개발자: Maktaba Tul Ishaat (220)
가격: * 무료
순위: 0 
리뷰: 0 리뷰 작성
목록: 0 + 0
포인트: 0 + 0 ¡
Google Play

기술

Muslim Sharif مسلم شریف اردو
صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ)
더보기 ↓

스크린샷

#1. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#2. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#3. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#4. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#5. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#6. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#7. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#8. Muslim Sharif مسلم شریف اردو (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat

새로운 기능

  • 버전: 4
  • 업데이트:

가격

가격 추적

개발자

포인트

0 ☹️

순위

0 ☹️

목록

0 ☹️

리뷰

첫 번째 리뷰를 남겨보세요 🌟

추가 정보

  • 버전: 4
  • 카테고리:
  • 운영체제:
  • 크기:
  • 콘텐츠 등급:
  • Google Play 개의 평가:
  • 업데이트:
  • 출시일:

주소록

Muslim Sharif مسلم شریف اردوMuslim Sharif مسلم شریف اردو 단축 URL: 복사됨!
  • 🌟 공유하기
  • Google Play

당신은 또한 같은 수 있습니다

    • اردو بچوں کی بائبل
    • Android 앱: 교육  게시자: Planet 316 Inc.
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.0.1   اردو بچوں کی بائبل ایپ دریافت کریں - یسوع کی پیدائش کی کہانی کا ایک انٹرایکٹو سفر! اردو بچوں کی بائبل ایپ کے ساتھ اپنے بچوں کو ان کی اپنی زبان میں بائبل کی خوبصورتی سے متعارف کروائیں! ...
        ⥯ 
    • Sahih Muslim Shareef
    • Android 앱: 교육  게시자: UsmanPervez
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 1,091 (4.0)  버전: 3.2   Sahih Muslim Shareef - Arabic with 2 Urdu and 1 English Translation. صحیح مسلم اردو تراجم: مولانا عزیزالرحمن صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری ...
        ⥯ 
    • Quran Urdu قرآن اردو ترجمہ
    • Android 앱: 교육  게시자: JBH Informatics
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 1,394 (4.7)  버전: 3.1.1   بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔ دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے۔ دیدہ زیب اور باآسانی ...
        ⥯ 
    • Sharah Jami اردو شروح شرح جامی
    • Android 앱: 교육  게시자: Maktaba Tul Ishaat
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 1 + 0  버전: 8   سبب تالیف شرح جامی کو علم نحو میں غیر معمولی درجہ حاصل ہے۔ جس پر شروح متعدد اور حواشی عظیمہ اور سالہا سال سے داخل نصاب ہونا شواہد ہیں۔ اس پر تقصیر زمانہ میں مدرسین و متعلمین کے لئے ...
        ⥯ 
    • Easy English Grammar in Urdu
    • Android 앱: 교육  게시자: awaz e inqilab
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 13   اردو اور عربی بیک گراونڈ والے طلبہ کے لیے اردو و عربک قواعد کے طرز پر نہات آسان زبان و بیان میں انگریزی سکھانے والی ایک منفرد کتاب
        ⥯ 
    • Quran Urdu Translation +audio
    • Android 앱: 교육  게시자: Quran Apps 360 - Islamic Apps
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 1 + 16,399 (4.8)  버전: 1.7   قرآن مجید اردو ترجمہ آڈیو کیساتھ: اب قرآن کی تلاوت بمعہ ترجمہ پڑھنا اور سننا بہت ہی آسان ہوا، اس ایپ کی بدولت آپ قرآن پاک کی تلاوت ۱۱ قاریوں کی خوبصورت آواز کیساتھ اردو ترجمہ بھی سن ...
        ⥯ 
    • Mohaddis
    • Android 앱: 교육  게시자: Mohaddis Media
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.0.3   یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن ...
        ⥯ 
    • Maulood e Barzanjiمولود برزنجی
    • Android 앱: 교육  게시자: Amanati Apps
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.1   مولود برزنجی مؤلف:- الإمام السيد جعفر بن حسن بن عبد الكريم بن محمد بن عبد الرسول البرزنجي الشافعي. یوم وفات:- 11 یا 27 ۔شعبان المعظم ١١٧٧ھ امام برزنجی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، ...
        ⥯ 
    • Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ
    • Android 앱: 교육  게시자: Sherazi313
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 7.2025   درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام کتب مع اردو ...
        ⥯ 
    • قرآن مجيد
    • Android 앱: 교육  게시자: Furqan Group for Education & IT
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 1.5.9   فرقان گروپ برائے تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے آج نہایت خوشی کا موقع ہے کہ وہ الفرقان ڈیجیٹل مصحف کے اردو ورژن کی اشاعت کا اعلان کر رہا ہے، جو خاص طور پر اردو بولنے والے قارئین کی
        ⥯ 
    • Allah Name’s with Audio, Video
    • Android 앱: 교육  게시자: ImaginaryTech
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 820 (5.0)  버전: 1.6.0   اللہ کے نام، ورد اور وظائف: اللہ کے ناموں کے اردو معانی اور تفصیل، ورد اور وظائف کے ساتھ ۔ اللہ کے ناموں کی دلکش آڈیو اور خوبصورت انیمیشن، مخصوص ناموں کو بک مارک کرنے کی سہولت کے ساتھ ...
        ⥯ 
    • Jamia Faridia Sahiwal
    • Android 앱: 교육  게시자: IT Department of Jamia Faridia Sahiwal
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 3.0   جامعہ فریدیہ ساہیوال کی موبائل ایپ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔ کتابیں اس ایپ میں فرید العصر پیر منظور احمد ...
        ⥯ 
    • Keemiya-e Saadat کیمیائے سعادت
    • Android 앱: 교육  게시자: WafaSoft
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 3.0   کیمیائے سعادت امام غزالی کی زندہ جاوید کتاب کیمیائے سعادت ہے امام غزالی کی اہم تصنیف ،،اکسیر ہدایت ،،ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی تھی لیکن بعد میں خود ہی اس کا ترجمہ فارسی میں کیمیائے ...
        ⥯ 
    • التصریف
    • Android 앱: 교육  게시자: Haq Nawaz
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 2.9.3   اینڈرائڈ ایپ "التصریف" مولانا حق نواز صاحب نے بنائی ہے، اور یہ ایپ بغیر معاوضے کے ہے۔ استعمال کنندہ کو مہیا کی گئی تمام سہولیات بغیر معاوضے کے ہیں اور مقصد یہ ہے کہ لوگ علم الصرف کے ...
        ⥯ 

당신은 또한 같은 수 있습니다

AppAgg에서 사용할 수 있는 검색 연산자
AppAgg에 추가
AppAgg
시작하기 – 무료예요
가입
로그인