Concepteur: Maktaba Tul Ishaat (220)
Prix: Gratuit
Classements: 0 
Avis: 0 Rédiger un avis
Listes: 0 + 0
Points: 0 + 0 ¡
Google Play

Description

تفسیروں میں اسرائیلی روایات
اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی گئی ہے اور مستند تفاسیر کے حوالے سے ان پرتنقید وتبصرہ نقل کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔
اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی گئی ہے اور مستند تفاسیر کے حوالے سے ان پرتنقید وتبصرہ نقل کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔تمام حمد و ستائش اس رب کیلئے ہے، جس نے کائنات کو وجود بخشا اور صلوۃ وسلام ہو، اس عظیم ہستی پر ، جسے کائنات انسانی کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ اللہ رب العزت نے قرآن کریم کو انسان کے لیے سرچشمہ ہدایت بنا کر نازل فرمایا ہے، قیامت تک اس سے ہدایت کے زمرے پھوٹتے ہی رہیں گے ، ارباب علم و دانش اس میں غوطہ زنی کر کے قیمتی موتی نکالتے ہی رہیں گے لیکن اس کے باوجود نہ تو اس کی گہرائی ختم ہوگی اور نہ ہی اس سے نکلنے والے جواہر گردش ایام کی وجہ سے فرسودہ معلوم ہوں گے ۔ قدیم وجدید ہر دور میں اہل علم وتحقیق نے مختلف جہات سے قرآن کریم کی خدمات سرانجام دی ہیں ، اب تک عربی ، اردو، فارسی اور انگلش میں سینکڑوں تفاسیرلکھی جا چکی ہیں ، ان تفاسیر میں سے بعض تفاسیر میں چند غیر ضروری واقعات و تفصیلات مذکور ہیں، جن کی تفسیر قرآن محتاج نہیں ، اور نہ ہی ان کی اسناد قابل اعتبار ہیں، بلکہ وہ تمام اسرائیلی روایات ہیں، اس سلسلہ میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت تھی ، جس میں ایسے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہو ، چنانچہ مولانا نظام الدین اسیر ادر وی کی کتاب "تفسیروں میں اسرائیلی روایات "اس ضرورت کو پورا کر رہی ہے ، لیکن عنوانات اورتفصیلی فہرست نہ ہونے کی سے استفادہ کسی قدر مشکل تھا ، الحمد للہ بندہ نے اس کتاب کی تجدید کی ہے، چنانچہ :
1) تمام کتاب پر عنوانات لگائے ۔
2) آیات ، احادیث اور تاریخی واقعات کی تخریج کی ہے۔اصل مراجع کی مدد سے عربی عبارات کی اغلاط کی تصحیح کی ہے۔
3) مکمل تفصیلی فہرست بنائی ہے۔
4) آیات احادیث اور عربی عبارات پر اعراب لگائے ہیں۔
5) مشکل الفاظ کے معانی درج کئے ہیں ۔
تخریج کی معاون کتب کے مطابع کی تفصیل کتاب کے آخر میں درج کر دی ہے،تا کہ اہل تحقیق کے لیے مراجعت میں آسانی ہو۔اللہ رب العزت سے استدعا ہے کہ وہ اس حقیرسی کوشش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور اسے مؤلف کے لئے ، میرے اساتذہ کے لئے ، میرےوالدین کے لئے اور میرے لیے ذریعہ نجات بنائے۔آمین

محمد طفیل اٹکی
جامعہ رحمانیہ، اسلام آباد
19/ نومبر 2011
14ذی الحجہ 1432ھ
تجدید و نظر ثانی
30 / نومبر 2013
plus ↓

Captures d'écran

#1. تفسیروں میں اسرائیلی روایات (Android) De: Maktaba Tul Ishaat
#2. تفسیروں میں اسرائیلی روایات (Android) De: Maktaba Tul Ishaat
#3. تفسیروں میں اسرائیلی روایات (Android) De: Maktaba Tul Ishaat
#4. تفسیروں میں اسرائیلی روایات (Android) De: Maktaba Tul Ishaat
#5. تفسیروں میں اسرائیلی روایات (Android) De: Maktaba Tul Ishaat
#6. تفسیروں میں اسرائیلی روایات (Android) De: Maktaba Tul Ishaat
#7. تفسیروں میں اسرائیلی روایات (Android) De: Maktaba Tul Ishaat

Nouveautés

  • Version: 4
  • Mis à jour:

Prix

  • Aujourd’hui: Gratuit
  • Minimum: Gratuit
  • Maximum: Gratuit
Suivre l'évolution des prix

Concepteur

Points

0 ☹️

Classements

0 ☹️

Listes

0 ☹️

Avis

Soyez le premier à donner votre avis 🌟

Informations supplémentaires

Contacts

تفسیروں میں اسرائیلی روایاتتفسیروں میں اسرائیلی روایات URL courte: Copié!
  • 🌟 Partager
  • Google Play

Découvrez également

    • غیر معتبر روایات کی تحقیق
    • Android Applications: Enseignement  De: hafiz asad wali
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 2.0.0   "غیر معتبر روایات کی تحقیق" ایپ ایک تفصیلی اور موثر ٹول ہے جو صارفین کو معلوماتی فلٹر کرنے اور غیر معتبر روایات کی تحقیق کرنے کا ذریعہ فراہم کرتا ہے۔ یہ ایپ ہر شخص کو اہمیتی معلومات ...
        ⥯ 
    • Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی
    • Android Applications: Enseignement  De: Maktaba Tul Ishaat
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 5   تفسیر بغوی اپنی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے کافی مشہور و معروف رہی ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے اِس تفسیر سے متعلق لکھا ہے کہ: امام بغوی کی یہ تفسیر جو معالم التنزیل یا تفسیر
        ⥯ 
    • Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح
    • Android Applications: Enseignement  De: حاشر پروڈکشنشز
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 115 (4.8)  Version: 5.0   کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ ...
        ⥯ 
    • Jamia Banuri Town
    • Android Applications: Enseignement  De: JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 1,852 (4.4)  Version: 3.0.8   جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ ...
        ⥯ 
    • سعودی ڈرائیونگ پریکٹس ٹیسٹ
    • Android Applications: Enseignement  De: Hanoon
    • * Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 4   درخواست (سعودی ڈرائیونگ پریکٹس ٹیسٹ) : سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ ڈلہ سعودی عرب میں ڈرائیونگ اسکول ڈلہ کے کمپیوٹر ٹیسٹ کے لیے ایک مکمل درخواست ہے، ہم آپ کو سعودی عرب میں ...
        ⥯ 
    • Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
    • Android Applications: Enseignement  De: JBH Informatics
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 1,394 (4.7)  Version: 3.1.1   بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ...
        ⥯ 
    • Maulood e Barzanjiمولود برزنجی
    • Android Applications: Enseignement  De: Amanati Apps
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 1.1   مولود برزنجی مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي. یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، ...
        ⥯ 
    • Tabeeb Pedia
    • Android Applications: Enseignement  De: Sherazi313
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 7.2025   Directory of Doctors, Hakeem, Clinics, Pansar, and Herbs. **طبیب پیڈیا ایپلی کیشن** **www.tabeebpedia.com** **ایپ کی خصوصیات:** **1. جڑی بوٹیوں، حکیموں، ڈاکٹروں، دواخانوں اور کلینکس کی
        ⥯ 
    • اردو بائبل
    • Android Applications: Enseignement  De: Planet 316 Inc.
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 0.1.1   اردو بائبل ایپ کے ساتھ یوحنا کی کتاب دریافت کریں اردو بائبل ایپ بائبل کی لازوال حکمت کو آشکار کرتی ہے۔ یوحنا کی انجیل کی روحانی تعلیمات میں گہرا غوطہ لگائیں، جو اب ایک واضح، قابل ...
        ⥯ 
    • Jamia Faridia Sahiwal
    • Android Applications: Enseignement  De: IT Department of Jamia Faridia Sahiwal
    • * Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 3.0   جامعہ فریدیہ ساہیوال کی موبائل ایپ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔ کتابیں اس ایپ میں فرید العصر پیر منظور احمد ...
        ⥯ 
    • Urdu Fatwa
    • Android Applications: Enseignement  De: Mohaddis Media
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 1.0.9   محدث فتویٰ (www.urdufatwa.com) مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی و خارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش ...
        ⥯ 
    • التصریف
    • Android Applications: Enseignement  De: Haq Nawaz
    • * Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 2.9.3   اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے۔ استعمال کنندہ کو مہیا کی گئی تمام سہولیات بغیر معاوضے کے ہیں اور مقصد یہ ہے کہ لوگ علم الصرف کے ...
        ⥯ 
    • Keemiya-e Saadat کیمیائے سعادت
    • Android Applications: Enseignement  De: WafaSoft
    • * Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 3.0   کیمیائے سعادت امام غزالی کی زندہ جاوید کتاب کیمیائے سعادت ہے امام غزالی کی اہم تصنیف ،،اکسیر ہدایت ،،ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی تھی لیکن بعد میں خود ہی اس کا ترجمہ فارسی میں کیمیائے ...
        ⥯ 
    • Numerology اسم اعظم
    • Android Applications: Enseignement  De: Sirf Solutions
    • Gratuit  
    • Listes: 0 + 0  Classements: 0  Avis: 0
    • Points: 0 + 0  Version: 1.2.4   ہر انسان کا اپنا ایک عدد ہوتا ہے، جو اس پر اثرانداز ہوتا ہے۔اس عدد کے ذریعے انسان کی شخصیت کا جائزہ لیا جا سکتا ہے اور اسکی خوبیاں اور خامیاں معلوم کی جاسکتی ہیں اور انہیں دور بھی کیا ...
        ⥯ 

Découvrez également

Opérateurs de recherche compatibles avec AppAgg
Ajouter à AppAgg
AppAgg
Lancez-vous, c'est gratuit.
Inscription
Connexion