| مطوّر البرامج: | Maktaba Tul Ishaat (220) | ||
| السعر: | * مجاني | ||
| لتصنيفات: | 0 | ||
| المراجعات: | 0 أكتب مراجعة | ||
| قوائم: | 0 + 0 | ||
| النقاط: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
الوصف
عرض مرتب
انبیائے کرام علیہم الصلوات والتسلیمات کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک اہم موضوع ہے۔ قرآن کریم نے اسلامی تعلیمات کے بیشتر عقائد و حقائق کے اثبات اور تفہیم کے لئے سابقہ انبیائے کرام کے حالات و واقعات کے بیان سے کام لیا ہے۔ اس لئے یہ واقعات قرآن کریم کے مدعا اور مقصد اور اسلامی عقائد کو سمجھے اور سمجھانے کا بہت بڑا ذریعہ ہیں ۔ چنانچہ علمائے مفسرین نے اپنی تفاسیر میں ان واقعات کی تفصیلات بیان فرما ئیں اور کی علمائے مصنفین محققین نے انبیائے کرام کے قصص پر کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جنہیں دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے۔ تحقیق کے لحاظ سے حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی " قصص القرآن" بے مثال کتاب ہے ہم نے اپنے اکابر اساتذہ کرام سے اس کی بہت تعریف و توصیف سنی ہے۔ اللہ تعالی مولانا موصوف کواس پر تمام امت کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین مصنفین نے واقعات کو مسلسل ترتیب کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مگر قرآن کریم کا انداز منفرد ہے۔ قرآن کریم نے واقعات کو بطور واقعہ بیان نہں کیا بلکہ کسی او مقصد کو ثابت کرنے کیلئے انہیں بطور استشہاد پیش کیا ہے اس لئے قرآن کریم میں واقعات مسلسل مکمل ، مرتب نہیں ہیں اور نہ ہی انبیائے کرام کے شخصی تعارف پر کوئی کلام ہے سوائے حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ کے اس لئے اس بات کی ضرورت تھی کہ انبیائے کرام کے واقعات کو قرآن کریم کے اسلوب بیان اور اس کے مقاصد عالیہ کےسیاق وسباق کے ساتھ مرتب کیا جائے۔ چنانچہ اسی مقصد کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں قرآنی سورتوں میں سے متعلقہ آیات کا خلاصہ تغیر اور اس کے بعد اس سے متعلق تفسیری مضامین سے حالات و واقعات لے کر انہیں مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ مواد مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد فی رحمہ اللہ علی کی غیر معارف القرآن سے لیا گیا ہے۔ البتہ واقعہ کے شروع میں ہر پیغمبر کا شخصی تعارف ، حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی تقص القرآن سے لیا گیا ہے۔ چند ایک وہ انبیائے کرام جن کا تذکرہ قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے۔ یا ایک آدھا جگہ مختصر ذکر کیا ہے ان کے واقعات کی تفصیلات بھی قصص القرآن" سے لی گئی ہیں۔ اور آخر میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ت مشتمل حضرت مفتی اعظم رحمه اللہ کی کتاب سیرت خاتم الانبیاء معمولی اختصار کے ساتھ دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قبولیت عطا فرما کر ہمارے لئے دنیاو آخرت کی بھلائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین
والسلام زاہد محمود قاسمی جامعہ قاسم العلوم ملتان
لقطات








الميزات الجديدة
- الإصدار: 4.0
- تم التحديث:
السعر
-
* تتضمن إعلانات - اليوم: مجاني
- الحد الأدنى: مجاني
- الحد الأقصى: مجاني
تتبّع الأسعار
مطوّر البرامج
- Maktaba Tul Ishaat
- المنصات: Android تطبيقات (220)
- قوائم: 0 + 0
- النقاط: 1 + 878 ¡
- لتصنيفات: 0
- المراجعات: 0
- تخفيضات: 0
- أشرطة فيديو: 0
- RSS: اشتراك
النقاط
0 ☹️
لتصنيفات
0 ☹️
قوائم
0 ☹️
المراجعات
كن الأول لمراجعة هذا المنتج 🌟
معلومات إضافية
- الإصدار: 4.0
- الفئة:
Android تطبيقات›تعليم - نظام التشغيل:
Android 4.4 - الحجم:
19 Mb - تقييم المحتوى:
Everyone - Google Play تقييم:
0 - تم التحديث:
- تاريخ الإصدار:
جهات الاتصال
- الموقع الإلكتروني:
https://maktabatulishaat.com/
- 🌟 مشاركة
- Google Play
قد يعجبك ايضا
-
- Mishkaat ul Masabih
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: UsmanPervez
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 3.8 Mishkaat Shareef - Mishkaat ul Masabih - Arabic with Urdu Translation and Explanation Mazahir-e-Haq: Explanation by Allama Nawab Qutb-ud-Din Khan Dehlvi مشکوٰۃ شریف مؤلف: محمد بن ... ⥯
-
- Mukashafat ul Quloob Ur-Hindi
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: WafaSoft
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 1.12 اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے خوف وخشیت، صبر ومرض، اللہ کی عبادت یا مخلوق کی عبادت، شیطان اور اس کا عذاب، نماز میں خضوع خشوع، عداوتِ شیطان، زکٰوۃ اور بخل، عبادت گزاری وترکِ حرام، دنیا کی ⥯
-
- Ahsan Ul Fatawa احسن الفتاویٰ
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: Maktaba Tul Ishaat
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 7 حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانویؒ دار العلوم دیوبند کے ممتاز فضلاءمیں سے تھے، شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمدؒ مدنی کے شاگرد تھے اور میرے والد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا ... ⥯
-
- Jamia Banuri Town
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 1,852 (4.4) الإصدار: 3.0.8 جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ ... ⥯
-
- Quran Urdu Translation +audio
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: Quran Apps 360 - Islamic Apps
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 1 + 16,400 (4.8) الإصدار: 1.7 قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ... ⥯
-
- Allah Name’s with Audio, Video
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: ImaginaryTech
- * مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 820 (5.0) الإصدار: 1.6.0 اللہ کے نام، ورد اور وظائف: اللہ کے ناموں کے اردو معانی اور تفصیل، ورد اور وظائف کے ساتھ ۔ اللہ کے ناموں کی دلکش آڈیو اور خوبصورت انیمیشن، مخصوص ناموں کو بک مارک کرنے کی سہولت کے ساتھ ... ⥯
-
- Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: JBH Informatics
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 1,396 (4.7) الإصدار: 3.1.1 بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ... ⥯
-
- Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ
- Android تطبيقات: تعليم بواسطة: Sherazi313
- مجاني
- قوائم: 0 + 0 لتصنيفات: 0 المراجعات: 0
- النقاط: 0 + 0 الإصدار: 7.2025 درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام کتب مع اردو ... ⥯