開發人員: Mohaddis Media (4)
價錢: 免費
排名: 0 
評測: 0 寫評論
清單: 0 + 0
點數: 0 + 0 ¡
Google Play

描述

Urdu Fatwa
محدث فتویٰ (www.urdufatwa.com)
مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی و خارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش آمدہ مسائل میں علما کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اور دین میں اس کی اہمیت کے پیش نظر علما بھی خاطر خواہ اس کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔
’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے زیر اہتمام’محدث فتویٰ ‘ کا اجراء کیا گیا ہے تاکہ عوام الناس کے لیے پیش آمدہ کسی بھی مسئلے کا شرعی حل جاننے میں دقت نہ ہو۔ اس پلیٹ فارم پر موجود تقریباً 30ہزار فتاویٰ جات تک یوزر کو مکمل رسائی حاصل ہے۔ یہ وہ تمام فتاویٰ جات ہیں جو جدید و قدیم سلفی علما نے اپنی کتب میں درج کیے تھے۔ مختلف مفتیان کے فتاوی جات کی موجودگی کا ایک فائدہ یہ ہے کہ قاری ایک ہی مسئلہ میں ایک سے زیادہ آراء اور فتاوی جات دیکھ سکتا ہے۔ یوزر مطلوبہ فتویٰ کو کوئی لفظ لکھ کر بھی اور موضوع وار فتاویٰ میں بآسانی تلاش کر سکتا ہے۔ اگر کوئی شخص فتاویٰ کی کتب میں سے کسی کو بھی ترتیب کے ساتھ پڑھنا چاہے تو اس کی سہولت بھی موجود ہے۔ سوال پوچھنے کی بھی آپشن دی گئی ہے اور ’محدث فتویٰ کمیٹی‘ کی جانب سے جس قدر جلدی ممکن ہو اس سوال کا جواب دے دیا جاتا ہے جو سائل کو پرسنل میں موصول ہو جاتا ہے۔ کسی بھی فتویٰ کو کاپی پیسٹ اور خوبصورت فارمیٹ میں پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔
更多 ↓

螢幕擷取畫面

#1. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#2. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#3. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#4. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#5. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#6. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#7. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#8. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#9. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media
#10. Urdu Fatwa (Android) 由: Mohaddis Media

新功能

  • 版本: 1.0.9
  • 發佈日期:
  • Improve the functionality

價錢

  • 今天: 免費
  • 最小值: 免費
  • 最大值: 免費
追蹤票價

開發人員

點數

0 ☹️

排名

0 ☹️

清單

0 ☹️

評測

成為第一個評論 🌟

其他資訊

聯絡人

Urdu FatwaUrdu Fatwa 縮短網址: 已複製!
  • 🌟 分享
  • Google Play

你可能還喜歡

    • Urdu English Dictionary
    • Android 應用程式: 教育  由: AndSouls Islamic Apps
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.1.1   انگلش سیکھے آسانی کے ساتھ: ادود سے انگریزی لغت اور انگریزی سے اردو ڈکشنری (لغت) فری اور آف لائن۔ English to Urdu Find English words meanings in Urdu and roman. Urdu to English Find ...
        ⥯ 
    • Quran Urdu Translation +audio
    • Android 應用程式: 教育  由: Quran Apps 360 - Islamic Apps
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 1 + 16,400 (4.8)  版本: 1.7   قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ...
        ⥯ 
    • Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
    • Android 應用程式: 教育  由: JBH Informatics
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 1,396 (4.7)  版本: 3.1.1   بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ...
        ⥯ 
    • فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania
    • Android 應用程式: 教育  由: Maktaba Tul Ishaat
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 9   اس کی جلد اول ۵۸۷ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس جلد کی ابتداء میں مولانا سمیع الحق صاحب کا مرتب کردہ فقہ عملہ دین فقہ، اور آداب افتار و استکاء سے متعلق ایک پر مغز مقدمہ شامل ہے۔ اس کے بعد جن ...
        ⥯ 
    • Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح
    • Android 應用程式: 教育  由: حاشر پروڈکشنشز
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 115 (4.8)  版本: 5.0   کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ ...
        ⥯ 
    • Easy English Grammar in Urdu
    • Android 應用程式: 教育  由: awaz e inqilab
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 13   اردو اور عربی بیک گراونڈ والے طلبہ کے لیے اردو و عربک قواعد کے طرز پر نہات آسان زبان و بیان میں انگریزی سکھانے والی ایک منفرد کتاب
        ⥯ 
    • Mukashafat ul Quloob Ur-Hindi
    • Android 應用程式: 教育  由: WafaSoft
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.12   اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے خوف وخشیت، صبر ومرض، اللہ کی عبادت یا مخلوق کی عبادت، شیطان اور اس کا عذاب، نماز میں خضوع خشوع، عداوتِ شیطان، زکٰوۃ اور بخل، عبادت گزاری وترکِ حرام، دنیا کی
        ⥯ 
    • Sahih Muslim Shareef
    • Android 應用程式: 教育  由: UsmanPervez
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 1,091 (4.0)  版本: 3.2   Sahih Muslim Shareef - Arabic with 2 Urdu and 1 English Translation. صحیح مسلم اردو تراجم: مولانا عزیزالرحمن صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری ...
        ⥯ 
    • English Practice Zone انگریزی
    • Android 應用程式: 教育  由: Syed Irfan Ali
    • * 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.0   Now Learn English Easily FREE 200+ English Speaking practice, 150 sentence practice, 100+ Urdu English vocabulary اب آسانی سے انگریزی سیکھیں مفت 200+ انگریزی بولنے کی مشق، 150 جملوں کی
        ⥯ 
    • قرآن مجيد
    • Android 應用程式: 教育  由: Furqan Group for Education & IT
    • 免費  
    • 清單: 0 + 0  排名: 0  評測: 0
    • 點數: 0 + 0  版本: 1.5.9   فرقان گروپ برائے تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے آج نہایت خوشی کا موقع ہے کہ وہ الفرقان ڈیجیٹل مصحف کے اردو ورژن کی اشاعت کا اعلان کر رہا ہے، جو خاص طور پر اردو بولنے والے قارئین کی
        ⥯ 

你可能還喜歡

可搭配 AppAgg 使用的搜尋運算子
添加到 AppAgg
AppAgg
立即免费注册
註冊
登入