Προγραμματιστής: Maktaba Tul Ishaat (220)
Τιμή: * Δωρεάν
Κατατάξεις: 0 
Κριτικές: 0 Γράψτε μια κριτική
Λίστες: 0 + 0
Βαθμοί: 0 + 0 ¡
Google Play

Περιγραφή

تفسیر جمالین اردو شرح جلالین
’’جمالین‘‘ حضرت الاستاذ مولانا محمد جمال ابن حکیم شیخ سعدی صاحب بلندشہری دامت برکاتہم (ولادت ۱۹۳۸ء) استاذِ فقہ وتفسیر دارالعلوم دیوبند کی ہے، یہ میرٹھ کے رہنے والے ہیں، ابتدائی تعلیم کو رانہ ضلع بلندشہر اور مفتاح العلوم جلال آباد میں حاصل کی، پنجم عربی سے دارالعلوم دیوبند میں پڑھا، مولانا مدنیؒ اور علامہ بلیاویؒ سے کسبِ فیض کیا، ۵۶-۱۹۵۵ء میں فراغت ہوئی، طب کے ساتھ فنون کی تعلیم حاصل کی، ۱۹۸۶ء میں وسطیٰ (ب) میں تقرر ہوا، اس لحاظ سے دارالعلوم دیوبند میں پچیس سال سے استاذ ہیں، موصوف کی متعدد شرحیں منصہ شہود پر آچکی ہیں، ہدایہ، حسامی اور مقاماتِ حریری کی شرحیں طبع ہوکر قبولِ عام حاصل کرچکی ہیں، تقریباً سترہ (۱۷) سال سے جلالین شریف کا درس دے رہے ہیں، ’’قرۃ العینین‘‘ کے نام سے جلالین کا اردو ترجمہ فرمایا، اس کے بعد اپنے درسی افادات کو خود سے مرتب فرماکر ’’جمالین‘‘ کے نام سے ’’مکتبۂ جمال‘‘ سے شائع فرمایا ہے، چھ جلدوں میں پوری تفسیر کا احاطہ کیاگیاہے؛ چوںکہ علامہ محلیؒ نے بعد کے پاروں کی تفسیر پہلے فرمائی تھی؛ اس لیے آپ نے بھی پہلے اخیر کی تین جلدیں شائع کیں، شروع کی تین جلدوں کی تصنیف، کتابت، طباعت اور اشاعت بعد میں عمل میں آئی ہیں۔ شروع میں فہرستِ مضامین مفصل ہے، یہ شرح جملہ شروحات میں نمایاں حیثیت کی حامل ہے، یہ طلبہ کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے؛ اس لیے مشکل مفردات کی لغوی وصرفی تحقیق کے ساتھ مشکل جملوں کی ترکیب بھی کی گئی ہے، علامہ سیوطیؒ اور محلیؒ کے تفسیری الفاظ وتعبیرات کے مقاصد اور فوائدِ قیود کو اچھی طرح واضح کیاگیاہے، مثلاً یہ کہ کہاں محض لغوی ترجمہ بتانا مقصد ہے؟ کہاں ابہام کی وضاحت ہے؟ کہاں اجمال کی تفصیل ہے؟ کہاں معنی مرادی کی تعیین کاارادہ ہے؟ اور کہاں بیانِ مذہب ہے؟ کہاں ترکیبِ نحوی، قرأت اور تعلیل بتانا مقصد ہے؟ غرض یہ کہ عبارت کے حل کرنے میں کوئی دقیقہ چھوڑا نہیں گیا ہے، جہاں فقہی مسائل ودلائل بیان کیے ہیں، ان مقامات پر شارح نے حنفی نقطئہ نظر کو بھی دلائل سے واضح فرمایاہے، ’’ارض القرآن‘‘ کے نقشوں کو بھی افادہ کے لیے شاملِ اشاعت کیاگیاہے، اکابر علماء نے اس شرح کو خوب سرایا ہے، دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث، زبان وقلم کے بے تاج بادشاہِ نظم ونثر کے معروف قلم کار حضرت الاستاذ مولانا ریاست علی ظفرؔ بجنوری دامت برکاتہم نے اس پر قیمتی تقریظ تحریر فرمائی ہے، صفحہ نمبر بارہ(۱۲) تا اکیس (۲۱) پر شارح نے تفصیلی مقدمہ تحریر فرمایا ہے، اس میں شیخین کاتعارف، وحی کی ضرورت واہمیت، اقسام، مکی، مدنی سورتوں کی تعریف، نزولِ قرآن اور حفاظتِ قرآن کی تاریخ بیان کی ہے، قرآنِ پاک سے متعلق اعداد وشمار مثلاً سورہ، رکوع، آیات، مکی، مدنی، بصری، شامی آیات اور کلماتِ قرآنی کی تعداد تحریر فرمائی ہے، ساتھ ہی تفسیر کی لغوی اور اصطلاحی تعریفات بھی لکھی ہیں، یعنی تفسیر پڑھنے والے ابتدائی طالب علموں کو جتنی معلومات ضروری ہیں، اُن کو تفصیل سے جمع فرمادیا ہے، تفسیر وتشریح کا انداز بہتر ہے، ہربات کو نئے عنوان کے تحت لکھا ہے، آیات اور ان کے ترجمے پر خط کھینچ دیا ہے؛ غرض یہ کہ جلالین کی شرح میںجتنی جمال آفرینی موصوف سے ممکن تھی سب بروئے کار لائی گئی ہے۔
Περισσότερα ↓

Στιγμιότυπα οθόνης

#1. تفسیر جمالین اردو شرح جلالین (Android) Με: Maktaba Tul Ishaat
#2. تفسیر جمالین اردو شرح جلالین (Android) Με: Maktaba Tul Ishaat
#3. تفسیر جمالین اردو شرح جلالین (Android) Με: Maktaba Tul Ishaat
#4. تفسیر جمالین اردو شرح جلالین (Android) Με: Maktaba Tul Ishaat
#5. تفسیر جمالین اردو شرح جلالین (Android) Με: Maktaba Tul Ishaat
#6. تفسیر جمالین اردو شرح جلالین (Android) Με: Maktaba Tul Ishaat

Τι νέο υπάρχει

  • Εκδοχή: 4
  • Ενημερώθηκε:

Τιμή

Παρακολούθηση τιμών

Προγραμματιστής

Βαθμοί

0 ☹️

Κατατάξεις

0 ☹️

Λίστες

0 ☹️

Κριτικές

Γίνε ο πρώτος που θα αξιολογήσει 🌟

Πρόσθετες πληροφορίες

Επαφές

تفسیر جمالین اردو شرح جلالینتفسیر جمالین اردو شرح جلالین URL μικρού μήκους: Αντιγράφηκε!
  • 🌟 Κοινή χρήση
  • Google Play

Μπορεί επίσης να σας αρέσει

    • اردو - جرمن مترجم
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: Lingua Apps
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 1 + 0  Εκδοχή: 2.9   اردو - جرمن مترجم اپلی کیشن - مفت اور استعمال کرنے میں آسان. آپ اردو سے جرمن اور جرمن سے اردو واپس متن اور حروف کا ترجمہ کرسکتے ہیں. ترجمہی ایپ آسانی سے چیٹ، قاصد اور سماجی نیٹ ورک کے ...
        ⥯ 
    • اردو شاعری : Urdu shayari
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: Buraq Infotech
    • Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 7.1   اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو
        ⥯ 
    • اردو شاعری آف لائن
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: Namal Soft
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 1.0.0   اردو آف لائن شاعری میں ہم آپ کو 370 سے زائد مختلف اقسام کی اردو ٹیکسٹ شاعری اسٹیٹس فراہم کرتے ہیں، جو آپ اپنے سوشل میڈیا ایپس جیسے کہ واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر
        ⥯ 
    • اردو صحیفہ سجادیہ
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: International Dua Foundation
    • Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 1.0.4   صحیفۂ سجادیہ شیعیان اہل بیت کے چوتھے امام حضرت امام سجاد سے منقولہ 54 مناجاتوں و دعاؤں پر مشتمل کتاب کا نام ہے۔ صحیفہ سجادیہ قرآن و نہج البلاغہ کے بعد، اہل تشیّع کے ہاں اہم مرتبے والی ...
        ⥯ 
    • اردو میں آڈیو قرآن app mp3
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: Audio Religious Book
    • * * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 3.1.1224   آڈیو قرآن اینڈروئیڈ آلات کے لئے ایک مفت قرآن ایپلی کیشن ہے۔ آڈیو قرآن ہر ایک کے لئے بہترین ایپ ہے جو قرآن مجید سے اللہ کے کلام کو سننا پسند کرتا ہے۔ بعض اوقات القرآن کو پڑھنا اتنا آسان
        ⥯ 
    • Nahw Meer Urdu نحو میر اردو
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: Ahlesunnats Apps
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 6.0   درس نظامی کے نصاب میں داخل فنِ نحو کی اہَم اور مشہور ترین کتاب جس میں آپ پڑھ سکیں گے:مدرسین کے لئے مدنی پھول، اسم ،فعل اورحرف کی عَلامَات کا بیان، تعدادکے اعتبارسے اسم کی اقسام، ...
        ⥯ 
    • Tafsir-e-Naeemi تفسیر نعیمی
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: WafaSoft
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 6.0   تفسیر نعیمی کی گیارہ جلدیں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمة اللہ علیہ نے لکھی تھیں جبکی باقی کی جلدیں آپکے صاحبزادے مفتی اقتدار خان نعیمی نے لکھی ہیں اور انکی سات جلدیں ملا کر صرف اٹھارہ ...
        ⥯ 
    • Mafatih ul Jinan اردو کامل
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: Duas.co
    • Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 987 (4.9)  Εκδοχή: 2.7 - 3.7.0   مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ...
        ⥯ 
    • انڈونيثيائی-اردو مترجم
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: HBS Apps
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 1.7   انڈونیثیائی-اردو مترجم ایپل - مفت اور استعمال کرنے میں آسان. آپ انڈونيثيائی سے اردو سے اردو اور اردو سے اردو سے انڈونیثیائی واپس کر سکتے ہیں. آپ اس تبادلوں کو کام، اسکول، ڈیٹنگ میں ...
        ⥯ 
    • قواعد و انشاء - اردو گرائمر
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: awaz e inqilab
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 3   اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔ اس کا اُبھار 11 ویں صدی عیسوی کے لگ بھگ شروع ہو چکا تھا۔ اُردو ، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے. اِس کا اِرتقاء
        ⥯ 
    • فضائل صدقات مکمل اردو
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: hmuslim life
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 1.11.0   تبلیغ کی اردو کتاب فضائل صدقات مکمل۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے قارئین بھائیو اور بہنو، یہ ایپ مکمل اردو فضیل چدکات کو اکٹھا کرتی ہے۔ صاف اور روشن FDF فائلیں، اور زوم پڑھنے کی سہولت۔
        ⥯ 
    • Urdu to English Dictionary
    • Android Εφαρμογές: Βιβλία και αναφορές  Με: AndSouls Islamic Apps
    • * Δωρεάν  
    • Λίστες: 0 + 0  Κατατάξεις: 0  Κριτικές: 0
    • Βαθμοί: 0 + 0  Εκδοχή: 1.3.1   اردو سے انگلش لغت (ڈكشنری) 70000 سے زائد الفاظ کا مجموعہ، اردو الفاظ تلاش کریں، اردو کی بورڈ کی سہولت کے ساتھ، امریکن تلفظ کے ساتھ، بہت ہی آسان اور فائدے مند ڈکشنری انٹرنیٹ کے بنا بھی ...
        ⥯ 

Μπορεί επίσης να σας αρέσει

Τελεστές αναζήτησης που μπορείτε να χρησιμοποιήσετε με το AppAgg
Προσθήκη στο AppAgg
AppAgg
Ξεκινήστε - είναι δωρεάν.
Εγγραφή
Είσοδος