| Developer: | Maktaba Tul Ishaat (220) | ||
| Price: | Free | ||
| Rankings: | 0 | ||
| Reviews: | 0 Write a Review | ||
| Lists: | 0 + 0 | ||
| Points: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
Description
معارف القرآن 1382ء میں پاکستان سے آٹھ جلدوں میں شائع ہوئی ہے، تفسیر لکھنے کے کیا محرکات تھے انھیں مصنف موصوف نے کتاب کے مقدمہ ہی میں واضح فرمادیا ہے ؛چنانچہ لکھتے ہیں
" میرے دل میں خیال آیا کہ ایک ایسی تفسیر لکھی جائے جو مطالب قرآنیہ کی توضیح و تشریح اور ربط آیات کے علاوہ قدرے احادیث صحیحہ اور اقوال صحابہ وتابعین پر اور بقدر ضرورت لطائف و معارف اور نکات اور مسائل مشکلہ کی تحقیقات اور ملاحدہ اور زنادقہ کی تردید اور ان کے شبہات اور اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ہو پھر یہ کہ وہ ترجمہ اور تفسیر سلف صالحین کے مسلک سے ذرہ برابر بھی ہٹا ہوا نہ ہو اور کسی جگہ بھی اپنی رائے اور خیال اور نظریہ کو قرآن کے بہانے سے پیش کرکے مسلمانوں کو دھوکا اور فریب نہ دیا جائے، جیسا کے آج کل آزاد منشوں کا طریقہ ہے کہ قرآن کی تفسیریں لکھ کر اس لیے شائع کر رہے ہیں کہ تاویل اور تحریف کے ذریعے قرآنی تعلیمات کو مغربی تہذیب وتمدن کے مطابق کر دیں اور اپنے حسب منشا قرآن کے معنی گھڑ کر خیالات باطلہ کے نام سے مسلمانوں میں پھیلا یا جائے۔
مولانا کاندھلوی کے اس مقدمہ سے اس تفسیر کا امتیازی پہلو اور اس کی خصوصیات بھی واضح ہیں، مولانا نے اس تفسیر میں کلامی اور اعتقادی مسائل پر زیادہ توجہ دی ہے یہ بھی اس کتاب کا امتیازی رنگ ہے زبان عالمانہ ہے۔ معارف القرآن محدثانہ انداز کی بہترین تفسیر ہے‘ متن قرآن کے ساتھ شاہ عبد القادرمحدث دہلوی کا ترجمہ ہے۔ تفسیر میں بیان القرآن کی پیروی کی گئی ہے اور حدیثی‘ کلامی‘ فقہی اور تاریخی فوائد کا گراں قدر اضافہ کیا ہے
Screenshots






What's new
- Version: 4
- Updated:
Price History
- Today: Free
- Minimum: Free
- Maximum: Free
Track prices
Developer
- Maktaba Tul Ishaat
- Platforms: Android Apps (220)
- Lists: 0 + 0
- Points: 1 + 878 ¡
- Rankings: 0
- Reviews: 0
- Discounts: 0
- Videos: 0
- RSS: Subscribe
Points
0 ☹️
Rankings
0 ☹️
Lists
0 ☹️
Reviews
Be the first to review 🌟
Additional Information
- Version: 4
- Category:
Android Apps›Education - OS:
Android 5.0 - Size:
21 Mb - Content Rating:
Everyone - Google Play Rating:
0 - Updated:
- Release Date:
Contacts
- Website:
https://maktabatulishaat.com/
«Maarif ul Quran معارف القرآن» is a Education app for Android, developed by «Maktaba Tul Ishaat». It was first released on and last updated on . This app is currently free. This app has not yet received any ratings or reviews on AppAgg. AppAgg continuously tracks the price history, ratings, and user feedback for «Maarif ul Quran معارف القرآن». Subscribe to this app or follow its RSS feed to get notified about future discounts or updates.
- 🌟 Share
- Google Play
You may also like
-
- Taleem Ul Quran-تعلیم القرآن
- Android Apps: Education By: Maktaba Tul Ishaat
- * Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 0 Version: 7 د قرآن پاک ٹکی پہ ٹکی لفظی اوروانہ ترجمہ پورہ دیرش سیپاری ہری سیپاری لہ خپلہ خپلہ بٹن جوڑہ دہ ⥯
-
- Quran Urdu Translation +audio
- Android Apps: Education By: Quran Apps 360 - Islamic Apps
- * Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 1 + 16,399 (4.8) Version: 1.7 قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ... ⥯
-
- Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
- Android Apps: Education By: JBH Informatics
- Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 1,394 (4.7) Version: 3.1.1 بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ... ⥯
-
- Quran - All in one
- Android Apps: Education By: Usama Sarsari
- * Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 0 Version: 4 اس ایپ کو قرآن کریم کو پڑھنے ، سننے اور قرآن و عربی سیکھنے اور تفاسیر کا مطالعہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ، یعنی یہ ایپ قرآن کریم کے لحاظ سے آل ان ون (All in one) ایپ ہے۔ ⥯
-
- Mishkaat ul Masabih
- Android Apps: Education By: UsmanPervez
- Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 0 Version: 3.8 Mishkaat Shareef - Mishkaat ul Masabih - Arabic with Urdu Translation and Explanation Mazahir-e-Haq: Explanation by Allama Nawab Qutb-ud-Din Khan Dehlvi مشکوٰۃ شریف مؤلف: محمد بن ... ⥯
-
- Online Quran Quranic Content
- Android Apps: Education By: Sherazi313
- Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 0 Version: 7.2025 اس ایپلی کیشن میں آپ کو آن لائن قرآن ٹیچنگ سے متعلق تمام ضروری لٹریچردستیاب ہوگا۔ تاج کمپنی کا سولہ لائن والا قرآن پاک، بڑے حروف والا قرآن پاک، ابتدائی دینی نصاب جس میں نماز،کلمے، ... ⥯
-
- Mukashafat ul Quloob Ur-Hindi
- Android Apps: Education By: WafaSoft
- * Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 0 Version: 1.12 اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے خوف وخشیت، صبر ومرض، اللہ کی عبادت یا مخلوق کی عبادت، شیطان اور اس کا عذاب، نماز میں خضوع خشوع، عداوتِ شیطان، زکٰوۃ اور بخل، عبادت گزاری وترکِ حرام، دنیا کی ⥯
-
- Jamia Banuri Town
- Android Apps: Education By: JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
- Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 1,852 (4.4) Version: 3.0.8 جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ ... ⥯
-
- Allah Name’s with Audio, Video
- Android Apps: Education By: ImaginaryTech
- * Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 820 (5.0) Version: 1.6.0 اللہ کے نام، ورد اور وظائف: اللہ کے ناموں کے اردو معانی اور تفصیل، ورد اور وظائف کے ساتھ ۔ اللہ کے ناموں کی دلکش آڈیو اور خوبصورت انیمیشن، مخصوص ناموں کو بک مارک کرنے کی سہولت کے ساتھ ... ⥯
-
- Jamia Faridia Sahiwal
- Android Apps: Education By: IT Department of Jamia Faridia Sahiwal
- * Free
- Lists: 0 + 0 Rankings: 0 Reviews: 0
- Points: 0 + 0 Version: 3.0 جامعہ فریدیہ ساہیوال کی موبائل ایپ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔ کتابیں اس ایپ میں فرید العصر پیر منظور احمد ... ⥯