開發人員: Maktaba Tul Ishaat (220)
價錢: * 免費
排名: 0 
評測: 0 寫評論
清單: 0 + 0
點數: 0 + 0 ¡
Google Play

描述

تفسیر انوار البیان مکمل
تفسیر انوار البیان فی کشف اسرارالقرآن
مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ

مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے بقول مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کو اللہ تعالیٰ نے دین متعین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے مولانا کونہ صرف علم و فضل اور بصیرت و حکمت کے صدق و اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمایا ہے بلکہ انہیں دل پر سوز کی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا ہے ۔اس لیے ان کے اندر سادہ الفاظ میں دلوں پر اثر انداز ہونے کی وہ غیر معمولی صلاحیت ہےجو فصاحت و بلاغت اور اردو کی ادبیت سے زیادہ ایک خلوص بھرے جذبے کی پیداوار ہوتی ہے ۔
مولانا کی عبارت سادہ، سلیس، انداز بیان ہلکہ پھلکہ،الفاظ عام فہم اور اسلوب بیان پر اثر ہے۔سبب نزول لکھنے کا خاص اہتمام کیا گیا ہے اورکوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ تحت اللفظ ہواور با محاورہ بھی ۔طالبان علوم القران کے لیے یہ تفسیر ایک نعمت سے کم نہیں ۔
سلیس اور عام فہم زبان میں اردو کی سب سے پہلی مفصل اور جامع تفسیر، تفسیر القرآن بالقرآن
او تفسیر القرآن بالحدیث کا خصوصی اہتمام، دلنشین انداز میں احکام و مسائل اور مواعظ و نصائح
کی تشریح، اسباب محصول کا مفصل بیان ، تفسئیر وحدیث اور کتب فقہ کے حوالوں کے ساتھ
محقق العصر حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنی
Tafseer Ul Quran in Urdu | تفسیر القرآن اردو
تفسیر انوار البیان فی کشف اسرار القرآن
Tafseer Anwaar ul Bayan fi Kashfi Asrar Ul Quran
更多 ↓

螢幕擷取畫面

#1. تفسیر انوار البیان مکمل (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#2. تفسیر انوار البیان مکمل (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#3. تفسیر انوار البیان مکمل (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#4. تفسیر انوار البیان مکمل (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#5. تفسیر انوار البیان مکمل (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat

新功能

  • 版本: 7
  • 發佈日期:

價錢

追蹤票價

開發人員

點數

0 ☹️

排名

0 ☹️

清單

0 ☹️

評測

成為第一個評論 🌟

其他資訊

聯絡人

تفسیر انوار البیان مکملتفسیر انوار البیان مکمل 縮短網址: 已複製!
  • 🌟 分享
  • Google Play

你可能還喜歡

    • Tafsir-e-Naeemi تفسیر نعیمی
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: WafaSoft
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 6.0   تفسیر نعیمی کی گیارہ جلدیں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمة اللہ علیہ نے لکھی تھیں جبکی باقی کی جلدیں آپکے صاحبزادے مفتی اقتدار خان نعیمی نے لکھی ہیں اور انکی سات جلدیں ملا کر صرف اٹھارہ ...
        ⥯ 
    • فضائل صدقات مکمل اردو
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: hmuslim life
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.11.0   تبلیغ کی اردو کتاب فضائل صدقات مکمل۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے قارئین بھائیو اور بہنو، یہ ایپ مکمل اردو فضیل چدکات کو اکٹھا کرتی ہے۔ صاف اور روشن FDF فائلیں، اور زوم پڑھنے کی سہولت۔
        ⥯ 
    • Grammar/Tafseer Nabaa-Ghashiah
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Seemabooks, LLC
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 10005   قرآن کریم ایک معجز اور عظیم لاریب کتاب ہے جس کے مضامین کی جامعیت کااندازه اسی امرسے لگایاجاسکتاہے که اس کے علوم ومعارف ،رموزواسرار،فصاحت وبلاغت اوردیگرخصوصیات کالامتناہی سلسله جسے ...
        ⥯ 
    • المکتبۃ الاسلامیۃ- Library 313
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: iLib313 Pvt. Ltd
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 1 + 0  版本: 9.1.0   اسلامی لائیبریری 10ہزار اسلامی کتب درس نظامی وفاق المدارس نصاب اسلامی کتبوں کا ایپلیکیشن ایک مکمل مجموعہ فہرست اور وسائل فراہم کرتا ہے جو قرآن، حدیث، اسلامی تاریخ، فقہ، اخلاقیات اور ...
        ⥯ 
    • Tafseer e Injeel e Jaleel Urdu
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Shahkar Urdu Apps
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 354 (5.0)  版本: 2.0.6   اِس اردو ایپ کے ذریعے ہم تفسیرِ انجیلِ جلیل کا بیش بہا خزانہ آپ تک لے آئے ہیں۔ یہ پچھلی ایک صدی میں مسلم علماء کی طرف سے انجیلِ جلیل کی تفہیم کے سلسلے میں پہلی بڑی کاوِش ہے۔ اِس تفسیر ...
        ⥯ 
    • بائبل مقدس اردو آڈیو ایپ mp3
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Audio Religious Book
    • * * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 3.1.1539   سننے کے لئے ذیل اقسام میں سے ایک سے انتخاب کریں. بائبل کی آیات کا انتخاب آپ کو بائبل کے مخصوص مسائل اور موضوعات کے بارے میں کیا کہتے ہیں معلوم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک اچھا آغاز ہے. یہ
        ⥯ 
    • Dars e Nizami Books درس نظامی
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Sherazi313
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 516 (3.7)  版本: 7.2025   اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی، اردو، انگلش، ہندی اور بنگالی کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث تک تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے ...
        ⥯ 
    • Sistani Tauzeeh - Urdu
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: HaiderArt
    • * * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 1,226 (4.9)  版本: 16.0   Tauzeeh ul Masail in Urdu as per fataawa of Grand Ayatullah Agha Sayed Ali Al Hussaini Sistani for Shia Isna/Asna Ashari (Fiqh e Jafari) فقہی مسائل کا مجموعہ اردو (توضیح المسائل) ...
        ⥯ 
    • Mafatih ul Jinan اردو کامل
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Duas.co
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 987 (4.9)  版本: 2.7 - 3.7.0   مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ...
        ⥯ 
    • Al Quran 365
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Rizwan Saeedi
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 3.0.25   قرآن پاک مع ترجمہ کنز الایمان تفسیر خزائن العرفان و تبیان القرآن و صراط الجنان و ضیاالقرآن و نورالعرفان و تفسیر الحسنات
        ⥯ 
    • عامل کامل طلسم مہر سلیمانی
    • Android 應用程式: 圖書與參考資源  由: Yaseer Arafat
    • * * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 118 (3.5)  版本: 11.0   یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے سات نام پیغمبروں کے سات فرشتوں کے نام سات نام سیاروں کے چھ ...
        ⥯ 

你可能還喜歡

可搭配 AppAgg 使用的搜尋運算子
添加到 AppAgg
AppAgg
立即免费注册
註冊
登入