Vývojář: Maktaba Tul Ishaat (220)
Cena: * Zdarma
Hodnocení: 0 
Recenze: 0 Napsat recenzi
Seznamy: 0 + 0
Body: 0 + 0 ¡
Google Play

Popis

فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania
اس کی جلد اول ۵۸۷ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس جلد کی ابتداء میں مولانا سمیع الحق صاحب کا مرتب کردہ فقہ عملہ دین فقہ، اور آداب افتار و استکاء سے متعلق ایک پر مغز مقدمہ شامل ہے۔ اس کے بعد جن مفتی حضرات نے یہ متمادی تحریر کئے ہیں ان کا تعارفی خاکہ دیا گیا ہے ۔ ان میں استاذ محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق صاحب ، مولانا محمد یوسف صاحب ، مولا نا مفتی محمد فرید صاحب ، مولانا عبد الحلیم زرو بی صاحب ، مولانا محمد علی سواتی ، مولانا عبد الحلیم کو ہستانی صاحب، مولانا مفتی غلام الرحمان صاحب اور اس فتاوی کے مرتب مولانا مفتی مختار اللہ حقانی صاحب کے وغیرہ کے سوانح خاکے شامل ہیں۔ اس کے بعد صفحہ ۱۳۵ سے اصل فتاوی کی ابتداء ہوتی ہے سب سے پہلے کتاب العقائد والفرق ہے، عقائد اور فرقوں سے متعلق دوسرے سوالات کے علاوہ اس میں فتنہ قادیا نیت آئین پاکستان میں اس کی تکفیر کی رویدات ، فتنہ انکار حدیث وغیرہ جدید فرقوں سے متعلق سوالات کے جوابات بھی آگئے ہیں۔ جلد دوم ۶۲۸ صفحات پر مشتمل ہے اس جلد میں کتاب الاجتهاد والتقليد ، كتاب البدعة والرسوم، كتاب العلم ، کتاب التفسير ، کتاب ما يتعلق بالحديث، کتاب السلوک، کتاب السیاسۃ ، کتاب الکراہیت والا باحتہ ، اور کتاب الطہارت شامل ہے۔جلد سوم ۲۰۸ صفحات پر مشتمل ہے اس جلد میں کتاب الصلوة، کتاب الجنائز اور کتاب الزکوة ان تین کتابوں سے متعلق فتادی آگئے ہیں۔جلد چهارم ۶۱۲ صفحات پر مشتمل ہے اس میں کتاب الزکوة کا بقیہ حصہ، کتاب الصوم، کتاب الحج ،کتاب النکاح، اور کتاب الطلاق کے مسائل شامل ہیں ۔جلد پنجم ۳۸ ۵ صفحات پر مشتمل ہے اس جلد میں ان گیارہ کتابوں کے فادی جمع کئے گئے ہیںکتاب النفقات، کتاب الایمان والند در کتاب الوقف، کتاب الحدود و التعزیرات، کتاب الاشربه، کتاب القصاص والدية، كتاب الجهاد، کتاب القضاء، كتاب الشهادة، کتاب القسمۃ ، اور کتاب الاکراہ ۔ جلد ششم ۵۵۶ صفحات پر مشتمل ہے اس جلد میں مندرج ذیل کتب کے فتاوی جمع ہیں ۔كتاب البوع، كتاب الرياء، كتاب الرحمن، كتاب الاجارة، كتاب الشفعه ، كتاب الشركة ، كتاب المضاربة، كتاب الوكاله، كتاب الحواله، کتاب المحبه ، کتاب الغصب ، کتاب الودیعہ، کتاب احیاء الموات كتاب المزارعة ، كتاب الذبائح، کتاب الصید ، کتاب الاضحیہ ، کتاب الوصیہ، اور کتاب الفرائض اس طرح تقریبا ساڑھے تین ہزار صفحات پر مشتمل ان چھ جلدوں میں ہزاروں سوالات کے عام فہم اسلوب میں جوابات آگئے ہیں۔ ان جوابات کی ترتیب تحقیق میں جن امور کا خیال رکھا گیا ہے ان میں سے چند یہ ہیں۔ہر جواب کا مراجع ومصادر اور فقہ کے معتبر کتابوں سے حوالہ ذکر کیا گیا ہے۔ ہر کتاب میں ذیلی ابواب قائم کئے گئے ہیں اور ہر سوال کیسا تھ مسئلہ کا عنوان ذکر کیا گیا ہے ہر جلد کی پشت پر اس جلد میں درج کتابوں کی فہرست بھی لکھ دی گئی ہے۔ عصر حاضر کے پیدا کردہ جدید فقہی مسائل کا بھی ایک معتد بہ حصہ اس میں آگیا ہے اس ضمن میں جامعہ حقانیہ کے دارالافتاء سے لکھے گئے جدید مسائل جو ماہنامہ "الحق" میں شائع ہو چکے ہیں مناسبت کو محفوظ رکھ کر متعلقہ ابواب میں درج کئے گئے ہیں۔مثلا کتاب الجہاد کے تحت " سی ٹی بی ٹی کی شرعی حیثیت" کتاب البیوع میں " ٹیلیفون کے ذریعے عقد بیع کا حکم ٹریڈ مارک کی خرید و فروخت کا حکم " " انعامی بانڈز کی خرید و فروخت کا حکم " الکحل کی تجارت کا حکم " کتاب الصوم میں "ہلال کمیٹی کی موجودگی میں عالم دین کے فیصلے کا حکم " کتاب الصلوۃ کے تحت" کرفیو کی وجہ ست نماز میں قصر را تمام کا حکم ۔۔۔۔ غرض یہ کہ عصر حاضر کے اس طرح کے بہت سے استفسارات کا حل اس میں آگیا ہے۔فتاوی حقانیہ ار دو فتاوی میں ایک قابل قدر اضافہ ہے امید ہے کہ فتاوی حقانیہ کے اس ذخیرے سے عوام و خواص سب قائد و اٹھائیں گے ۔ اور دارالافتاء سے تحقیق مفتیان کرام اور شخص کے طلباء اس سے استفادہ کر سکیں گے۔ (ماہنامہ الفاروق جامعہ فاروقیہ کراچی ۶۰ ۶۱ ربیع الاول ۱۴۲۳ هجری )
Víc ↓

Snímky obrazovky

#1. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#2. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#3. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#4. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#5. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#6. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#7. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#8. فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat

Novinky

  • Verze: 9
  • Aktualizováno:

Cena

Sledovat ceny

Vývojář

Body

0 ☹️

Hodnocení

0 ☹️

Seznamy

0 ☹️

Recenze

Buďte první, kdo bude hodnotit 🌟

Další informace

فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqaniaفتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania Krátká adresa URL: Zkopírováno!
  • 🌟 Sdílet
  • Google Play

Mohlo by se Vám také líbit

    • فتاویٰ دارالعلوم دیوبند
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Maktaba Tul Ishaat
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 6   مکمل و مدلل فتاوی دارالعلوم دیوبند کی بارہ جلدیں جن کو حضرت مولانا مفتی ظفیر الدین صاحب نے مرتب فرمایا تھا، حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قدس سرہ کے دور اہتمام میں شائع ...
        ⥯ 
    • Fatwa Ulama Salaf
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Sakkarupa Dev
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.1.4   Aplikasi Fatwa Ulama Salaf merupakan aplikasi yang berisi berbagai macam artikel tentang fatwa-fatwa ulama salaf seperti Syaikh Bin Baz, Syaikh Utsaimin, Syaik Jibrin dan masih banyak ...
        ⥯ 
    • Urdu Fatwa
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Mohaddis Media
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.0.9   محدث فتویٰ (www.urdufatwa.com) مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی و خارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش ...
        ⥯ 
    • FatwaPro
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Fatwa Academy
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.2.2   The Egyptian Dar Al-Iftaa is a long-standing institution concerned with issuing fatwas on people s realities of their lives, based on the true Islam and away from all exaggeration or ...
        ⥯ 
    • Dar-ul-Ifta Ahlesunnat
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: IT department of Dawateislami
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 8,202 (4.9)  Verze: 3.2.3   Definitely, Darul Ifta Ahlesunnat is one of the important departments of DawateIslami which is completely engaged in Islamic shariah related information and provides solutions to the ...
        ⥯ 
    • Egypt’s dar Al-Ifta
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Egypt's Dar Aliftaa
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 4,859 (4.2)  Verze: 2.10.0   The Almighty said -: {So ask the people of the Remembrance if you do not know} [An-Nahl: 43] The Egyptian Dar Al-Iftaa is a long-standing institution concerned with issuing fatwas to ...
        ⥯ 
    • Online Fatawa
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Techelix
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.0   Online Fatawa is a useful Islamic fatwa app by BDarulifta Jamia Binoria. The App offers scanned fatwa with stamps & signatures (in the Urdu language) for a variety of subjects and ...
        ⥯ 
    • Kitab Un Nawazil کتاب النوازل
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Maktaba Tul Ishaat
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 5   اس میں شک نہیں کہ فتویٰ نویسی بہت اہم اور نازک کام ہے، مفتی کے لئے اصول فقہ پر گہری نظر فقہی جزئیات، مسائل کا وسیع مطالعہ کسی ماہر مفتی کی طویل صحبت اور احوال زمانہ سے باخبر ہونا بھی ...
        ⥯ 
    • QazaUmri Organizer
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: Fahad Ali Qureshi
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 260323   No Ads Forever. Full Free Forever. A simple one time application to manage and organize Qaza-e-Umri Prayers. How to pray, what to pray and when to pray QazaUmri prayers? We found very ...
        ⥯ 
    • Ramadan 2022
    • Android Aplikace: Vzdělávání  Podle: MaisyApps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 3   Ramadan رمضان is an app dedicated to Muslims all over the world! Ramadan رمضان comes in the ninth month of the Hijri calendar after Shaaban. The month of fasting and the fifth pillar ...
        ⥯ 

Mohlo by se Vám také líbit

Vyhledávací operátory, které můžete použít v AppAggu
Přidat do AppAgg
AppAgg
Začněte – je to zdarma.
Registrace
Přihlásit se