開發人員: Maktaba Tul Ishaat (220)
價錢: 免費
排名: 0 
評測: 0 寫評論
清單: 0 + 0
點數: 0 + 0 ¡
Google Play

描述

Taleem Ul Quran
عرض مؤلف
سرکاری ملازمت کے دوران بہت سے علماء کرام کے تراجم پڑھے جن کے پڑھنے سے ایک خواہش تھی کہ خود ترجمہ کر سکوں۔ ملازمت کے بعد قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور اس کا ترجمہ سیکھنے کے لیے جولائی 2008ء میں ادارہ الفلاح پاکستان مسلم ٹاؤن لاہور میں داخلہ لیا۔ کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ قاری محمود صاحب نے بڑی لگن سے تجوید سکھائی اللہ انہیں اس کا اجر دے۔ ادارہ میں قرآن کا ترجمہ کرنے کے لیے ابتدائی گرامر پڑھائی جاتی ہے جو قاری حفیظ صاحب اچھے اندازسے پڑھاتے ہیں۔قرآن کا خود ترجمہ کرنے کے لیے گرامر کا آنا بہت ضروری ہے۔ گرامر کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا پورے قرآن کا ترجمہ گرامر کے ساتھ پڑھا۔ اللہ کا مجھ پر اتنابڑا فضل ہوا کہ جب امام صاحب نماز میں قراءت کرتے تو پورے مفہوم کا پتہ چلتا۔ اس سے نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (۲) اس کا مطلب جاننا
(۳) اس پر عمل کرنا (۴) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
قرآن کو جس طرح میں نے سیکھا ہے کوشش کی گئی ہے کہ اس کو دوسروں تک پہنچاؤں تاکہ لوگ خود ترجمہ کرنا سیکھیں۔ اللہ پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حاصل ہوتا جائے گا۔ قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گرامر کے ساتھ کیا گیا ہے پھرالفاظ کے ترجمہ کو ملا کر با محاورہ ترجمہ کی شکل دی گئی ہے۔ فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میں کوئی عالم دین نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ادارہ ہے۔ یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ اس لیے آپ کو اس میں بہت سی کو تاہیاں نظر آئیں گی۔ امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلطیوں سے آگاہ کریں گے تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح کی جاسکے۔پورے قرآن کا اسی انداز میں ترجمہ کرنے کا ارادہ ہے۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے ہمت اور صحت دے اور یہ کوشش میری بخشش کا سبب بن جائے۔
چوہدری عبد السلام
435 رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
موبائل: 4655866-0322
更多 ↓

螢幕擷取畫面

#1. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#2. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#3. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#4. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#5. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#6. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#7. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat
#8. Taleem Ul Quran (Android) 由: Maktaba Tul Ishaat

新功能

  • 版本: 4
  • 發佈日期:

價錢

  • 今天: 免費
  • 最小值: 免費
  • 最大值: 免費
追蹤票價

開發人員

點數

0 ☹️

排名

0 ☹️

清單

0 ☹️

評測

成為第一個評論 🌟

其他資訊

聯絡人

Taleem Ul QuranTaleem Ul Quran 縮短網址: 已複製!
  • 🌟 分享
  • Google Play

你可能還喜歡

    • Quran Urdu Translation +audio
    • Android 應用程式: 教育  由: Quran Apps 360 - Islamic Apps
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 1 + 16,399 (4.8)  版本: 1.7   قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ...
        ⥯ 
    • Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
    • Android 應用程式: 教育  由: JBH Informatics
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 1,394 (4.7)  版本: 3.1.1   بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ...
        ⥯ 
    • Quran - All in one
    • Android 應用程式: 教育  由: Usama Sarsari
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 4   اس ایپ کو قرآن کریم کو پڑھنے ، سننے اور قرآن و عربی سیکھنے اور تفاسیر کا مطالعہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ، یعنی یہ ایپ قرآن کریم کے لحاظ سے آل ان ون (All in one) ایپ ہے۔
        ⥯ 
    • Mishkaat ul Masabih
    • Android 應用程式: 教育  由: UsmanPervez
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 3.8   Mishkaat Shareef - Mishkaat ul Masabih - Arabic with Urdu Translation and Explanation Mazahir-e-Haq: Explanation by Allama Nawab Qutb-ud-Din Khan Dehlvi مشکوٰۃ شریف مؤلف: محمد بن ...
        ⥯ 
    • Online Quran Quranic Content
    • Android 應用程式: 教育  由: Sherazi313
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 7.2025   اس ایپلی کیشن میں آپ کو آن لائن قرآن ٹیچنگ سے متعلق تمام ضروری لٹریچردستیاب ہوگا۔ تاج کمپنی کا سولہ لائن والا قرآن پاک، بڑے حروف والا قرآن پاک، ابتدائی دینی نصاب جس میں نماز،کلمے، ...
        ⥯ 
    • Mukashafat ul Quloob Ur-Hindi
    • Android 應用程式: 教育  由: WafaSoft
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.12   اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے خوف وخشیت، صبر ومرض، اللہ کی عبادت یا مخلوق کی عبادت، شیطان اور اس کا عذاب، نماز میں خضوع خشوع، عداوتِ شیطان، زکٰوۃ اور بخل، عبادت گزاری وترکِ حرام، دنیا کی
        ⥯ 
    • AlMabroorHajj
    • Android 應用程式: 教育  由: Al Mabroor Hajj Taleem o Tarbiyat
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: New   سوشل میڈیا کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ اس پر اب تک کسی کی اجارہ داری نہیں ہے ، یہ ایک بہتا ہوا سمندر ہے جس میں ہیرے اور موتی بھی ڈالے جاسکتے ہیں اور خس و خاشاک بھی ، اس میں صاف شفاف پانی ...
        ⥯ 
    • Jamia Banuri Town
    • Android 應用程式: 教育  由: JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 1,852 (4.4)  版本: 3.0.8   جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ ...
        ⥯ 
    • Allah Name’s with Audio, Video
    • Android 應用程式: 教育  由: ImaginaryTech
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 820 (5.0)  版本: 1.6.0   اللہ کے نام، ورد اور وظائف: اللہ کے ناموں کے اردو معانی اور تفصیل، ورد اور وظائف کے ساتھ ۔ اللہ کے ناموں کی دلکش آڈیو اور خوبصورت انیمیشن، مخصوص ناموں کو بک مارک کرنے کی سہولت کے ساتھ ...
        ⥯ 

你可能還喜歡

可搭配 AppAgg 使用的搜尋運算子
添加到 AppAgg
AppAgg
立即免费注册
註冊
登入