Popis

فضائل صدقات اردو
فضائل صدقات مولانا محمّد زکریّا کاندھلوی
: صدقہ ایک مستحب اور نفلی عبادت ہے جس کا تعلق تزکیہ نفس سے بھی ہے اور تزکیہ مال سےبھی۔ اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال تبھی صدقہ کہلا سکتا ہے اوراس پر اجر مل سکتا ہے جب کہ وہ مشروع آداب وشرائط کے ساتھ دیا جائے ۔ ایک مسلمان ایمان لانے کےبعد ہر کام صرف اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اور اس کی خوشنودی ،اس کی تعظیم، اس کی عبادت اوراس کی رحمت حاصل کرنے کےلیے کرنے کا پابند ہے ۔ صدقہ چونکہ مالی عبادت اور ایک نیک عمل ہے لہٰذا یہ اللہ کے علاوہ اور کسی کےلیے کرنا حرام ہے ۔جوشخص حلال کمائی میں سے ایک کھجور کےبرابر صدقہ کرے تو اللہ اس کواپنے ہاتھ میں لیتا ہے پھر صدقہ دینے والے کےلیے اسے پالتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنابچھڑا پالتا یہاں تک کہ وہ احد پہاڑ کےبرابر ہوجاتا ہے۔ اور حرام کمائی سے دیا ہوا صدقہ اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فضائلِ صدقات ‘‘محترممولانا محمّد زکریّا کاندھلویکی کاوش ہے ۔ جس میں انہو ں نے فضائل صدقات ، افضل ترین صدقات،صدقے کے آداب ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے صدقہ کرنے کی چند روشن مثالیں بھی بیان کی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور اسے مؤلف وناشر کی نجات کا ذریعہ بنائے (آمین)
Víc ↓

Snímky obrazovky

#1. فضائل صدقات اردو (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#2. فضائل صدقات اردو (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#3. فضائل صدقات اردو (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#4. فضائل صدقات اردو (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#5. فضائل صدقات اردو (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#6. فضائل صدقات اردو (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat

Novinky

  • Verze: 5
  • Aktualizováno:

Cena

Sledovat ceny

Vývojář

Body

0 ☹️

Hodnocení

0 ☹️

Seznamy

0 ☹️

Recenze

Buďte první, kdo bude hodnotit 🌟

Další informace

فضائل صدقات اردوفضائل صدقات اردو Krátká adresa URL: Zkopírováno!
  • 🌟 Sdílet
  • Google Play

Mohlo by se Vám také líbit

    • فضائل صدقات مکمل اردو
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: hmuslim life
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.11.0   تبلیغ کی اردو کتاب فضائل صدقات مکمل۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے قارئین بھائیو اور بہنو، یہ ایپ مکمل اردو فضیل چدکات کو اکٹھا کرتی ہے۔ صاف اور روشن FDF فائلیں، اور زوم پڑھنے کی سہولت۔
        ⥯ 
    • فضائل اعمال پشتو
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Maktaba Tul Ishaat
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 9   فضائل اعمال محمد زکریا کاندھلوی جو مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے تھے، نے فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتب کیں۔ یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اس کا نام دے ...
        ⥯ 
    • اردو - جرمن مترجم
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Lingua Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 1 + 0  Verze: 2.9   اردو - جرمن مترجم اپلی کیشن - مفت اور استعمال کرنے میں آسان. آپ اردو سے جرمن اور جرمن سے اردو واپس متن اور حروف کا ترجمہ کرسکتے ہیں. ترجمہی ایپ آسانی سے چیٹ، قاصد اور سماجی نیٹ ورک کے ...
        ⥯ 
    • اردو شاعری : Urdu shayari
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Buraq Infotech
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 7.1   اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو
        ⥯ 
    • اردو شاعری آف لائن
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Namal Soft
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.0.0   اردو آف لائن شاعری میں ہم آپ کو 370 سے زائد مختلف اقسام کی اردو ٹیکسٹ شاعری اسٹیٹس فراہم کرتے ہیں، جو آپ اپنے سوشل میڈیا ایپس جیسے کہ واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر
        ⥯ 
    • اردو صحیفہ سجادیہ
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: International Dua Foundation
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.0.4   صحیفۂ سجادیہ شیعیان اہل بیت کے چوتھے امام حضرت امام سجاد سے منقولہ 54 مناجاتوں و دعاؤں پر مشتمل کتاب کا نام ہے۔ صحیفہ سجادیہ قرآن و نہج البلاغہ کے بعد، اہل تشیّع کے ہاں اہم مرتبے والی ...
        ⥯ 
    • اردو میں آڈیو قرآن app mp3
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Audio Religious Book
    • * * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 3.1.1224   آڈیو قرآن اینڈروئیڈ آلات کے لئے ایک مفت قرآن ایپلی کیشن ہے۔ آڈیو قرآن ہر ایک کے لئے بہترین ایپ ہے جو قرآن مجید سے اللہ کے کلام کو سننا پسند کرتا ہے۔ بعض اوقات القرآن کو پڑھنا اتنا آسان
        ⥯ 
    • Mafatih ul Jinan اردو کامل
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Duas.co
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 987 (4.9)  Verze: 2.7 - 3.7.0   مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ...
        ⥯ 
    • انڈونيثيائی-اردو مترجم
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: HBS Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.7   انڈونیثیائی-اردو مترجم ایپل - مفت اور استعمال کرنے میں آسان. آپ انڈونيثيائی سے اردو سے اردو اور اردو سے اردو سے انڈونیثیائی واپس کر سکتے ہیں. آپ اس تبادلوں کو کام، اسکول، ڈیٹنگ میں ...
        ⥯ 
    • قواعد و انشاء - اردو گرائمر
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: awaz e inqilab
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 3   اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔ اس کا اُبھار 11 ویں صدی عیسوی کے لگ بھگ شروع ہو چکا تھا۔ اُردو ، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے. اِس کا اِرتقاء
        ⥯ 
    • Nahw Meer Urdu نحو میر اردو
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Ahlesunnats Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 6.0   درس نظامی کے نصاب میں داخل فنِ نحو کی اہَم اور مشہور ترین کتاب جس میں آپ پڑھ سکیں گے:مدرسین کے لئے مدنی پھول، اسم ،فعل اورحرف کی عَلامَات کا بیان، تعدادکے اعتبارسے اسم کی اقسام، ...
        ⥯ 
    • Asaas us Sarf اساس الصرف اردو
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: WafaSoft
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 7.0   علم صرف کی ابتدائی ابحاث پر مشتمل اہم ترین کتاب کتاب کا نام: اساس الصرف اردو ازقلم: حضرت علامہ مولانا ابوعکاشہ محمد اختر سعید عطاری مدنی عفی عنہ ناشر:مکتبة المدینہ دعوتِ اسلامی عامہ ...
        ⥯ 
    • Urdu to English Dictionary
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: AndSouls Islamic Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.3.1   اردو سے انگلش لغت (ڈكشنری) 70000 سے زائد الفاظ کا مجموعہ، اردو الفاظ تلاش کریں، اردو کی بورڈ کی سہولت کے ساتھ، امریکن تلفظ کے ساتھ، بہت ہی آسان اور فائدے مند ڈکشنری انٹرنیٹ کے بنا بھی ...
        ⥯ 

Mohlo by se Vám také líbit

Vyhledávací operátory, které můžete použít v AppAggu
Přidat do AppAgg
AppAgg
Začněte – je to zdarma.
Registrace
Přihlásit se