개발자: Maktaba Tul Ishaat (220)
가격: 무료
순위: 0 
리뷰: 0 리뷰 작성
목록: 0 + 0
포인트: 0 + 0 ¡
Google Play

기술

Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی
تفسیر بغوی اپنی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے کافی مشہور و معروف رہی ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے اِس تفسیر سے متعلق لکھا ہے کہ: امام بغوی کی یہ تفسیر جو ’’معالم التنزیل‘‘ یا ’’تفسیر بغوی‘‘ کے نام سے مشہور ہے، علمی حلقوں میں محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ امام بغوی پانچویں صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور اُنہوں نے یہ تفسیر اِس غرض سے لکھی ہے کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت و درایت کو جمع کرتے ہوئے ایک ایسی اوسط ضخامت کی کتاب سامنے آئے جو نہ بہت مختصر ہو، نہ بہت طویل، تفسیر سے متعلق ضروری مواد بھی آجائے اور اُن کی تفسیر کو علما و محققین کی نظر میں مندرجہ ذیل اِمتیازات بھی حاصل ہوئے کہ:یہ متوسط ضخامت کی تفسیر ہے جو قرآن کریم کی فہم میں بہت مدد دیتی ہے اور جس میں قرآن کریم کے مضامین تفسیری مباحث کی تفصیلات میں گم نہیں ہو پاتے۔امام بغوی چونکہ ایک جلیل القدر محدث بھی ہیں، اِس لیے اِس کتاب میں عموماً مستند روایات لانے کا اہتمام موجود ہے، ضعیف اور منکر روایات اِس تفسیر میں کم ہیں۔وہ اسرائیلی روایات جن سے اکثر تفسیریں بھری ہوئی ہیں، اِس کتاب میں زیادہ نہیں ہیں۔امام بغوی نے زیادہ تر زور قرآن کریم کے مضامین کی تفہیم پر دِیا ہے اور نحوی اور کلامی مباحث کی تفصیلات سے گریز کیا ہے۔’’تفسیرِ بغوی‘‘ میں تفسیر الثعلبی کا اختصار کیا گیا ہے۔ احادیث،آثارِ صحابہ وتابعین سے یہ تفسیر بھری پڑی ہے، شانِ نزول بھی روایات کے حوالوں سے بیان فرماتے ہیں، اس تفسیر میں تفسیرِ خازن اور تفسیرِ ابن کثیر کے حوالے بھی خوب ملتے ہیں؛ البتہ روایات کے ضمن میں اسرائیلیات بھی درآئی ہیں، علامہ بغویؒ تحقیقِ لغات میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں، اس تفسیر میں اس کے مظاہر ملتے ہیں، اسی طرح فقہی مسالک اور مسائل کو بھی بیان کیاہے؛ چونکہ مختلف قرأ توں کی وجہ سے تفسیر کے معانی ومفاہیم میں وسعت پیدا ہوتی ہے؛ اس لیے موصوف نے قرأ ت کی تفصیلات بھی خوب بیان فرمائی ہیں
더보기 ↓

스크린샷

#1. Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#2. Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#3. Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#4. Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#5. Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#6. Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat
#7. Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی (Android) 게시자: Maktaba Tul Ishaat

새로운 기능

  • 버전: 5
  • 업데이트:

가격

  • 오늘: 무료
  • 최소: 무료
  • 최대: 무료
가격 추적

개발자

포인트

0 ☹️

순위

0 ☹️

목록

0 ☹️

리뷰

첫 번째 리뷰를 남겨보세요 🌟

추가 정보

  • 버전: 5
  • 카테고리:
  • 운영체제:
  • 크기:
  • 콘텐츠 등급:
  • Google Play 개의 평가:
  • 업데이트:
  • 출시일:

주소록

Tafseer e Baghawi تفسیر بغویTafseer e Baghawi تفسیر بغوی 단축 URL: 복사됨!
  • 🌟 공유하기
  • Google Play

당신은 또한 같은 수 있습니다

    • Tafseer Usmani تفسیر عثمانی
    • Android 앱: 교육  게시자: Maktaba Tul Ishaat
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 4   تفسیر عثمانی کے ترکیبی عناصر تفسیر عثمانی پچھلے ساٹھ برسوں سے بر صغیر کی اردو تفاسیر میں ایک نہایت مقبول اور انتہائی معتبر نام رہا ہے۔ اس غیر معمولی مقبولیت کی وجہ اس تفسیر کی وہ بعض ...
        ⥯ 
    • Tafseer Mazhari تفسیر مظہری
    • Android 앱: 교육  게시자: Maktaba Tul Ishaat
    • * 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 0  버전: 4   قرآن مجید علوم ومعانی کا ایک بے کراں سمندر ہے، اس کے حقائق و معانی کی گرہ کشائی اور اسرار وحکم کی جستجو وتلاش کا سلسلہ اس وقت سے جاری ہے جب یہ نبی آخرالزماں محمد رسول اللہ صلی اللہ ...
        ⥯ 
    • Tafseer Quran KH
    • Android 앱: 교육  게시자: Srh Dp Islam
    • 무료  
    • 목록: 0 + 0  순위: 0  리뷰: 0
    • 포인트: 0 + 1,555 (4.9)  버전: 1.5   Description: Tafseer Quran KH is your comprehensive companion for Quranic study and understanding. With offline access, renowned tafseer collections, and advanced features, this app ...
        ⥯ 

당신은 또한 같은 수 있습니다

AppAgg에서 사용할 수 있는 검색 연산자
AppAgg에 추가
AppAgg
시작하기 – 무료예요
가입
로그인