Popis

فتاوی مفتی محمودؒ مکمل
عرض ناشر

حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ (م ۱۴۰۰ ۵ ۱۹۸۰ء ) اپنی گونا گوں خصوصیات و امتیازات کی بناء پر اپنے زمانے کی ان عبقری شخصیات میں سے ہیں جن کی دینی ، مذہبی ملی ہلکی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بناء پر معاصرین میں وہ مقام پیدا فرمالیا تھا جس کے موافق و مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات انجام دیں وہیں آپ کا بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال مسلسل ملک کے معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے۔اس دور میں آپ کے پاس بیشمار ایسے مسائل آئے جو بظاہر مخلق ، پیچیدہ اور لا یخل تھے آپ نے ان مسائل کو اپنی خداداد فقہی مہارت و بصیرت سے حل فرمایا۔ اس پچیس سالہ دور افتاء میں آپ نے مختلف مسائل سے متعلق تقریباً بائیس ہزار فتاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائع کر دیا جاتا تا کہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ ہماری خوش بختی ہے کہ اللہ پاک نے ان تمادی کی اشاعت کے لیے ہمیں منتخب فرمایا۔ شاید اس لیے کہ ہمارے والد محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ) کو جو روحانی اور قلبی تعلق حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تھا اور اس تعلق سے ہمارا پورا گھر انہفیض یاب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت نصیب ہوئی۔
ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم کے ممنون ہیں کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے قاسم العلوم ملتان کی فائلوں سے ان قیمتی فتاوی کی فوٹوسٹیٹ حاصل کر کے جمعیت پہلی کیشنز کے حوالے کیس اور ساتھ ہی اس سارے کام کی نگرانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور کو مقرر فرمایا جن کے قیمتی مشوروں اور رہنمائی میں مولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسجد لاہور اور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لاہور نے ترتیب و تبویب کا کام انتہائی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔ فتاوی کی تصحیح کے لیے حضرت مولانا محمد عرفان صاحب استاذ جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور نے جس شوق اور ولولے کا مظاہرہ کیا ہے یہ ان کی علم دوستی کی دلیل ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فتاوی کی پہلی جلد کی بر وقت تیاری میں مولانا موصوف کا بنیادی کردار ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کے علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم محترم خالد علیم اور عزیزم رشید احمد صدیقی کے بھی ممنون ہیں جن کے تجربے سے کمپوزنگ کے مشکل مراحل طے کیے جاسکے۔ سردست فتاوی کی پہلی جلد حاضر خدمت ہے کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی جات کی اشاعت میں جمعیہ پہلی کیشنز کی سابقہ روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی فرمائیں گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اگر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادیں گے تو یہ ہم پر احسان ہوگا تا کہ آئندہ ایڈیشن میں ازالہ کیا جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراستہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تھا اس کا اندازہ فتاوی کی اس جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس کام میں تعاون کرنے والے تمام حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ ، لاہور جولائی ۲۰۰۱ء
Fatawa Mufti Mahmood By Mufti Mahmood فتاوی مفتی محمود
اردو فتاوی | Urdu Fatawa
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
Víc ↓

Snímky obrazovky

#1. فتاوی مفتی محمودؒ مکمل (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#2. فتاوی مفتی محمودؒ مکمل (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat

Novinky

  • Verze: 4
  • Aktualizováno:

Cena

Sledovat ceny

Vývojář

Body

0 ☹️

Hodnocení

0 ☹️

Seznamy

0 ☹️

Recenze

Buďte první, kdo bude hodnotit 🌟

Další informace

فتاوی مفتی محمودؒ مکملفتاوی مفتی محمودؒ مکمل Krátká adresa URL: Zkopírováno!
  • 🌟 Sdílet
  • Google Play

Mohlo by se Vám také líbit

    • فتاویٰ تاج الشریعہ Pdf
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Amanati Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 2.0   حضو تاج الشریعہ مدظلہ غالبا ہندوستان کے تنہا ایسے مفتی ہیں جو سہ لسانی جوابات ارقام فرماتے تھے۔ آپ کے فتاوی ، اردو، عربی ، انگلش ، میں موجود ہیں آپ کے بعض فتاوی رسائل وجرائد میں مطبوع ...
        ⥯ 
    • فضائل صدقات مکمل اردو
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: hmuslim life
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.11.0   تبلیغ کی اردو کتاب فضائل صدقات مکمل۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے قارئین بھائیو اور بہنو، یہ ایپ مکمل اردو فضیل چدکات کو اکٹھا کرتی ہے۔ صاف اور روشن FDF فائلیں، اور زوم پڑھنے کی سہولت۔
        ⥯ 
    • FatawaHindiyah Fatawa Alamgiri
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: WafaSoft
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 16.0   فتاوی عالمگیری (الفتاوی الھندیۃ) اردو عربی اردو جلد 1: کتاب الطہارۃ۔ کتاب الصلوۃ۔ کتاب الزکوۃ۔ جلد 2: کتاب الصوم۔ کتاب الحج۔ کتاب النکاح۔ کتاب الرضاع۔ کتاب الطلاق۔ جلد 3: کتاب العتاق۔ ...
        ⥯ 
    • Hajj wa Umrah
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Lakhana Creations
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.3   نام کتاب : العُرْوَۃُ فِیْ مَنَاسِکِ الحَجِّ وَ العُمْرَۃ تصنیف : شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد عطاء اللہ نعیمی مدظلہ پیش لفظ: حج اسلام کا اہم رُکن ہے جس کی ادائیگی صاحبِ استطاعت پر ...
        ⥯ 
    • Majmoa Kutube Taweez wa Khawab
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Ahlesunnats Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 4.0   ابو الفیض محمد شریف القادری تعویذات وعملیات حسین خواب نامہ علامہ مفتی فیض احمد اویسی البرہان فی السور والقرآن شیخ محمد غوث گوالیاری جواہر خمسہ کامل شیخ ابو العباس احمد بن علی بونی شمس
        ⥯ 
    • دار الافتاء انفو
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Ttwir.com
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 864 (5.0)  Verze: 5.0.0.0   دار الافتاء ڈاٹ انفو۔۔ مختصر تعارف Darulifta.info فتاوی جات -مختلف دار الافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ انجن - دنیا بھر کے دار الافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود ...
        ⥯ 
    • Sistani Tauzeeh - Urdu
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: HaiderArt
    • * * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 1,225 (4.9)  Verze: 16.0   Tauzeeh ul Masail in Urdu as per fataawa of Grand Ayatullah Agha Sayed Ali Al Hussaini Sistani for Shia Isna/Asna Ashari (Fiqh e Jafari) فقہی مسائل کا مجموعہ اردو (توضیح المسائل) ...
        ⥯ 
    • Grammar/Tafseer Nabaa-Ghashiah
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Seemabooks, LLC
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 10005   قرآن کریم ایک معجز اور عظیم لاریب کتاب ہے جس کے مضامین کی جامعیت کااندازه اسی امرسے لگایاجاسکتاہے که اس کے علوم ومعارف ،رموزواسرار،فصاحت وبلاغت اوردیگرخصوصیات کالامتناہی سلسله جسے ...
        ⥯ 
    • Dars e Nizami Books درس نظامی
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Sherazi313
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 516 (3.7)  Verze: 7.2025   اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی، اردو، انگلش، ہندی اور بنگالی کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث تک تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے ...
        ⥯ 
    • Mafatih ul Jinan اردو کامل
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Duas.co
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 985 (4.9)  Verze: 2.7 - 3.7.0   مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ...
        ⥯ 
    • Khanqah Ishatussunnah Muneeri
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Anware Muneer Digital
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 34.1   حضرت مفتی حبیب احمد حلیمی صاحب (دامت برکاتہم)، حضرت اقدس مولانا منیر احمد رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور خلیفہ ہیں، جو کلینا، ممبئی سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ ایپ حضرت مفتی حبیب احمد حلیمی ...
        ⥯ 
    • عامل کامل طلسم مہر سلیمانی
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Yaseer Arafat
    • * * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 118 (3.5)  Verze: 11.0   یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے سات نام پیغمبروں کے سات فرشتوں کے نام سات نام سیاروں کے چھ ...
        ⥯ 

Mohlo by se Vám také líbit

Vyhledávací operátory, které můžete použít v AppAggu
Přidat do AppAgg
AppAgg
Začněte – je to zdarma.
Registrace
Přihlásit se