开发人员: Maktaba Tul Ishaat (220)
价格: * 免费
排名: 0 
评价: 0 我要评价
列表: 0 + 0
积分: 0 + 0 ¡
Google Play

说明

Kitab Un Nawazil کتاب النوازل
اس میں شک نہیں کہ فتویٰ نویسی بہت اہم اور نازک کام ہے، مفتی کے لئے اصول فقہ پر گہری نظر فقہی جزئیات، مسائل کا وسیع مطالعہ کسی ماہر مفتی کی طویل صحبت اور احوال زمانہ سے باخبر ہونا بھی ضروری ہے۔ مفتی کا لکھا ہوا فتویٰ حرف آخر ہوتا ہے لیکن یہ کام پر خطر بھی ہے۔ اس کے باوجود دنیا کی زندگی سے فرار ممکن نہیں ، ایسی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں پیش آنے والے مسائل سے آنکھیں بند کر کے رہنے کا جواز بھی نہیں نکلتا، لوگوں کی رہنمائی کے لئے اور انہیں شرعی احکام سے آگاہ کرنے کے لئے پیش آمدہ مسائل میں مفتیان کرام فتوی دینے کی خدمت انجام دیتے رہتے ہیں ، اور الحمد للہ یہ مبارک سلسلہ جاری ہے اور آئندہ بھی ان شاء اللہ جاری رہے گا ۔ زیر نظر کتاب "کتاب النوازل اسی سلسلۃ الذہب کی ایک کڑی ہے، جو عزیز محترم، شاگر در شید، مفتی محمد سلمان صاحب منصور پوری سلمہ نائب مفتی جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مراد آباد کے لکھے ہوئے ہیں۔ عزیز موصوف ماشاء اللہ صاحب صلاحیت، ذی استعداد، کتب فتاوی پر وسیع نظر رکھتے ہیں، مدرسہ شاہی مراد آباد میں عرصہ دراز سے تدریس کے ساتھ فتاویٰ نویسی کی خدمت بھی انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے کتاب المسائل کے نام سے تین جلدوں میں نہایت مدلل چھپ کرمنظر عام پر آچکی ہے، جو عوام و خواص میں مقبول ہے۔ (اور آگے بھی کام جاری ہے ) عزیز موصوف نے بڑی عرق ریزی اور محنت شاقہ کے ساتھ اس مجموعہ کو مرتب فرمایا ہے ماشاء اللہ سوالات کے جوابات خوب قبول فرمائے اور لوگوں کو اس کتاب سے زیادہ سے زیادہ مستفیض فرمائے ، اور مؤلف کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے ۔ آمین۔
查看更多 ↓

屏幕截图

#1. Kitab Un Nawazil کتاب النوازل (Android) 来自: Maktaba Tul Ishaat
#2. Kitab Un Nawazil کتاب النوازل (Android) 来自: Maktaba Tul Ishaat
#3. Kitab Un Nawazil کتاب النوازل (Android) 来自: Maktaba Tul Ishaat
#4. Kitab Un Nawazil کتاب النوازل (Android) 来自: Maktaba Tul Ishaat
#5. Kitab Un Nawazil کتاب النوازل (Android) 来自: Maktaba Tul Ishaat
#6. Kitab Un Nawazil کتاب النوازل (Android) 来自: Maktaba Tul Ishaat

新版变化

  • 版本: 5
  • 已更新:

价格

可选

开发人员

积分

0 ☹️

排名

0 ☹️

列表

0 ☹️

评价

抢先评价一下吧 🌟

其他信息

通讯录

Kitab Un Nawazil کتاب النوازلKitab Un Nawazil کتاب النوازل 短网址: 已复制!
  • 🌟 分享
  • Google Play

您可能还喜欢

    • وجود باری تعالی اور توحید
    • Android 应用: 教育  来自: Haq Nawaz
    • 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 1.0.1   کتاب "وجودِ باری تعالی اور توحید" ایک پیچیدہ موضوع پر بات کرتی ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ (شہید) رحمۃ اللہ علیہ کی بہتریں کتاب شمار کی جاتی ہے۔ اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے وجود ...
        ⥯ 
    • Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح
    • Android 应用: 教育  来自: حاشر پروڈکشنشز
    • 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 115 (4.8)  版本: 5.0   کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ ...
        ⥯ 
    • Guldasta Ahadis گلدستہ احادیث
    • Android 应用: 教育  来自: Maktaba Tul Ishaat
    • * 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 6   کتاب اللہ اور سنت رسول دینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر
        ⥯ 
    • اردو بائبل
    • Android 应用: 教育  来自: Planet 316 Inc.
    • 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 0.1.1   اردو بائبل ایپ کے ساتھ یوحنا کی کتاب دریافت کریں اردو بائبل ایپ بائبل کی لازوال حکمت کو آشکار کرتی ہے۔ یوحنا کی انجیل کی روحانی تعلیمات میں گہرا غوطہ لگائیں، جو اب ایک واضح، قابل ...
        ⥯ 
    • Keemiya-e Saadat کیمیائے سعادت
    • Android 应用: 教育  来自: WafaSoft
    • * 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 3.0   کیمیائے سعادت امام غزالی کی زندہ جاوید کتاب کیمیائے سعادت ہے امام غزالی کی اہم تصنیف ،،اکسیر ہدایت ،،ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی تھی لیکن بعد میں خود ہی اس کا ترجمہ فارسی میں کیمیائے ...
        ⥯ 
    • Maulood e Barzanjiمولود برزنجی
    • Android 应用: 教育  来自: Amanati Apps
    • 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 1.1   مولود برزنجی مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي. یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، ...
        ⥯ 
    • ZAKAT.زکوٰۃ
    • Android 应用: 教育  来自: iLib313 Pvt. Ltd
    • * 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 1.0   "میرے زکوٰۃ" ایک جدید اور جامع ایپلیکیشن ہے جو زکوٰۃ کے حساب کتاب، نصاب کی تعیناتی، اور اس سے متعلقہ مسائل و سوالات کے حل کے لئے مسلمانوں کی مدد کرتی ہے۔ اس ایپ کی خصوصیات کی مفصل ...
        ⥯ 
    • NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو
    • Android 应用: 教育  来自: JBH Informatics
    • 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 602 (5.0)  版本: 1.0.8   نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی قدس سرہٗ نے جمع و تدوین کیا۔ اس شہرہ آفاق ...
        ⥯ 
    • Easy English Grammar in Urdu
    • Android 应用: 教育  来自: awaz e inqilab
    • * 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 13   اردو اور عربی بیک گراونڈ والے طلبہ کے لیے اردو و عربک قواعد کے طرز پر نہات آسان زبان و بیان میں انگریزی سکھانے والی ایک منفرد کتاب
        ⥯ 
    • Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ
    • Android 应用: 教育  来自: Sherazi313
    • 免费  
    • 列表: 0 + 0  排名: 0  评价: 0
    • 积分: 0 + 0  版本: 7.2025   درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ سال دوم کی ...
        ⥯ 

您可能还喜欢

AppAgg 中可使用的搜索运算符
添加到 AppAgg
AppAgg
立即免费加入AppAgg
注册
登录