Popis

Mozih ul Quran موضح القرآن
موضحِ قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحِ قرآن (1790ء) میں لکھا گیا۔ اس کے مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شاہ ولی اللہ دہلوی ہیں، شاہ عبدالقادر نے موضح قرآن اردو میں پہلا بامحاورہ ترجمہ 1790ء میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ اس کا ایک ایڈیشن لاطینی رسم الخط میں کلکتہ سے ۱۸۷۶ء میں T.P. Hugh کے دیباچے اور پادری ای۔ ایم ویری E.M. Wherry کے ایڈیشن کے ساتھ شائع ہوا۔ اس ترجمے کو ان کے بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابلے میں زیادہ صاف اور بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہ عبدالقادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن” اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے برصغیر کے مسلمانوں میں "الہامی ترجمہ” کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآنی الفاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔ ’’شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجود پابندی محاورہ، قلت تغیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے“۔ اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔ شاہ عبدالقادرؒ کے ترجمہ کے متعلق پروفیسر نثار احمد فاروقی کی رائے ملاحظہ فرمایئے تاکہ معلوم ہو کہ انہوں نے کس طرح مثالوں کے ذریعہ اس ترجمہ کی خوبیاں بیان کی ہیں: ’’نثری تراجم میں حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی (وفات 1230 ھ / 1814ء ) کا ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے ساتھ آسان اور دلنشین اسلوب میں پیش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ مثلاً انہوں نے ’وکلمۃ اللہ ھی العلیا‘ کا ترجمہ یوں کیا ہے ’اور اللہ ہی کا بول بالا ہے‘ میں سمجھتا ہوں کہ اردو میں اس سے بہتر اور کوئی ترجمہ ان الفاظ کا ممکن نہیں۔ ’اللہ الصمد‘ کا ترجمہ کرتے ہیں ’اللہ نرادھار ہے‘ ،صمد کا مفہوم ادا کرنے کے لئے کوئی لفظ نرادھار سے قریب نہیں مل سکتا۔‘‘ ایک زمانے تک ان دونوں ترجموں کو اردو والے بڑے شوق و ذوق سے پڑھتے رہے۔ اس کے بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہماری تاریخ کے درخشندہ ابواب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے حوالہ سے لکھا ہے کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میں ترجمہ قرآن تحریر فرمایا۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔
شاہ عبد القادر کا اردو ترجمہ " موضح قرآن " اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے بر صغیر کے مسلمانوں میں " الہامی ترجمہ " کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآنی الفاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔
" شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجود پابندی محاورہ، قلت تغیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے "۔[1]
اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔
یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔

Urdu Tafseer | اردو تفسیر
Tafseer Mozih ul Quran By Shah Abdul Qadir Dehlvi
تفسیر موضح قرآن از مولانا شاہ عبدالقادر دہلویؒ
Makatba tul Ishaat apps | مکتبۃ الاشاعت
Víc ↓

Snímky obrazovky

#1. Mozih ul Quran موضح القرآن (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#2. Mozih ul Quran موضح القرآن (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#3. Mozih ul Quran موضح القرآن (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#4. Mozih ul Quran موضح القرآن (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat
#5. Mozih ul Quran موضح القرآن (Android) Podle: Maktaba Tul Ishaat

Novinky

  • Verze: 3.0
  • Aktualizováno:

Cena

Sledovat ceny

Vývojář

Body

0 ☹️

Hodnocení

0 ☹️

Seznamy

0 ☹️

Recenze

Buďte první, kdo bude hodnotit 🌟

Další informace

Mozih ul Quran موضح القرآنMozih ul Quran موضح القرآن Krátká adresa URL: Zkopírováno!
  • 🌟 Sdílet
  • Google Play

Mohlo by se Vám také líbit

    • Bayan-ul-Quran -Dr Israr Ahmad
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 1.1.17   یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شہرہ آفاق تفسیر بیان القرآن پر مشتمل ہے اور آئی ٹی سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ؒ
        ⥯ 
    • Ajaibul Quran Gharaibul Quran
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Ahlesunnats Apps
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 4.0   عجائب القران مع غرائب القران Ajaib ul Quran ma Gharaib ul Quran اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے دنیا کی سب سے قیمتی گائے، سب سے پہلا قاتل ومقتول، حضرت سلیمان علیہ السلام اور ایک چیونٹی، ...
        ⥯ 
    • Mafatih ul Jinan اردو کامل
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Duas.co
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 988 (4.9)  Verze: 2.7 - 3.7.0   مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ ...
        ⥯ 
    • Al Quran 365
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Rizwan Saeedi
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 3.0.25   قرآن پاک مع ترجمہ کنز الایمان تفسیر خزائن العرفان و تبیان القرآن و صراط الجنان و ضیاالقرآن و نورالعرفان و تفسیر الحسنات
        ⥯ 
    • Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Sherazi313
    • Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 7.2025   الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔ یعنی ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہر دن آپ ایک خاص حصہ دعاوں کا پڑھ سکتے ہیں، یہ دعائیں نہایت ہی
        ⥯ 
    • اردو میں آڈیو قرآن app mp3
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: Audio Religious Book
    • * * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 0  Verze: 3.1.1224   آڈیو قرآن اینڈروئیڈ آلات کے لئے ایک مفت قرآن ایپلی کیشن ہے۔ آڈیو قرآن ہر ایک کے لئے بہترین ایپ ہے جو قرآن مجید سے اللہ کے کلام کو سننا پسند کرتا ہے۔ بعض اوقات القرآن کو پڑھنا اتنا آسان
        ⥯ 
    • Sistani Tauzeeh - Urdu
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: HaiderArt
    • * * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 0 + 1,228 (4.9)  Verze: 16.0   Tauzeeh ul Masail in Urdu as per fataawa of Grand Ayatullah Agha Sayed Ali Al Hussaini Sistani for Shia Isna/Asna Ashari (Fiqh e Jafari) فقہی مسائل کا مجموعہ اردو (توضیح المسائل) ...
        ⥯ 
    • المکتبۃ الاسلامیۃ- Library 313
    • Android Aplikace: Knihy a referenční materiály  Podle: iLib313 Pvt. Ltd
    • * Zdarma  
    • Seznamy: 0 + 0  Hodnocení: 0  Recenze: 0
    • Body: 1 + 0  Verze: 9.1.0   اسلامی لائیبریری 10ہزار اسلامی کتب درس نظامی وفاق المدارس نصاب اسلامی کتبوں کا ایپلیکیشن ایک مکمل مجموعہ فہرست اور وسائل فراہم کرتا ہے جو قرآن، حدیث، اسلامی تاریخ، فقہ، اخلاقیات اور ...
        ⥯ 

Mohlo by se Vám také líbit

Vyhledávací operátory, které můžete použít v AppAggu
Přidat do AppAgg
AppAgg
Začněte – je to zdarma.
Registrace
Přihlásit se