ذرہ بھر مبالغہ نہیں ہوگا ، بحث و تحقیق عالمانہ اور محققانہ ہے، کوئی ضروری گوشہ پھوٹنے نہیں پایا ہے، بہت سارے الفاظ پر مقالے لکھے گئے ہیں اور اتنے دل پذیر اور سلیقہ سے کہ شروع کرنے کے بعد چھوڑنے کو جی نہیں چاہتا ہے جب تک ختم نہ کر دے۔اہتمام سے ائمہ اربعہ کے مسلک پر روشنی ڈالی گئی ہے ، ان کے دلائل نقل کئے گئے ہیں، جو مؤلف کے نزدیک راجح قول ہے اس کو بھی ظاہر کیا گیا ہے، اور بہت سلیقہ سے کسی کی شان کے خلاف کوئی جملہ نہیں آنے پایا ہے، ہر پڑھنے والا خواہ وہ کسی مسلک کا ماننے والا ہو پڑھ کر خوشی سے جھوم اُٹھے گا ، اور مؤلف کو داد دینے پر مجبور ہوگا اور اس کے دل سے مؤلف سلمہ کے لئے دُعائیں نکلیں گی۔پوچھئے تو یہ کتاب علم 2014 کی جیتی جاگتی انسائیکلو پیڈیا ہے اور یقین ہے کہ یہ کتاب بہت ساری کتابوں کے مطالعہ سے بے نیاز کر دے گی اور پڑھنے والا اس ایک کتاب کو پڑھ کر سینکڑوں کتابوں سے بے نیاز ہو جائے گا ، انشاء اللہ۔
اس کتاب کے مرتب و مؤلف عزیز گرامی قدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زید مجدہ ہیں جو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے بانی واستاذ ہیں، بہت سارے کاموں کے ساتھ یہ علمی کام وہ کرتے ہیں، ان کا علم محضر ہے، دماغ بیدار ہے، ذہن ثا قب ہے، جو کام حکومت وقت کے کرنے کا تھا اور جہاں بیسیوں اہل علم کے تعاون کی ضرورت تھی، اسے اس اللہ تعالیٰ کے نیک بندے نے تنہا خاموشی کے ساتھ انجام دیا ہے ، دعاء ہے کہ اللہ تعالٰی موصوف عزیز کو ہر شر وفتنہ سے محفوظ رکھے۔ ان کی اس خالص علمی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے سرمایہ عاقبت بنائے۔ (آمین یا رب العالمین )
Qamoos ul Fiqh By Maulana Khalid Saifullah Rahmani full volumes
قاموس الفقہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کامل 5 جلدیں
更多 ↓

螢幕擷取畫面

#1. Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#2. Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat

新功能

  • 版本: 4
  • 發佈日期:

價錢

追蹤票價

開發人員

點數

0 ☹️

排名

0 ☹️

清單

0 ☹️

評測

成為第一個評論 🌟

其他資訊

聯絡人

Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہQamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ 縮短網址: 已複製!
  • 🌟 分享
  • Google Play

你可能還喜歡

    • Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.1.17   یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شہرہ آفاق تفسیر بیان القرآن پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ؒ
        ⥯ 
    • Tafheem ul Quran Tafseer
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Better Pakistan Developer
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 1 + 864 (4.9)  版本: 2.0.8   نوٹ اگر آپ کے موبائل پر اردو ٹیکسٹ گڈ مڈ ہو رہا ہے تو نفیس نقش فونٹ استعمال کریں Tafheem ul Quran app presents Urdu translation and tafseer of the Quran with easy navigation and ...
        ⥯ 
    • Dalail ul khirat دلائل الخیرات
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: WafaSoft
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 11.12   دلائل الخیرات شریف مصنفہ امام محمد بن سلیمان جزولی مترجم علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Dalail-ul-Khairat Shareef is a timeless spiritual classic compiled by Imam Muhammad bin ...
        ⥯ 
    • Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Maktaba Tul Ishaat
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 8   شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات ایک ایپ میں Takmeel ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Arab تکمیل الادب اردو شرح نفحۃ العرب مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ،
        ⥯ 
    • Mafatih ul Jinan اردو کامل
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Duas.co
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 986 (4.9)  版本: 2.7 - 3.7.0   مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ...
        ⥯ 
    • Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Sherazi313
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 7.2025   الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔ یعنی ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہر دن آپ ایک خاص حصہ دعاوں کا پڑھ سکتے ہیں، یہ دعائیں نہایت ہی
        ⥯ 
    • Miraat ul Manajeeh Search
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Rizwan Saeedi
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.34   "مراۃ المناجیح" کی ہر جلد کی فہرست میں شامل موضوعات کی تفصیل درج ذیل ہے: 1. جلد اول: ایمان اور طہارت ایمان کی تعریف اور اقسام اسلام کے بنیادی عقائد وضو، غسل اور تیمم کے احکام پاکی اور ...
        ⥯ 
    • Ajaibul Quran Gharaibul Quran
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Ahlesunnats Apps
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 4.0   عجائب القران مع غرائب القران Ajaib ul Quran ma Gharaib ul Quran اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے دنیا کی سب سے قیمتی گائے، سب سے پہلا قاتل ومقتول، حضرت سلیمان علیہ السلام اور ایک چیونٹی، ...
        ⥯ 
    • Sistani Tauzeeh - Urdu
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: HaiderArt
    • * * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 1,226 (4.9)  版本: 16.0   Tauzeeh ul Masail in Urdu as per fataawa of Grand Ayatullah Agha Sayed Ali Al Hussaini Sistani for Shia Isna/Asna Ashari (Fiqh e Jafari) فقہی مسائل کا مجموعہ اردو (توضیح المسائل) ...
        ⥯ 
    • BonusKeSawalJawab
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Quasar Soft
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 12.0   بونس کے سوالات و جوابات Bonus K Sawal Jawab, Bonus Question Answers اپنی اور اپنے بچوں کی دینی معلومات میں سوال جواب کے ذریعے اضافہ کریں اس app کو استعمال کرنے کے لئے انٹرنیٹ کی کوئی ...
        ⥯ 

你可能還喜歡

可搭配 AppAgg 使用的搜尋運算子
添加到 AppAgg
AppAgg
立即免费注册
註冊
登入