| Udvikler: | Maktaba Tul Ishaat (220) | ||
| Pris: | * Gratis | ||
| Rangeringer: | 0 | ||
| Anmeldelser: | 0 Skriv en anmeldelse | ||
| Lister: | 0 + 0 | ||
| Point: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
Beskrivelse
شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی نوراللہ مرقدہ کو اللہ رب العزت نے اپنے فضل و احسان سے خوب نوازا تھا، آپ نے اپنے اکابرین کے مسلک ومشرب پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے دین متین کی اشاعت و ترویج ، درس و تدریس، تصنیف و تالیف، تقاریر و تحریر، فقهی و اصلاحی خدمات، سلوک و احسان، ردفرق باطله، قادیانیت کا تعاقب، مدارس دینیہ کی سر پرستی ، اندرون و بیرون ملک ختم نبوت کانفرنسوں میں شرکت، اصلاح معاشرہ ایسے میدانوں میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔آپ کی شہرہ آفاق کتاب ” آپ کے مسائل اور ان کا حل بلا شبہ اردو ادب کا شاہکار ہونے کے ساتھ ساتھ علمی و صحافتی دنیا میں آپ کی تبحر علمی قلم کی روانی وسلاست، تبلیغی و اصلاحی انداز تحریر جیسی خدا داد صلاحیتوں اور محاسن و کمالات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ حضرت شہید اسلام نور اللہ مرقده روز نامہ جنگ کراچی کے اسلامی صفحہ اقر آمیں ۲۲ سال تک دینی وفقہی مسائل پر مشتمل کالم ” آپ کے مسائل اور ان کا حل“ کے ذریعہ مسلمانوں کی رہنمائی فرماتے رہے۔ یہ سلسلہ آپ کی شہادت تک چلتا رہا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کے اخلاص وللہیت کی برکت سے عوام الناس میں اس کالم کو بڑی مقبولیت عطا فرمائی۔ بلا مبالغہ لاکھوں مسلمان اس چشمہ فیض سے مستفید ہوئے ۔ دس ہزار سے زائد سوالات و جوابات کو فقہی ترتیب کے مطابق چار ہزار صفحات پر مشتمل دس جلدوں میں شائع کیا گیا ہے۔
Skærmbilleder








Nyheder
- Version: 7
- Opdateret:
Pris
-
* Indeholder annoncer - I dag: Gratis
- Minimum: Gratis
- Maksimalt: Gratis
Overvåg priser
Udvikler
- Maktaba Tul Ishaat
- Platforme: Android Apps (220)
- Lister: 0 + 0
- Point: 1 + 878 ¡
- Rangeringer: 0
- Anmeldelser: 0
- Rabatter: 0
- Videoer: 0
- RSS: Abonner
Point
0 ☹️
Rangeringer
0 ☹️
Lister
0 ☹️
Anmeldelser
Vær den første til at gennemgå 🌟
Yderligere oplysninger
- Version: 7
- Kategori:
Android Apps›Læring - Operativsystem:
Android 6.0 - Størrelse:
23 Mb - Indholdsklassificering:
Everyone - Google Play Bedømmelse:
0 - Opdateret:
- Udgivelsesdato:
Kontaktpersoner
- Websted:
https://maktabatulishaat.com/
- 🌟 Del
- Google Play
Du vil måske også kunne lide
-
- نماز کے مسائل کا انسائکلوپیڈیا
- Android Apps: Læring Ved: Maktaba Tul Ishaat
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 4 عرض مؤلف نماز دین کا ستون، جنت کی کنجی ، مومن کی معراج اور بندے کے لئے اللہ تعالیٰ سے بات چیت کا ذریعہ ہے، فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمتہ اللہ علیہ نے تنبیہ الغافلین میں نقل کیا ہے کہ ... ⥯
-
- الفاظ طلاق کے احکام
- Android Apps: Læring Ved: Waqas Mallick
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.0.2 اسلامی فقہ میں طلاق جیسے حساس اور اہم موضوع کو "الفاظِ طلاق کے اصول" ایپ کے ذریعے گہرائی سے سمجھیں۔ یہ ایپ طلاق کے تلفظ سے متعلق اصولوں اور وضاحتوں کا ایک تفصیلی مجموعہ پیش کرتی ہے، ... ⥯
-
- وجود باری تعالی اور توحید
- Android Apps: Læring Ved: Haq Nawaz
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.0.1 کتاب "وجودِ باری تعالی اور توحید" ایک پیچیدہ موضوع پر بات کرتی ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ (شہید) رحمۃ اللہ علیہ کی بہتریں کتاب شمار کی جاتی ہے۔ اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے وجود ... ⥯
-
- Jannat Ka Rasta | جنت کا راستہ
- Android Apps: Læring Ved: WafaSoft
- * Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.8 یہ اپلیکیشن اسلامی تعلیمات پر مشتمل ہے اس میں ہم نے چالیس احادیث کے ساتھ سنہری الفاظ اور سلسلہ تراجم آیات قرآنی اور احادیث کے گلدستے کے عناوین سے شامل کیے گئے ۔ Ye Application Islami ... ⥯
-
- Aqaid - مذہب اہل بیت کے عقائد
- Android Apps: Læring Ved: JBH Informatics
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.0.4 ہم ذیل میں مذہب اہل بیت علیہم السلام کے وہ عقائد و نظریات جن پر مذہب اہل بیت علیہم السلام فقہ جعفریہ کے ماننے والے روئے زمین پر آباد تمام متفق ہیں۔ ہم پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ تحریر کر ⥯
-
- ZAKAT.زکوٰۃ
- Android Apps: Læring Ved: iLib313 Pvt. Ltd
- * Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.0 "میرے زکوٰۃ" ایک جدید اور جامع ایپلیکیشن ہے جو زکوٰۃ کے حساب کتاب، نصاب کی تعیناتی، اور اس سے متعلقہ مسائل و سوالات کے حل کے لئے مسلمانوں کی مدد کرتی ہے۔ اس ایپ کی خصوصیات کی مفصل ... ⥯
-
- Jamia Banuri Town
- Android Apps: Læring Ved: JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 1,852 (4.4) Version: 3.0.8 جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ ... ⥯
-
- Tabeeb Pedia
- Android Apps: Læring Ved: Sherazi313
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 7.2025 Directory of Doctors, Hakeem, Clinics, Pansar, and Herbs. **طبیب پیڈیا ایپلی کیشن** **www.tabeebpedia.com** **ایپ کی خصوصیات:** **1. جڑی بوٹیوں، حکیموں، ڈاکٹروں، دواخانوں اور کلینکس کی ⥯
-
- اردو بچوں کی بائبل
- Android Apps: Læring Ved: Planet 316 Inc.
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.0.1 اردو بچوں کی بائبل ایپ دریافت کریں - یسوع کی پیدائش کی کہانی کا ایک انٹرایکٹو سفر! اردو بچوں کی بائبل ایپ کے ساتھ اپنے بچوں کو ان کی اپنی زبان میں بائبل کی خوبصورتی سے متعارف کروائیں! ... ⥯
-
- سعودی ڈرائیونگ پریکٹس ٹیسٹ
- Android Apps: Læring Ved: Hanoon
- * Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 4 درخواست (سعودی ڈرائیونگ پریکٹس ٹیسٹ) : سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ ڈلہ سعودی عرب میں ڈرائیونگ اسکول ڈلہ کے کمپیوٹر ٹیسٹ کے لیے ایک مکمل درخواست ہے، ہم آپ کو سعودی عرب میں ... ⥯
-
- Maulood e Barzanjiمولود برزنجی
- Android Apps: Læring Ved: Amanati Apps
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.1 مولود برزنجی مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي. یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، ... ⥯
-
- Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح
- Android Apps: Læring Ved: حاشر پروڈکشنشز
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 115 (4.8) Version: 5.0 کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ ... ⥯
-
- Numerology اسم اعظم
- Android Apps: Læring Ved: Sirf Solutions
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 1.2.4 ہر انسان کا اپنا ایک عدد ہوتا ہے، جو اس پر اثرانداز ہوتا ہے۔اس عدد کے ذریعے انسان کی شخصیت کا جائزہ لیا جا سکتا ہے اور اسکی خوبیاں اور خامیاں معلوم کی جاسکتی ہیں اور انہیں دور بھی کیا ... ⥯
-
- غیر معتبر روایات کی تحقیق
- Android Apps: Læring Ved: hafiz asad wali
- Gratis
- Lister: 0 + 0 Rangeringer: 0 Anmeldelser: 0
- Point: 0 + 0 Version: 2.0.0 "غیر معتبر روایات کی تحقیق" ایپ ایک تفصیلی اور موثر ٹول ہے جو صارفین کو معلوماتی فلٹر کرنے اور غیر معتبر روایات کی تحقیق کرنے کا ذریعہ فراہم کرتا ہے۔ یہ ایپ ہر شخص کو اہمیتی معلومات ... ⥯