| 개발자: | Maktaba Tul Ishaat (220) | ||
| 가격: | * 무료 | ||
| 순위: | 0 | ||
| 리뷰: | 0 리뷰 작성 | ||
| 목록: | 0 + 0 | ||
| 포인트: | 0 + 0 ¡ | ||
| Google Play | |||
기술
مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی بامقصد کام کرنے والوں کے لیے ایک نادر نمونہ ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی قرآن وسنت کی تعلیم کے فروغ کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ قرآن و سنت کی تعلیم ان کا اوڑھنا بچھونا تھی، قرآن و سنت کی تعلیم عام کرنے کے لیے انہوں نے کئی حوالوں سے خدمات سر انجام دیں جن میں مکاتیب قرآنیہ کاقیام، درس و تدریس، وعظ و تبلیغ اور تصنیف و تالیف شامل ہیں۔
مولانا قرآن و سنت کے ماہر عالم اور یگانہ روزگا ر مدرس تھے۔ انہوں نے نصف صدی سے زائد عرصہ قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر پڑھانے میں صرف کیا۔ وہ صبح نماز فجر کے بعد سے درس قرآن کا سلسلہ شروع کرتے اور نماز عشاء تک وقفوں کے ساتھ یہ سلسلہ قائم رہتا تھا۔ یہ سلسلہ تین مقامات پر تسلسل سے جاری رہا۔ گکھڑ کی جامع مسجد جہاں وہ نماز کی امامت اور خطابت کے فرائض سر انجام دیا کرتے تھے،
اس مسجد میں روزانہ نماز فجر کے بعد درس قرآن پنجابی زبان میں ہوتا۔ گکھڑ میں قائم ٹیچرز ٹریننگ کالج میں موسم گرما میں نماز عصر کے بعد اور موسم سرما میں نماز عشاء کے بعد زیر تربیت اساتذہ کو درس قرآن دیتے جو تقریباً عرصہ پچیس سال تک مسلسل جاری رہا۔
جبکہ مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ میں درس نظامی کے منتہی درجات کے طلبہ کو ترجمہ و تفسیر قرآن پڑھایا کرتے اور دو سال میں پورے قرآن کریم کا ترجمہ مکمل کرتے۔ مدرسہ نصرۃ العلوم میں ہی شعبان ورمضان کی سالانہ تعطیلات میں اساتذہ مدارس اور منتہی درجات کے طلبہ کے لیے دورہ تفسیر کا اہتما م ہوتا جس میں چالیس روز میں پورے قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر مکمل پڑھاتے تھے۔
مولانا کے ان دروس میں سے مدرسہ نصرۃ العلوم کے دروس پر مولانا کے فرزند شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس خان قارن کام کر رہے ہیں جبکہ گکھڑ کے درس قرآن مولانا کے شاگرد مولانا محمد نواز بلوچ اور ان کے رفقاء پنجابی سے اردو کے قالب میں ڈھال کر ’’ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن‘‘ کے نام سے مرتب کر رہے ہیں
اور مولانا کے مرید خاص حاجی میر لقمان اللہ کے زیر اہتمام شائع ہو رہے ہیں۔ مولانا کا درس خالص پنجابی میں ہوتاتھا جس کو اردو میں منتقل کرنا ایک مشکل کام تھا۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے میر محمد لقمان، مولانا محمد نواز بلوچ اور ان کے رفقاء کو کہ انہوں نے اس علمی خزانے کو اردو میں منتقل کر کے عام کر دیا ہے۔
스크린샷







새로운 기능
- 버전: 8
- 업데이트:
가격
-
* 광고 포함 - 오늘: 무료
- 최소: 무료
- 최대: 무료
가격 추적
개발자
- Maktaba Tul Ishaat
- 플랫폼: Android 앱 (220)
- 목록: 0 + 0
- 포인트: 1 + 878 ¡
- 순위: 0
- 리뷰: 0
- 할인: 0
- 동영상: 0
- RSS: 구독
포인트
0 ☹️
순위
0 ☹️
목록
0 ☹️
리뷰
첫 번째 리뷰를 남겨보세요 🌟
추가 정보
주소록
- 🌟 공유하기
- Google Play
당신은 또한 같은 수 있습니다
-
- Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 5 تفسیر بغوی اپنی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے کافی مشہور و معروف رہی ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے اِس تفسیر سے متعلق لکھا ہے کہ: امام بغوی کی یہ تفسیر جو معالم التنزیل یا تفسیر ⥯
-
- Tafsir Al Kauthar تفسیر الکوثر
- Android 앱: 교육 게시자: JBH Informatics
- 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 666 (5.0) 버전: 3.18 تفسیر الکوثر ایپ دلکش اور دیدہ زیب ڈیزائن، آسان استعمال اور تلاش کی سہولت ساتھ قرآن کی اردو تفسیر پر مشتمل ہے۔ اردو دان طبقے کے لیے الکوثر فی تفسیر القرآن کے نام سے ایک علمی شاہکار۔ ... ⥯
-
- Tafseer Usmani تفسیر عثمانی
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 4 تفسیر عثمانی کے ترکیبی عناصر تفسیر عثمانی پچھلے ساٹھ برسوں سے بر صغیر کی اردو تفاسیر میں ایک نہایت مقبول اور انتہائی معتبر نام رہا ہے۔ اس غیر معمولی مقبولیت کی وجہ اس تفسیر کی وہ بعض ... ⥯
-
- Fahamul Quran تفسیر فہم القرآن
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 6 تفسیر فہم القرآن شیخ امین اللہ یہ ایپ قرآن پاک کے آسان اور جامع مطالعے کے لیے تیار کی گئی ہے، جس میں لفظی ترجمہ، مختصر تشریح، اور قیمتی فوائد شامل ہیں۔ شیخ امین اللہ کی یہ تفسیر قارئین ⥯
-
- Tafseer Mazhari تفسیر مظہری
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 4 قرآن مجید علوم ومعانی کا ایک بے کراں سمندر ہے، اس کے حقائق و معانی کی گرہ کشائی اور اسرار وحکم کی جستجو وتلاش کا سلسلہ اس وقت سے جاری ہے جب یہ نبی آخرالزماں محمد رسول اللہ صلی اللہ ... ⥯
-
- مدارس روض الجنان
- Android 앱: 교육 게시자: Almaalem
- 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 1.0.1 تطبيق مدارس روض الجنان الرسمي: بوابتك للتواصل الفوري ومتابعة المسيرة التعليمية لأبنائك بسهولة. احصل على الإعلانات، الواجبات، الدرجات، وجداول الحصص مباشرة على هاتفك. حمل التطبيق وابق ... ⥯
-
- آسان تفسیر قرآن مجید
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 5 اس تفسیر میں آسان و سلیس اردو زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ اورمختصر تشریح جس میں مستند احادیث کی روشنی میں قرآنی تعلیمات کو واضح کیا گیا ہے، انبیاء اور ان کی اقوام سے تعلق واقعات کے ذیل ⥯
-
- Para Amm | تفسیر عمَّ پارہ
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 5 درجہ ثانیہ عامہ میں شامل عم پارے کی 7 اردو شروح احسن الحدیث عنبر الیم درسی تفسیر دروس القرآن کشف الغم تدریس القرآن تفصیل الکتاب Ahsan al-hadith Ambar Ul Yam dars e Tafseer dorosul ... ⥯
-
- Tafseer e Majidi تفسیر ماجدی
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 4.0 .یہ تفسیر مسلک اہل سنت والجماعت کے تفسیری موقف کی ترجمان ہے ⥯
-
- Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 103 (4.7) 버전: 6 Translation of the Meanings and Interpretations of THE NOBLE QURAN. ⥯
-
- Bayanul Quran بیان القرآن اردو
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 5 ""تفسیر بیان القرآن"" 1-حضرت تھانوی رحمہ اللہ اپنی تفسیر بیان القرآن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: یہ تفسیرمیں نے کامل شرح صدر کے ساتھ لکھی ہے ، اس کی قدر توان لوگوں کو ہوگی جنہوں نے کم ... ⥯
-
- Hidayatul Quran ہدایت القرآن
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 7 تفسیر ہدایت القرآن مکمل 8 جلد از مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری کی اردو زبان میں ایک بہترین تفسیر ہے۔ Tafseer Hidayatul Quran by Moulana mufti Saeed Ahmad Palanpuri ملحوظہ: یہ ... ⥯
-
- Jawahir Quranجواہرالقرآن
- Android 앱: 교육 게시자: Maktaba Tul Ishaat
- * 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 0 + 0 버전: 4.0 تفسیر جواہرالقرآن پشتو زبان میں از الشیخ مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ ⥯
-
- IslamOne - Quran & Hadith App
- Android 앱: 교육 게시자: UsmanPervez
- 무료
- 목록: 0 + 0 순위: 0 리뷰: 0
- 포인트: 1 + 13,820 (4.9) 버전: 14.2 Quran Word by Word, Urdu & English Translations, Urdu & English Tafaseer, Online/Offline Quran Recitation with Urdu Translation, Quran Tafseer Audio, Authentic Hadith, Seerah, Fiqh, ... ⥯