Popis

مختصر المعانی شرح
کوئی بھی زبان سیکھنے کے لئے اس کی لغت کو یاد کرنا اور گرامر سیکھنا کافی ہے۔ کیوں کہ صرف ان دو چیزوں سے اپنا مافی الضمیر سمجھانے اور دوسروں کی بات مجھے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے، البتہ اس زبان میں مہارت اور ایک لسان کے اسرار ورموزواشارات کو سمجھنے کے لئے لغات اور گرامر سے بڑھ کر کچھ اور علوم و فنون بھی ضروری ہیں۔ دنیا میں بولی جانے والی متعدد زبانوں میں سے عربی زبان ہی سب سے وسیع زبان ہے، اور اسی زبان کو یہ خاصیت حاصل ہے کہ نہ صرف رہتی دنیا تک، بلکہ اس دنیا کے بعد کی نئی دنیا میں بھی یہی زبان اپنی آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی۔ عربی زبان کی اہمیت اس لحاظ سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ سرچشمہ ہدایت قرآن احدیث کا ذخیرہ عربی زبان میں ہی ہے۔ فصاحت و بلاغت سے پر قرآن کریم جیسی معجز کتاب جس کا مقابلہ فصحائے عرب بھی نہ کر سکے ، اور افصح العرب آقائے نامدار ، سید دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے جوامع الکلم کو کما حقہ سمجھنے اور قرآن وحدیث کے اسرار ورموز اور لطائف سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ اضافی فنون کی ضرورت ہے جنہیں اکابرین امت نے علم معانی، بیان اور بدیع کی صورت میں جمع کیا۔ اس بارے میں لکھی گئی کتابوں میں سے مختصر المعانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے برصغیر کے مدارس میں درسا پڑھایا جاتا ہے۔ اگر چہ فن بلاغت مشکل و پیچیدہ فن نہیں ، لیکن کم استعداد طلباء عام طور پر علامہ تفتازانی رحمہ اللہ کی فنی علمی موشگافیوں سے پر اس کتاب کو سمجھ نہیں پاتے ، جس کا یہ نتیجہ لگتا ہے کہ انہیں اس فن سے خاطر خواہ مناسبت نہیں ہوتی ۔ اس چیز کے پیش نظیر مختصر المعانی کا عام فہم و آسان خلاصہ تیار کیا گیا، جس کی ابتدائی بنیاد استاد الاساتذہ صوفی محمد سرور دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کردہ خلاصہ تحسین البانی نی تسہیل مختصر المعانی" ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مولانا فرقان احمد ساتکانوی کی تیسیر البلاغہ اور مختصر المعانی کی عام ومتداول شروحات سے بھی استفادہ کیا گیا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اصل کتاب کی طرح اس خلاصے کو بھی شرف قبولیت عطا فرمائے ۔ آمین
ابن الحبيب الفائز
Víc ↓

Snímky obrazovky

#1. مختصر المعانی شرح (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#2. مختصر المعانی شرح (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#3. مختصر المعانی شرح (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#4. مختصر المعانی شرح (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#5. مختصر المعانی شرح (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat

Novinky

  • Verze: 6
  • Aktualizováno:

Cena

Sledovat ceny

Vývojář

Body

0 ☹️

Hodnocení

0 ☹️

Seznamy

0 ☹️

Recenze

Buďte první, kdo bude hodnotit 🌟

Další informace

مختصر المعانی شرحمختصر المعانی شرح Krátká adresa URL: Zkopírováno!
  • 🌟 Sdílet
  • Google Play

Mohlo by se Vám také líbit

    • شرح عقیدۃ الطحاویہ
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Maktaba Tul Ishaat
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 5   اعمال صالحہ کا اعتبار ایمان پر موقوف ہے اس لیے کہ ایمان اصل ہے ۔ امام بخاری نے اعتقادی اصولوں کو کتاب الایمان اور کتاب التوحید کے تحت نہایت مفصل او رمدلل بیان فرمایا ۔امام ابوداؤد ...
        ⥯ 
    • Arabi Hikyat or Lateefey
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Mufti Gulrez Misbahi
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 3.0   مختصر عربی حکایات اور لطیفے طلبہ میں عربی ادب کا ذوق وشوق پیدا کرنے کے لیے چھوٹی چھوٹی مزیدار دلچسپ حکایات جمع کی گئیں تاکہ دلچسپی کی خاطر وہ عربی کی طرف مائل ہوں،حکایات طویل بھی نہیں ...
        ⥯ 
    • Majmua e kutube Ahadees
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: WafaSoft
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 4.0   امام محدث بن عبد اللہ الخطیب بغدادی مشکوٰۃ شریف 1 مفتی احمد یار خان نعیمی مرآۃ المناجیح1 شاہ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ لمعات التنقیح اردو شرح مشکوٰۃ المصابیح 1 مولانا فضل محمد ...
        ⥯ 
    • Majmoa Kutub e Tasawwuf
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Ahlesunnats Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 4.0   امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد 1 امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد2 امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد 3 امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم جلد 4 امام غزالی علیہ ...
        ⥯ 
    • Dars Nizami Darja4 درجہ رابعہ
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Sherazi313
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 7.2025   درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ہر موضوع
        ⥯ 
    • Mafatih ul Jinan اردو کامل
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Duas.co
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 987 (4.9)  Verze: 2.7 - 3.7.0   مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ...
        ⥯ 
    • دار الافتاء انفو
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Ttwir.com
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 864 (5.0)  Verze: 5.0.0.0   دار الافتاء ڈاٹ انفو۔۔ مختصر تعارف Darulifta.info فتاوی جات -مختلف دار الافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ انجن - دنیا بھر کے دار الافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود ...
        ⥯ 
    • عامل کامل طلسم مہر سلیمانی
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Yaseer Arafat
    • * * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 118 (3.5)  Verze: 11.0   یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے سات نام پیغمبروں کے سات فرشتوں کے نام سات نام سیاروں کے چھ ...
        ⥯ 
    • Urdu Stories Audio اردوکہانیاں
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Fysisoft
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 15.5.0   اگر آپ بچوں کے لیے اردو کہانیاں تلاش کر رہے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لیے ہے جہاں آپ اردو ان پیج پر لکھی گئی حیرت انگیز کہانیاں مفت میں پڑھ سکتے ہیں اور ساتھ ہی آپ اپنی اردو پڑھنے کی ...
        ⥯ 
    • Grammar/Tafseer Nabaa-Ghashiah
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Seemabooks, LLC
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 10005   قرآن کریم ایک معجز اور عظیم لاریب کتاب ہے جس کے مضامین کی جامعیت کااندازه اسی امرسے لگایاجاسکتاہے که اس کے علوم ومعارف ،رموزواسرار،فصاحت وبلاغت اوردیگرخصوصیات کالامتناہی سلسله جسے ...
        ⥯ 

Mohlo by se Vám také líbit

Vyhledávací operátory, které můžete použít v AppAggu
Přidat do AppAgg
AppAgg
Začněte – je to zdarma.
Registrace
Přihlásit se