Nhà phát triển: Maktaba Tul Ishaat (220)
Giá bán: * Miễn phí
Xếp hạng: 0 
Đánh giá: 0 Viết đánh giá
Danh sách: 0 + 0
Điểm: 0 + 0 ¡
Google Play

Mô tả

زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل
احقر نے اس کتاب ” زکات کے اہم اور جدید مسائل میں زکات سے متعلق اہم اور ضروری مسائل کے ساتھ کوشش کی ہے کہ نئے احوال و ظروف کی وجہ سے پیدا ہو جانے والے جدید مسائل کو بھی اس میں دلائل کے ساتھ پیش کیا جائے اور اس کے لیے میں نے قدیم فقہاء کے کلام کے ساتھ معاصر فقہاء کی ابحاث سے بھی بھر پور استفادہ کرنے کی کوشش کی ہے ؛ لہذا ان کو بغور و خوض پڑھنے ، ان کے دلائل پر نظر کرنے ، پھر ان کے نتائج بحث کو سمیٹنے اور ان کی تلخیص کرنے کی بھر پور جدو جہد کی ہے، نیز جہاں ان میں اختلاف دیکھا، تو دوصورتوں کو اختیار کیا ہے: ایک اس پہلو کو جو احوط ہو یا اس کو جو اوسع ہو، جہاں احتیاطی پہلو مناسب تھا وہاں احوط کو اختیار کیا ہے اور جہاں دیکھا کہ لوگوں پر تنگی ہورہی ہے، تو اوسع کو لے لیا ہے۔
قدیم مسائل میں تو اسی کی کوشش رہی ہے کہ فقہائے حنفیہ کے مسلک کے مطابق مسائل بیان کیے جائیں ، اس وجہ سے نہیں کہ میں اس میں کوئی تعصب برتنا چاہتا ہوں ؛ بل کہ اس وجہ سے کہ برصغیر ہند و پاک کا جم غفیر اسی مسلک کا حامل ہے اور وہ اس کو معلوم کرنا چاہتا ہے؛ تا کہ اپنے مسلک پر اطمینان سے عمل کر سکے۔ پھر میں دوسرے مسالک بیان کرتا تو بات لمبی ہو جاتی اور کتاب کا حجم بھی کافی بڑھ جاتا ، جس کی فی الحال گنجائش معلوم نہیں ہوئی ۔ باقی رہے دیگر ائمہ کے مسالک تو ہم ان کو بھی اسی طرح قابل احترام ولائق تعظیم سمجھتے ہیں جیسے مسلک احناف کو ، کیوں کہ تمام مسالک و مذاہب ائمہ اپنے اپنے لحاظ سے قرآن وسنت کے دلائل سے مدلل اور اجماع و قیاس کی روشنی سے مؤید ہیں۔ ہاں ! جو جدید مسائل و ابحاث ہیں ، ان میں بھی حتی الامکان اس کو پیش نظر رکھا ہے کہ علمائے حنفیہ کے اصول سے باہر نہ ہوا جائے ، لیکن بعض جگہ ضرورت کی وجہ سے اس میں توسع کو پیش نظر رکھا گیا ہے؛ تا کہ امت کسی تنگی میں مبتلا نہ ہو۔ظاہر ہے کہ جدید مسائل میں معاصرین کی آراء مختلف ہو سکتی ہیں ، اس وجہ سے اگر دلائل کی بنیاد پر اختلاف رائے سامنے آئے ، تو اس میں وسعت قلبی سے کام لینا چاہیے، نہ کہ تنگ دلی سے اور پھر اس سے اختلاف بھی کیا جائے ، تو سنجیدہ اختلاف دلائل کے ساتھ کرنا چاہیے، احقر نے اسی اصول و طریق کو اس کتاب میں ملحوظ خاطر رکھا ہے اور بعض جگہ کسی رائے سے اختلاف کیا ہے، تو ادب و احترام اور اعتدال و توسط کا دامن کہیں چھوٹنے نہیں دیا ہے۔
Thêm ↓

Ảnh chụp màn hình

#1. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat
#2. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat
#3. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat
#4. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat
#5. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat
#6. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat
#7. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat
#8. زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل (Android) Bởi: Maktaba Tul Ishaat

Tính năng mới

  • Phiên bản: 6
  • Cập nhật:

Giá bán

Theo dõi giá

Nhà phát triển

Điểm

0 ☹️

Xếp hạng

0 ☹️

Danh sách

0 ☹️

Đánh giá

Hãy là người đầu tiên đánh giá 🌟

Thông tin bổ sung

Danh bạ

زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائلزکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل URL ngắn: Đã sao chép!
  • 🌟 Chia sẻ
  • Google Play

Bạn cũng có thể thích

    • ZAKAT.زکوٰۃ
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: iLib313 Pvt. Ltd
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0   "میرے زکوٰۃ" ایک جدید اور جامع ایپلیکیشن ہے جو زکوٰۃ کے حساب کتاب، نصاب کی تعیناتی، اور اس سے متعلقہ مسائل و سوالات کے حل کے لئے مسلمانوں کی مدد کرتی ہے۔ اس ایپ کی خصوصیات کی مفصل ...
        ⥯ 
    • محقق و مدلل جدید مسائل
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Maktaba Tul Ishaat
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 5   جدید صنعتی اور فکری انقلاب نے جو بہت سے مسائل پیدا کر دیے ہیں ان میں ایک جدید دور میں پیدا ہونے والے مسائل کا فقہی اور شرعی حل بھی ہے۔ جو جدید ایجادات اور نئے معاملات کی وجہ سے پیدا ...
        ⥯ 
    • الفاظ طلاق کے احکام
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Waqas Mallick
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0.2   اسلامی فقہ میں طلاق جیسے حساس اور اہم موضوع کو "الفاظِ طلاق کے اصول" ایپ کے ذریعے گہرائی سے سمجھیں۔ یہ ایپ طلاق کے تلفظ سے متعلق اصولوں اور وضاحتوں کا ایک تفصیلی مجموعہ پیش کرتی ہے، ...
        ⥯ 
    • وجود باری تعالی اور توحید
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Haq Nawaz
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0.1   کتاب "وجودِ باری تعالی اور توحید" ایک پیچیدہ موضوع پر بات کرتی ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ (شہید) رحمۃ اللہ علیہ کی بہتریں کتاب شمار کی جاتی ہے۔ اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے وجود ...
        ⥯ 
    • محبت کے چالیس اصول
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: RumiBalkhi.Com
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1   محبت کے چالیس اصول ترکی کی مشہور ناول نگار ایلف شفق کی ایک بہترین تخلیق ہے جس میں انہوں نے مولانا جلال الدین رومی اور شمس تبریز کی دوستی اور تصوف کو بیان کیا ہے۔ اس ناول میں انہوں نے 8
        ⥯ 
    • Aqaid - مذہب اہل بیت کے عقائد
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: JBH Informatics
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0.4   ہم ذیل میں مذہب اہل بیت علیہم السلام کے وہ عقائد و نظریات جن پر مذہب اہل بیت علیہم السلام فقہ جعفریہ کے ماننے والے روئے زمین پر آباد تمام متفق ہیں۔ ہم پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ تحریر کر
        ⥯ 
    • Jamia Banuri Town
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 1,852 (4.4)  Phiên bản: 3.0.8   جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ ...
        ⥯ 
    • Tabeeb Pedia
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Sherazi313
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 7.2025   Directory of Doctors, Hakeem, Clinics, Pansar, and Herbs. **طبیب پیڈیا ایپلی کیشن** **www.tabeebpedia.com** **ایپ کی خصوصیات:** **1. جڑی بوٹیوں، حکیموں، ڈاکٹروں، دواخانوں اور کلینکس کی
        ⥯ 
    • اردو بچوں کی بائبل
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Planet 316 Inc.
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0.1   اردو بچوں کی بائبل ایپ دریافت کریں - یسوع کی پیدائش کی کہانی کا ایک انٹرایکٹو سفر! اردو بچوں کی بائبل ایپ کے ساتھ اپنے بچوں کو ان کی اپنی زبان میں بائبل کی خوبصورتی سے متعارف کروائیں! ...
        ⥯ 
    • سعودی ڈرائیونگ پریکٹس ٹیسٹ
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Hanoon
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 4   درخواست (سعودی ڈرائیونگ پریکٹس ٹیسٹ) : سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ ڈلہ سعودی عرب میں ڈرائیونگ اسکول ڈلہ کے کمپیوٹر ٹیسٹ کے لیے ایک مکمل درخواست ہے، ہم آپ کو سعودی عرب میں ...
        ⥯ 
    • YKMI
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Usama Sarsari
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 8   اس ایپ میں دنیا بھر کے کورسز اور سروسز یکجا کیا گیا ہے تاکہ کچھ سیکھنے کے لیے زیادہ تلاش نہ کرنا پڑے۔
        ⥯ 
    • Quran Urdu Translation +audio
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Quran Apps 360 - Islamic Apps
    • * Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 1 + 16,408 (4.8)  Phiên bản: 1.7   قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ...
        ⥯ 
    • Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: حاشر پروڈکشنشز
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 116 (4.8)  Phiên bản: 5.0   کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ ...
        ⥯ 
    • Urdu Fatwa
    • Android Ứng dụng: Giáo dục  Bởi: Mohaddis Media
    • Miễn phí  
    • Danh sách: 0 + 0  Xếp hạng: 0  Đánh giá: 0
    • Điểm: 0 + 0  Phiên bản: 1.0.9   محدث فتویٰ (www.urdufatwa.com) مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی و خارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش ...
        ⥯ 

Bạn cũng có thể thích

Toán tử tìm kiếm bạn có thể sử dụng với AppAgg
Thêm vào AppAgg
AppAgg
Bắt đầu - hoàn toàn miễn phí.
Đăng ký
Đăng nhập