開發人員: Maktaba Tul Ishaat (220)
價錢: * 免費
排名: 0 
評測: 0 寫評論
清單: 0 + 0
點數: 0 + 0 ¡
Google Play

描述

Islamic Names- اسلامی نام
بسم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ہر ذی شعور انسان اچھی چیز سے پیار کرتا ہے اور اچھے انجام کا خواہاں ہے، لہذا جس طرح اچھا نام رکھنے کی تلقین و تاکید نبی کریم نے کی ہے، اسی قدر برے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ چنانچہ نبی کریم نے کسی شخص کا نام دریافت فرماتے وہ نام اچھا ہوتا تو آپ ﷺ کے چہرے پر خوشی کے آثار نظر آتے اور اگر مکر وہ ہوتا تو آپ ﷺ کے روئے مبارک پر کراہت کے آثارنمایاں ہوتے ۔ نبی کریم ناموں کے متعلق بھی اپنی رائے کا اظہار فرماتے تھے۔ آپ کے برے ناموں کو اچھے ناموں میں تبدیل فرما دیا کرتے تھے ۔ جس طرح اچھے ناموں کے اچھے اثرات ہوتے ہیں۔ اسی طرح برے ناموں کے برے اثرات ہوتے ہیں ، یہ وجہ تھی کہ رسول کریم ﷺ اچھا نام رکھنے کی تلقین فرماتے اور اچھا نام سنتے تو خوش ہوتے ، جب کہ برا نام رکھنے ے منع کرتے اور برا نام سنتے تو کراہت فرماتے اور اسے تبدیل کر دیتےتا کہ اس شخص کی زندگی پر برے اثرات مرتب نہ ہوں۔ جہاں اللہ تعالی نے انسان کو بہت بڑی بڑی نعمتوں سے نوازا ہے وہاں انسان کو اولاد جیسی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا ہے ، اس نعمت کی قدر کی صورت یہ بھی ہے کہ بچے کا اچھا نام رکھا جائے ، ایک ایسا نام جس میں شکر الٹی کی جھلک ہو اور آئندہ بچے کی شخصیت کے لیے مفید ثابت ہو۔نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ " تم روز قیامت اپنے ناموں اور اپنےباپ کے ناموں سے پکارے جاؤ گے لہذا اپنے نام اچھے رکھو۔"نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالی کے ہاں سب سے اچھے نام عبد اللہ اور عبد الرحمن ہیں ۔ اور سب سے بچے نام حارث اور ہمام ہیں ، اور سب سےبرے نام حرب یعنی جنگ اور مرہ یعنی کڑوا ہیں ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ! کہ تم انبیاء والے نام رکھو ۔ ۔حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر کی ایک صاحبزادی کا نام عاصیہ تھا ، نبی کریم اللہ نے ان کا نام بدل کر جمیلہ رکھ دیا۔ نبی کریم ﷺ کے ارشادات کی روشنی میں ہم سب مسلمانوں کو پرکھنا چاہیے کہ آیا ہم بھی اچھے نا ہوں اور اچھے مطالب کے ناموں کو اچھا سمجھتے ہیں یا کہ غیر مسلموں کی پیروی کرتے ہوئے جس طرح وہ لوگ اپنے بچوں اور بچیوں کے نام رکھتے ہیں کہیں ہم ان کی تقلید تو نہیں کر رہے۔چونکہ مولود نے خود اپنا نام تجویز نہیں کرنا ہوتا ، لہذا یہ والدین اور قریبی رشتہ داروں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی بتائی ہوئی تعلیمات کی روشنی میں مولود کا اچھا اور مطلب کے اعتبار سے بہترین نام رکھیں خاص طور پر نبی کریم ﷺ کے قریبی صحابہ اور امہات المومنین، صحابیات کے نام پر نام رکھنے میں ذرہ برابر بد شکونی اور دودلی سے گریز کرنا چاہئے ، ان تمام اصحاب کے نام با برکت اور باعث رحمت ہیں ، اور اگر ان شخصیات کے ناموں میں خدانخواستہ کوئی کمی ہوتی تو نبی کریم نے ان کو تنبیہ فرما دیتے ۔ جیسا کہ پہلے ہم ذکر کر چکے ہیں کہ کسی شخص کے نام کا مطلب ٹھیک نہ ہوتا تو نبی کریم ہے اس کو اچھا نام رکھنے کی تلقین فرمادیتے اور اچھا نام بھی تجویز کر دیتے۔ ۔ موجودہ دور میں ایک افسوسناک صورت حال یہ دیکھنے میں آئی ہے کہ بعض ذی شعور اور سمجھ دار لوگ اچھے بھلے نام کو بگا ڑ کر پکارتے ہیں، جس کی وجہ سے پکارنے والے کو دکھ پہنچتا ہے بلکہ دوسرے نئے والوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے ،اس کے متعلق اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں سورۃ الحجرات میں فرمایا ہےاور ایک دوسرے کا برا نام نہ رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام رکھنا گناہ ہے۔" مسلمان ہونے کے ناطے ہم سب کو ایک دوسرے کو اچھے نام سے پکارنا چاہیے کیونکہ اس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا " تم میں سے بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔ عام فہم میں بھی اگر مخاطب کو اچھے القاب سے پکارا جائے تو وہ ضرور آپ کی بات کو سنے گا اور اگر ممکن ہو سکے ہو تو آپ کے کام کو اچھے طریقے سے انجام دے گا۔ بعض لوگ بچوں کے نام علم الایام کی مدد سے رکھتے ہیں ، یعنی پیدائش کے دن کی مناسبت سے نام تجویز کیا جاتا ہے اس کا دارو مدار محل تخمین و قیاس پر ہے اور قرآن یا حدیث سے کوئی تعلق نہیں ۔اصل حقیقت یہ ہے کہ قرآن وسنت اور حدیث کو چھوڑ کر ہم کسی اور معیار کو اولاد کا نام رکھنے میں اپنا ئیں گے تو اس میں سراسر خرابی نحوست اور باعث لعنت ہے، اور اسلامی طریقوں میں خیر و برکت ہے اس لیے اولاد کا نام رکھنے سے پہلے ہمیں اسلامی طرز کو محوظ رکھنا چاہیے اور معاشرے میں رائج غیر شرعی طریقوں سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے اور بیان کردہ تمام باطل طریقوں کو رد کرنا چاہیے اور اپنے مسلمان بھائیوں کو اس کی تلقین کرنی چاہیے تا کہ مستقبل میں ہماری اولاد باعث شر ثابت نہ ہو اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب مسلمانوں کو اسلام کا فہم عطا کرے اور عمل کرنے کی توفیق عطا کرے ، آمین !
更多 ↓

螢幕擷取畫面

#1. Islamic Names- اسلامی نام (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#2. Islamic Names- اسلامی نام (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#3. Islamic Names- اسلامی نام (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#4. Islamic Names- اسلامی نام (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#5. Islamic Names- اسلامی نام (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#6. Islamic Names- اسلامی نام (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#7. Islamic Names- اسلامی نام (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat

新功能

  • 版本: 5
  • 發佈日期:

價錢

追蹤票價

開發人員

點數

0 ☹️

排名

0 ☹️

清單

0 ☹️

評測

成為第一個評論 🌟

其他資訊

聯絡人

Islamic Names- اسلامی نامIslamic Names- اسلامی نام 縮短網址: 已複製!
  • 🌟 分享
  • Google Play

你可能還喜歡

    • Islami Talimat اسلامی تعلیمات
    • Android 應用程式: 教育  由: JBH Informatics
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.0.2   نئی نسل کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرنے کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات کے جامع پہلوؤں کو جدید تعلیمی نفسیات اور نصابی اصولوں کے مطابق نصابی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ایپ میں مختلف ...
        ⥯ 
    • Quran Urdu Translation +audio
    • Android 應用程式: 教育  由: Quran Apps 360 - Islamic Apps
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 1 + 16,408 (4.8)  版本: 1.7   قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ...
        ⥯ 
    • Urdu English Dictionary
    • Android 應用程式: 教育  由: AndSouls Islamic Apps
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.1.1   انگلش سیکھے آسانی کے ساتھ: ادود سے انگریزی لغت اور انگریزی سے اردو ڈکشنری (لغت) فری اور آف لائن۔ English to Urdu Find English words meanings in Urdu and roman. Urdu to English Find ...
        ⥯ 
    • Jamia Banuri Town
    • Android 應用程式: 教育  由: JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 1,852 (4.4)  版本: 3.0.8   جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ ...
        ⥯ 
    • الفاظ طلاق کے احکام
    • Android 應用程式: 教育  由: Waqas Mallick
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.0.2   اسلامی فقہ میں طلاق جیسے حساس اور اہم موضوع کو "الفاظِ طلاق کے اصول" ایپ کے ذریعے گہرائی سے سمجھیں۔ یہ ایپ طلاق کے تلفظ سے متعلق اصولوں اور وضاحتوں کا ایک تفصیلی مجموعہ پیش کرتی ہے، ...
        ⥯ 
    • Dars Nizami Darja7 درجہ سابعہ
    • Android 應用程式: 教育  由: Sherazi313
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 7.2025   اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا ہے اسے 'درس نظامی' کہتے ہیں۔ درس نظامی کے کل آٹھ سال پر مبنی کلاسز ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے ساتویں سال یعنی ...
        ⥯ 
    • Azhar Ul Lughat اظہر اللغات
    • Android 應用程式: 教育  由: Maktaba Tul Ishaat
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 4   نام کتاب: اظہر اللغات جامع مؤلف: الحاج محمد امین بھٹی، الحاج محمد ثقلین بھٹی ناشر: اظہر پبلشرز، اُردو بازار۔ لاہور، پاکستان سالِ اشاعت:2009ء
        ⥯ 
    • Raza-e-Ilahi: Learning Islami
    • Android 應用程式: 教育  由: Ahlesunnats Apps
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.10   رضائے الٰہی: اسلامی تعلیمی ایپ مستند دینی معلومات، قرآن و سنت کی روشنی میں، جدید انداز میں۔ اسلامی تعلیمات کو عام فہم اور قابلِ اعتماد انداز میں پیش کرنے والی ایپ۔ Authentic Islamic ...
        ⥯ 
    • Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح
    • Android 應用程式: 教育  由: حاشر پروڈکشنشز
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 116 (4.8)  版本: 5.0   کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ ...
        ⥯ 
    • Allah Name’s with Audio, Video
    • Android 應用程式: 教育  由: ImaginaryTech
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 820 (5.0)  版本: 1.6.0   اللہ کے نام، ورد اور وظائف: اللہ کے ناموں کے اردو معانی اور تفصیل، ورد اور وظائف کے ساتھ ۔ اللہ کے ناموں کی دلکش آڈیو اور خوبصورت انیمیشن، مخصوص ناموں کو بک مارک کرنے کی سہولت کے ساتھ ...
        ⥯ 
    • Islamiyat Advanced MCQs
    • Android 應用程式: 教育  由: awaz e inqilab
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 6   مذاہب عالم، انبیائے کرام علیہم السلام، عرب قبل از اسلام، حضرت محمد ص ولادت با سعادت سے نبوت تک، حضرت محمد مے نبوت سے ہجرت مدینہ تک، پہلی اسلامی سلطنت کا قیام تا وفات حضرت محمد کے نبی ...
        ⥯ 
    • قرآن مجيد
    • Android 應用程式: 教育  由: Furqan Group for Education & IT
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.5.9   فرقان گروپ برائے تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے آج نہایت خوشی کا موقع ہے کہ وہ الفرقان ڈیجیٹل مصحف کے اردو ورژن کی اشاعت کا اعلان کر رہا ہے، جو خاص طور پر اردو بولنے والے قارئین کی
        ⥯ 
    • Maulood e Barzanjiمولود برزنجی
    • Android 應用程式: 教育  由: Amanati Apps
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.1   مولود برزنجی مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي. یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، ...
        ⥯ 
    • Numerology اسم اعظم
    • Android 應用程式: 教育  由: Sirf Solutions
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.2.4   ہر انسان کا اپنا ایک عدد ہوتا ہے، جو اس پر اثرانداز ہوتا ہے۔اس عدد کے ذریعے انسان کی شخصیت کا جائزہ لیا جا سکتا ہے اور اسکی خوبیاں اور خامیاں معلوم کی جاسکتی ہیں اور انہیں دور بھی کیا ...
        ⥯ 

你可能還喜歡

可搭配 AppAgg 使用的搜尋運算子
添加到 AppAgg
AppAgg
立即免费注册
註冊
登入