| Vývojář: | Maktaba Tul Ishaat (220) | ||
| Cena: | * Zdarma | ||
| Hodnocení: | 0 | ||
| Recenze: | 0 Napsat recenzi | ||
| Seznamy: | 0 + 0 | ||
| Body: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
Popis
1-حضرت تھانوی رحمہ اللہ اپنی تفسیر بیان القرآن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ:
’’یہ تفسیرمیں نے کامل شرح صدر کے ساتھ لکھی ہے ، اس کی قدر توان لوگوں کو ہوگی جنہوں نے کم از بیس معتبر تفسیروں کا مطالعہ کیا ہو ، وہ دیکھیں گےکہ وہ مقامات جہاں سخت اشکالات واختلافات واقع ہوئے ہیں ان کا حل کیسی سہولت کے ساتھ قوسین کے اندر صرف چند الفاظ بڑھادینے سے ہوگیا ، یہ اللہ تعالی کا محض فضل ہے ‘‘۔
2-حضرت علامہ انورشاہ کشمیری رحمہ اللہ نے ایک دفعہ درس بخاری کے دوران فرمایا:
’’میں ہمیشہ یہی سمجھتا رہا کہ اردو کا دامن علم وتحقیق سے خالی ہے ،لیکن مولانا تھانوی کی تفسیر کا مطالعہ کرنے کے بعد مجھے اپنی رائے میں ترمیم کرنا پڑی اوراب سمجھتا ہوں کہ اردو بھی بلند پایہ علمی تحقیقات سے بہرہ ور ہے ‘‘۔
3-مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ تفسیر بیان القرآن کے بارے میں لکھتے ہیں:
’’تفسیر بیان القرآن میں بڑی بڑی کتابوں کی مبسوط اور مفصل بحثوں کا خلاصہ اور نتیجہ نکال کر رکھ دیا گیا ہے ‘‘۔
4-محدث عصر علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ تفسیر بیان القرآن کے بارے میں لکھتے ہیں:
’’علامہ شاہ محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے قرآن کریم کا بہترین ترجمہ کیا ہے، اس ترجمہ کے ساتھ حضرت تھانوی نے اردو میں تفسیر بھی تحریر فرمائی جس میں دیگر تفاسیر کے مطالعہ کے بعد بڑی محنت اورجدوجہد کے ساتھ اہم اور مفید امور کو جامع اور مختصر انداز میں تحریر فرمایا ،اور مشکل مقامات کو نہایت عمدگی کے ساتھ حل کیا ‘‘۔
Snímky obrazovky






Novinky
- Verze: 5
- Aktualizováno:
Cena
-
* Obsahuje reklamy - Dnes: Zdarma
- Minimální: Zdarma
- Maximální: Zdarma
Sledovat ceny
Vývojář
- Maktaba Tul Ishaat
- Platformy: Android Aplikace (220)
- Seznamy: 0 + 0
- Body: 1 + 878 ¡
- Hodnocení: 0
- Recenze: 0
- Slevy: 0
- Videa: 0
- RSS: Odebírat
Body
0 ☹️
Hodnocení
0 ☹️
Seznamy
0 ☹️
Recenze
Buďte první, kdo bude hodnotit 🌟
Další informace
- Verze: 5
- Kategorie:
Android Aplikace›Vzdělávání - OS:
Android 5.0 - Velikost:
21 Mb - Hodnocení obsahu:
Everyone - Google Play Hodnocení:
0 - Aktualizováno:
- Datum vydání:
Kontakty
- 🌟 Sdílet
- Google Play
Mohlo by se Vám také líbit
-
- Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: JBH Informatics
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 1,396 (4.7) Verze: 3.1.1 بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ... ⥯
-
- Quran Urdu Translation +audio
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Quran Apps 360 - Islamic Apps
- * Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 1 + 16,399 (4.8) Verze: 1.7 قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ... ⥯
-
- Maarif ul Quran معارف القرآن
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Maktaba Tul Ishaat
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 4 معارف القرآن (کاندھلوی)کے نام سے ایک تفسیر معروف عالم دین مولانا ادریس کاندھلوی نے لکھی ہے اسے معارف القرآن ادریسی بھی کہا جاتا ہے معارف القرآن 1382ء میں پاکستان سے آٹھ جلدوں میں شائع ... ⥯
-
- اردو بچوں کی بائبل
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Planet 316 Inc.
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 1.0.1 اردو بچوں کی بائبل ایپ دریافت کریں - یسوع کی پیدائش کی کہانی کا ایک انٹرایکٹو سفر! اردو بچوں کی بائبل ایپ کے ساتھ اپنے بچوں کو ان کی اپنی زبان میں بائبل کی خوبصورتی سے متعارف کروائیں! ... ⥯
-
- Quran - All in one
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Usama Sarsari
- * Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 4 اس ایپ کو قرآن کریم کو پڑھنے ، سننے اور قرآن و عربی سیکھنے اور تفاسیر کا مطالعہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ، یعنی یہ ایپ قرآن کریم کے لحاظ سے آل ان ون (All in one) ایپ ہے۔ ⥯
-
- Online Quran Quranic Content
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Sherazi313
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 7.2025 اس ایپلی کیشن میں آپ کو آن لائن قرآن ٹیچنگ سے متعلق تمام ضروری لٹریچردستیاب ہوگا۔ تاج کمپنی کا سولہ لائن والا قرآن پاک، بڑے حروف والا قرآن پاک، ابتدائی دینی نصاب جس میں نماز،کلمے، ... ⥯
-
- Easy English Grammar in Urdu
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: awaz e inqilab
- * Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 13 اردو اور عربی بیک گراونڈ والے طلبہ کے لیے اردو و عربک قواعد کے طرز پر نہات آسان زبان و بیان میں انگریزی سکھانے والی ایک منفرد کتاب ⥯
-
- Tafseer As-Saadi
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: UsmanPervez
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 1.8 Tafseer As-Saadi by Abd ar-Rahman ibn Nasir as-Saadi - Urdu Translation by Tayyab Shaheen Lodhi نام: تفسیر السعدی مصنف: ابو عبداللہ عبدالرحمان بن ناصر بن عبداللہ بن ناصر آل سعدی اردو ... ⥯
-
- Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: حاشر پروڈکشنشز
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 115 (4.8) Verze: 5.0 کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ ... ⥯
-
- قرآن مجيد
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Furqan Group for Education & IT
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 1.5.9 فرقان گروپ برائے تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے آج نہایت خوشی کا موقع ہے کہ وہ الفرقان ڈیجیٹل مصحف کے اردو ورژن کی اشاعت کا اعلان کر رہا ہے، جو خاص طور پر اردو بولنے والے قارئین کی ⥯
-
- Mohaddis
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Mohaddis Media
- Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 1.0.3 یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن ... ⥯
-
- Allah Name’s with Audio, Video
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: ImaginaryTech
- * Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 820 (5.0) Verze: 1.6.0 اللہ کے نام، ورد اور وظائف: اللہ کے ناموں کے اردو معانی اور تفصیل، ورد اور وظائف کے ساتھ ۔ اللہ کے ناموں کی دلکش آڈیو اور خوبصورت انیمیشن، مخصوص ناموں کو بک مارک کرنے کی سہولت کے ساتھ ... ⥯
-
- التصریف
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: Haq Nawaz
- * Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 2.9.3 اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے۔ استعمال کنندہ کو مہیا کی گئی تمام سہولیات بغیر معاوضے کے ہیں اور مقصد یہ ہے کہ لوگ علم الصرف کے ... ⥯
-
- ASAN NAHWA،آسان نحو۔پشتو
- Android Aplikace: Vzdělávání Podle: iLib313 Pvt. Ltd
- * Zdarma
- Seznamy: 0 + 0 Hodnocení: 0 Recenze: 0
- Body: 0 + 0 Verze: 1.1 "آسان نحو" ایک عربی گرامر ایپلیکیشن ہے جو مواد: اس ایپلیکیشن میں مختلف مواد شامل ہیں جیسے کہ تجوید، صرف، معانی، اور جملے۔ "آسان "آسان نحو" یوه عربی گرامر ایپلیکیشن دی چہ پہ خدمتونو د ... ⥯