개발자: Maktaba Tul Ishaat (220)
가격: 무료
순위: 0 
리뷰: 0 리뷰 작성
목록: 0 + 0
포인트: 0 + 0 ¡
Google Play

기술

امثال القرآن اردو
اما بعد ! حضرت ابو ہریرہ ہیلی کنونی راوی ہیں کہ رسول اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ " بے شک قرآن کریم پانچ وجوہ پر نازل ہوا ہے، حلال ، حرام ، محکم، متشابہ اور امثال پر، پس تم لوگ حلال پر عمل کرو اور حرام سے اجتناب کرد، محکم کی اتباع اور پیروی کرد، مشتا بہ پر ایمان لاؤ اور امثال سے عبرت و نصیحت حاصل کرو۔ (سنن البیهقی) اس حدیث پاک سے واضح ہوتا ہے کہ قرآنی تمثیلات اور تشبیہات سے اصل غرض اور اصل مقصود عبرت و نصیحت کا حاصل کرتا ہے کہ انسان ان میں غور و فکر کر کے دنیا کی حقیقت ، اس کی نا پائیداری اور زوال وفنا کو سمجھتے ہوئے خدائے وحدہ لاشریک پر ایمان لائے اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک و سیم بنانے سے احتراز کرے۔ شیخ عز الدین می فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں امثال اس لیے بیان کی ہیں تا کہ اس سے بندوں کو یاد دہانی اور نصیحت کا فائدہ حاصل ہو، چنانچہ منجملہ " امثال کے جو باتیں اجر وثواب میں تفاوت یا کسی عمل کے ضیاع یا کسی مدح و ذم وغیرہ امور پر مشتمل ہیں۔ وہ احکام پر دلالت کرتی ہیں ۔ " ( الاتقان فی علوم القرآن ج ۳ ص ۲۹۷)بعض اہل علم کہتے ہیں کہ " قرآن حکیم کی ضرب الامثال سے بہت ہی باتوں کا فائدہ حاصل ہوتا ہے، مثلاً وعظ وتذکیر ، ترغیب و تحریص اور عبرت پذیری تقریر و تاکید مراد کو تم مخاطب کے قریب کرتا اور مراد کو محسوس صورت میں پیش کرنا۔ اس لیے کہ امثال، معانی کو اشخاص کی صورت میں نمایاں کرتی ہیں، کیونکہ اس میں مخاطب کے زہن کو حواس ظاہری کی امداد ملتی ہے، ذہن میں بخوبی نقش ہو جاتی ہے۔ اسی لیے ضرب المثل کی فرض خفی کو بجلی اور غائب کو امر مشاہد کے ساتھ مشابہت دینا قرار دیا گیا ہے اور قرآن کی مثالیں اجر کے تقاوت کے ساتھ بیان پر مشتمل ہیں اور مدرج وزم، خواب و عقاب مجھم و حقیر اور احقاق و ابطال پر بھی معمل ہوتی ہیں۔"امام ابوالحسن اور دی ہے جو کبار شافعیہ میں سے ہیں، انہوں نے علم الامثال کے موضوع پر مستقل کتاب تصنیف فرمائی ہے جس کا نام امثال القرآن ہے۔ امام زمہشری کہتے ہیں کہ تمثیل کا طرز اختیار کرنے سے مقصود صرف یہ ہے کہ معانی کو کشف کیا جائے اور تو ہم کو مشاہد سے قریب کیا جائے، چنانچہ اگر ممثل لہ تقسیم المرتبت ہو تو مثال بھی اس کے مثل ہوگی اور اگر مثل یہ حقیر ہو تو مثال بھی اسی کےمثل حقیر ہوگی ۔"قرآن کریم اور دیگر تمام آسمانی کتب میں ضرب الامثال کا کثرت کے ساتھ استعمال ثابت ہے، انجیل کی سورتوں میں سے ایک سورت کا نام ہیں سورۃ الامثال ہے، نیز رسول اللہ میں عالم اور دیگر حکماء کے کلام میں بھی ضرب الامثال یہ کثرت موجود ہیں۔ ہر حال احقر نے ریاض الجنہ میں اس کتاب کا آغاز کرتے ہوئے مختلف مستند ترین کتب تفسیر سے امثال القرآن کا یہ مجموعہ مرتب کیا ہے، جن میں روح المعانی، مدارك الشريل تفسير حازن تفسير كبير، البحر المحيط معارف القرآن (مولانا محمد ادریس کاندھلوی) معارف القرآن (مولانا مفتی محمد شفیع تفسير ابن كثير، سیر قرطبی، تفسیر مظهری تفسیر عزیزی نكات القرآن، اسباب النزول و غیره سرفہرست ہیں۔ اردو تفاسیر میں شیخ المحدثین مولانا محمد ادریس کاندھلوی کی بلند پایہ تفسیر معارف القرآن سے احقر نے کافی حد تک استفادہ کیا ہے اور اس تفسیرکو بے مثال اور اپنے موضوع پر بہت حد تک جامع پایا ہے۔ اللہ تعالی ان کی قبر کو منور فرما ئیں اور بندہ عاجز کو اس مجموعہ کے تیار کرنے پر اجر آخرت عطا فرمادے اور اس کو اپنی بارگاہ رب الصمد میں قبول فرمائے اور لوگوں کے لیے نافع بنائے نیز ہمارے قابل احترام دوست جناب مولانا محمد ناظم اشرف صاحب مدظلہ کو بھی اس مبارک کتاب کی نشر و اشاعت پر اجر جزیل عطا فرمائے اور انکی دیگر تمام دینی خدمات کو بھی شرف قبولیت سے نوازے اور آئندہ بھی اپنے خاص فضل و کرم سے دین کا صحیح معنی میں خادم بنائے ۔ آں موصوف کی تحریک اور تجمیع سے ہی امثال القرآن“ جیسی بے مثال کتاب اس وقت محترم قارئین کے ذوق مطالعہ کا حصہ بن رہی ہے ۔ آمین ۔ از ابوالحسان خالد محمود عفا عنه الغفور
مدرس) جامعہ اشرفیہ نیلا گنبد لاہور
۱۳ رمضان ۱۴۲۸ھ
۲۶ ستمبر ۲۰۰۷
더보기 ↓

스크린샷

#1. امثال القرآن اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#2. امثال القرآن اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#3. امثال القرآن اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#4. امثال القرآن اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#5. امثال القرآن اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#6. امثال القرآن اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#7. امثال القرآن اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat

새로운 기능

  • 버전: 5
  • 업데이트:

가격

  • 오늘: 무료
  • 최소: 무료
  • 최대: 무료
가격 추적

개발자

포인트

0 ☹️

순위

0 ☹️

목록

0 ☹️

리뷰

첫 번째 리뷰를 남겨보세요 🌟

추가 정보

  • 버전: 5
  • 카테고리:
  • 운영체제:
  • 크기:
  • 콘텐츠 등급:
  • Google Play 개의 평가:
  • 업데이트:
  • 출시일:

주소록

امثال القرآن اردوامثال القرآن اردو 단축 URL: 복사됨!
  • 🌟 공유하기
  • Google Play

당신은 또한 같은 수 있습니다

    • Bayanul Quran بیان القرآن اردو
    • Android 앱: 교육  게시자: Maktaba Tul Ishaat
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 5   ""تفسیر بیان القرآن"" 1-حضرت تھانوی رحمہ اللہ اپنی تفسیر بیان القرآن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: یہ تفسیرمیں نے کامل شرح صدر کے ساتھ لکھی ہے ، اس کی قدر توان لوگوں کو ہوگی جنہوں نے کم ...
        ⥯ 
    • اردو بائبل
    • Android 앱: 교육  게시자: Planet 316 Inc.
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 0.1.1   اردو بائبل ایپ کے ساتھ یوحنا کی کتاب دریافت کریں اردو بائبل ایپ بائبل کی لازوال حکمت کو آشکار کرتی ہے۔ یوحنا کی انجیل کی روحانی تعلیمات میں گہرا غوطہ لگائیں، جو اب ایک واضح، قابل ...
        ⥯ 
    • Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
    • Android 앱: 교육  게시자: JBH Informatics
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 1,392 (4.7)  버전: 3.1.1   بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ...
        ⥯ 
    • Easy English Grammar in Urdu
    • Android 앱: 교육  게시자: awaz e inqilab
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 13   اردو اور عربی بیک گراونڈ والے طلبہ کے لیے اردو و عربک قواعد کے طرز پر نہات آسان زبان و بیان میں انگریزی سکھانے والی ایک منفرد کتاب
        ⥯ 
    • Quran Urdu Translation +audio
    • Android 앱: 교육  게시자: Quran Apps 360 - Islamic Apps
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 1 + 16,398 (4.8)  버전: 1.7   قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ...
        ⥯ 
    • Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ
    • Android 앱: 교육  게시자: Sherazi313
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 7.2025   درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام کتب مع اردو ...
        ⥯ 
    • قرآن مجيد
    • Android 앱: 교육  게시자: Furqan Group for Education & IT
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.5.9   فرقان گروپ برائے تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے آج نہایت خوشی کا موقع ہے کہ وہ الفرقان ڈیجیٹل مصحف کے اردو ورژن کی اشاعت کا اعلان کر رہا ہے، جو خاص طور پر اردو بولنے والے قارئین کی
        ⥯ 
    • Tafseer As-Saadi
    • Android 앱: 교육  게시자: UsmanPervez
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.8   Tafseer As-Saadi by Abd ar-Rahman ibn Nasir as-Saadi - Urdu Translation by Tayyab Shaheen Lodhi نام: تفسیر السعدی مصنف: ابو عبداللہ عبدالرحمان بن ناصر بن عبداللہ بن ناصر آل سعدی اردو ...
        ⥯ 
    • Mohaddis
    • Android 앱: 교육  게시자: Mohaddis Media
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.0.3   یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن ...
        ⥯ 
    • Allah Name’s with Audio, Video
    • Android 앱: 교육  게시자: ImaginaryTech
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 820 (5.0)  버전: 1.6.0   اللہ کے نام، ورد اور وظائف: اللہ کے ناموں کے اردو معانی اور تفصیل، ورد اور وظائف کے ساتھ ۔ اللہ کے ناموں کی دلکش آڈیو اور خوبصورت انیمیشن، مخصوص ناموں کو بک مارک کرنے کی سہولت کے ساتھ ...
        ⥯ 
    • التصریف
    • Android 앱: 교육  게시자: Haq Nawaz
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 2.9.3   اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے۔ استعمال کنندہ کو مہیا کی گئی تمام سہولیات بغیر معاوضے کے ہیں اور مقصد یہ ہے کہ لوگ علم الصرف کے ...
        ⥯ 
    • ASAN NAHWA،آسان نحو۔پشتو
    • Android 앱: 교육  게시자: iLib313 Pvt. Ltd
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.1   "آسان نحو" ایک عربی گرامر ایپلیکیشن ہے جو مواد: اس ایپلیکیشن میں مختلف مواد شامل ہیں جیسے کہ تجوید، صرف، معانی، اور جملے۔ "آسان "آسان نحو" یوه عربی گرامر ایپلیکیشن دی چہ پہ خدمتونو د ...
        ⥯ 
    • Urdu English Dictionary
    • Android 앱: 교육  게시자: AndSouls Islamic Apps
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.1.1   انگلش سیکھے آسانی کے ساتھ: ادود سے انگریزی لغت اور انگریزی سے اردو ڈکشنری (لغت) فری اور آف لائن۔ English to Urdu Find English words meanings in Urdu and roman. Urdu to English Find ...
        ⥯ 
    • English Practice Zone انگریزی
    • Android 앱: 교육  게시자: Syed Irfan Ali
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.0   Now Learn English Easily FREE 200+ English Speaking practice, 150 sentence practice, 100+ Urdu English vocabulary اب آسانی سے انگریزی سیکھیں مفت 200+ انگریزی بولنے کی مشق، 150 جملوں کی
        ⥯ 

당신은 또한 같은 수 있습니다

AppAgg에서 사용할 수 있는 검색 연산자
AppAgg에 추가
AppAgg
시작하기 – 무료예요
가입
로그인